Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profileg
Jamaat e Islami Pakistan

@JIPOfficial

Official Twitter account of Jamaat e Islami Pakistan #HalSirfJamaateIslami

ID:154143767

linkhttp://jamaat.org/ calendar_today10-06-2010 13:56:05

64,7K Tweets

282,6K Followers

44 Following

Follow People
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

بلا ضرورت 1 ارب ڈالر کی گندم امپورٹ کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے
اصلی فارم 45 کی بنیاد پر نتائج کے اعلان کے لیے کمیشن بنایا جائے
حافظ نعیم الرحمن، امیر جماعت اسلامی پاکستان

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو اس بھنور سے صرف جماعت اسلامی ہی نکال سکتی ہے، سب اپنی غلطی تسلیم کریں اور اپنی آئینی پوزیشن پر واپس جائیں۔ حافظ نعیم الرحمن

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

گندم کی مقرر کردہ قیمت سے کسان مطمئن نہیں، بلاضرورت گندم امپورٹ کرنے والوں کو گرفتار کرکے سزا دینی چاہیے۔ حافظ نعیم الرحمن

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں نہ گیس ہے، نہ بجلی ہے اور نہ پانی، پاکستان میں گیس کے ذخائر موجود ہیں، لیکن انھیں ایکسپلور نہیں کیا جا رہا۔ حافظ نعیم الرحمن

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں 4 مہینے میں 64 لوگ ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہو چکے ہیں، پولیس میں ریفارمز کرکے 80 فیصد مقامی لوگ بھرتی کیے جائیں۔ حافظ نعیم الرحمن

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس اتنی بڑی دھاندلی پر ایکشن لیں اور ایک کمیشن قائم کریں جو اصلی فارم 45 کی بنیاد پر نتائج کا اعلان کرے۔ حافظ نعیم الرحمن

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 کی پیداوار اور جعلی قسم کی حکومت اس وقت موجود ہے، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ حافظ نعیم الرحمن

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ، پی پی اور ایم کیوایم کو مسلط کرنے والوں نے پاکستان کی تاریخ کا بدترین کا کام کیا۔ حافظ نعیم الرحمن

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کراچی پریس کلب کی دعوت پر میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان, صدر پریس کلب سعید سربازی، سیکرٹری پریس کلب شعیب خان و دیگر موجود ہیں

حکومت اپنی غلط اور ناکام زرعی پالیسی کی اصلاح کے بجائے فسطائیت پر اتر آئی ہے۔ جی پی او چوک لاہور میں کسانوں کی گرفتاریاں اور تشدد ناقابل قبول ہے۔ کسان لا وارث نہیں ہیں، جماعت اسلامی کل 30 اپریل کو احتجاج کرے گی، شاہراہوں پر دھرنے دے گی۔ کسانوں کی قیادت سے یکم مئی کو ملاقات میں…

کسان خوش حال تو پاکستان خوش حال۔
کسانوں کے مسائل حل کرو، ان کی محنت کا پوراحق دو۔

کسان خوش حال تو پاکستان خوش حال۔ کسانوں کے مسائل حل کرو، ان کی محنت کا پوراحق دو۔
account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

حکومت اپنی غلط اور ناکام زرعی پالیسی کی اصلاح کے بجائے فسطائیت پر اتر آئی ہے ، جی پی او چوک لاہور میں کسانوں کی گرفتاریاں اور تشدد ناقابل قبول ہے ۔ کسان لا وارث نہیں ہیں جماعت اسلامی کل 30 اپریل کو پورے ملک میں احتجاج کرے گی ، شاہراہوں پر دھرنے دے گی۔
کسانوں کی قیادت سے یکم مئی…

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

گندم مافیا کی سرپرستی کرنے والی کسان دشمن حکومت نے گندم کی خریداری شروع کرنے کے بجائے کسان دشمن پالیسیوں پر احتجاج کرنے والے جماعت اسلامی کسان ونگ کے صدر میاں رشید منہالہ کو گرفتار کر لیا۔ پنجاب حکومت فوری طور پر میاں رشید منہالہ کو رہا کرے اور گندم کی خریداری کا عمل شروع کرے۔…

کسان اگائے گا تو پاکستان کھائے گا۔ گندم کی بروقت اور اچھی قیمت پر خریداری حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے، کسانوں کا استحصال بند کرو۔

گندم خریداری کے بجائے پولیس گردی شروع۔
لاہور سے صدر کسان بورڈ صوبہ پنجاب میاں رشید منہالہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔جماعت اسلامی اس گرفتاری اور کسانوں کے جائز مطالبات پورے نہ کرنے کے خلاف شدید احتجاج کرے گی۔
امیر العظیم سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان

گندم خریداری کے بجائے پولیس گردی شروع۔ لاہور سے صدر کسان بورڈ صوبہ پنجاب میاں رشید منہالہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔جماعت اسلامی اس گرفتاری اور کسانوں کے جائز مطالبات پورے نہ کرنے کے خلاف شدید احتجاج کرے گی۔ امیر العظیم سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

صدر کسان بورڈ وسطی پنجاب میاں رشید منہالہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پنجاب حکومت کسانوں کے خلاف ظلم و بربریت پر اتر آئی ہے، جماعت اسلامی 30 اپریل کو کسانوں کے حقوق کے لیے ملک گیر احتجاج کرے گی۔ تمام گرفتار کسانوں کو فی الفور رہا کیا جائے۔
لیاقت بلوچ، نائب امیر جماعت اسلامی…

صدر کسان بورڈ وسطی پنجاب میاں رشید منہالہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پنجاب حکومت کسانوں کے خلاف ظلم و بربریت پر اتر آئی ہے، جماعت اسلامی 30 اپریل کو کسانوں کے حقوق کے لیے ملک گیر احتجاج کرے گی۔ تمام گرفتار کسانوں کو فی الفور رہا کیا جائے۔ لیاقت بلوچ، نائب امیر جماعت اسلامی…
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

کسانوں کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو پہلے مرحلے میں 30 اپریل کو ہر شہر میں چوکوں چوراہوں اور شاہراہوں پر دھرنے دیں گے، اگلا مرحلہ جاتی عمرہ اور بلاول ہاؤس کی طرف مارچ ہوگا۔ نصراللہ گورائیہ ، قائم مقام امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

لاہور - جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) کے قائم مقام امیر نصراللہ گورائیہ نے پریس کلب میں مسلم لیگ (ن) کی کسان دشمن پالیسیوں اور گندم کی کم قیمت کے خلاف پریس کانفرنس کی۔
بعد ازاں انھوں نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کی قیادت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔ س موقع پر کسانوں نے علامتی طور…

لاہور - جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) کے قائم مقام امیر نصراللہ گورائیہ نے پریس کلب میں مسلم لیگ (ن) کی کسان دشمن پالیسیوں اور گندم کی کم قیمت کے خلاف پریس کانفرنس کی۔ بعد ازاں انھوں نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کی قیادت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔ س موقع پر کسانوں نے علامتی طور…
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

کراچی - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی جامعہ نعیمیہ میں مفتی منیب الرحمن سے ملاقات، ان کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر ملکی حالات سمیت دیگر مختلف مسائل پر گفتگو اور باہمی مشاورت ہوئی۔

جماعت اسلامی کے رہنما فدا گل ایڈووکیٹ پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اور سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے فداگل ایڈووکیٹ کی کامیابی پر انھیں مبارکباد دی ہے۔ اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کی صدارت میں پشاور ہائی کورٹ…

جماعت اسلامی کے رہنما فدا گل ایڈووکیٹ پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اور سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے فداگل ایڈووکیٹ کی کامیابی پر انھیں مبارکباد دی ہے۔ اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کی صدارت میں پشاور ہائی کورٹ…
account_circle