Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profileg
Senator Mushtaq Ahmad Khan done

@SenatorMushtaq

Member Senate of #Pakistan,
@JIPOfficial #Politician.

ID:3273083665

linkhttp://www.jamaat.org calendar_today09-07-2015 14:06:41

3,4K Tweets

79,9K Followers

268 Following

Sabah news(@Sabahnews786) 's Twitter Profile Photo

سیلاب متاثرین کی امداد میں الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ کا کردار کسی سے پوشیدہ نہیں،سینیٹر مشتاق احمد
sabahnews.net/archives/71373

سیلاب متاثرین کی امداد میں الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ کا کردار کسی سے پوشیدہ نہیں،سینیٹر مشتاق احمد sabahnews.net/archives/71373
account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

جوڈیشل کمیشن پاکستان کیطرف سےSCمیں میریٹ کےکسی شفاف معیارکےبغیرججزتقرری پرافسوس ہوا۔اعلیٰ سطح میرٹ کاقتل/انصاف کاخون۔عدلیہ میں میرٹ نہیں توانصاف کی فراہمی/بنیادی حقوق کاتحفظ کیسےیقینی ہوگا؟عدلیہ کوکمزور/تقسیم کرنےکی بنیادرکھ دی گئی۔صورتحال پربحث کےلیےتحریک@SenatePakistaمیں جمع۔

جوڈیشل کمیشن پاکستان کیطرف سےSCمیں میریٹ کےکسی شفاف معیارکےبغیرججزتقرری پرافسوس ہوا۔اعلیٰ سطح میرٹ کاقتل/انصاف کاخون۔عدلیہ میں میرٹ نہیں توانصاف کی فراہمی/بنیادی حقوق کاتحفظ کیسےیقینی ہوگا؟عدلیہ کوکمزور/تقسیم کرنےکی بنیادرکھ دی گئی۔صورتحال پربحث کےلیےتحریک@SenatePakistaمیں جمع۔
account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کےمعروف صحافی ارشدشریفArshad Sharifکےکینیامیں اندوہناک قتل،پوراملک صدمہ میں،پاکستان میں صحافت قید،صحافیوں پرتشدد/قتل کےکسی مجرم کوسزانہیں ہوئی۔صحافی برادری کوسٹیٹ/نان سٹیٹ ایکٹرزکیجانب سےخطرات کاسامنا۔ارشدشریف کےملک چھوڑنے،قتل/محرکات پربحث کےلیےتحریکSenate of Pakistanمیں جمع کردی

پاکستان کےمعروف صحافی ارشدشریف@arschedکےکینیامیں اندوہناک قتل،پوراملک صدمہ میں،پاکستان میں صحافت قید،صحافیوں پرتشدد/قتل کےکسی مجرم کوسزانہیں ہوئی۔صحافی برادری کوسٹیٹ/نان سٹیٹ ایکٹرزکیجانب سےخطرات کاسامنا۔ارشدشریف کےملک چھوڑنے،قتل/محرکات پربحث کےلیےتحریک@SenatePakistanمیں جمع کردی
account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

نعمان علی خانnoumanپاکستان آئےہیں،اِنکےدینی مساعی کےحوالےسے ہمارےگھر میں اکثرتذکرہ ہوتاہے،آج موٹروےپرمسجدمیں سرراہ ملاقات سےمسرت ہوئی۔اللہ تعالیٰ نےانکوقرآن فہمی،عربی لغت پرکمال صلاحیت سےنوازاہے۔میں نےاُن سےکہاپاکستان آیاکریں تاکہ یہاں کاتعلیم یافتہ نوجوان مستفیدہو سکیں۔

نعمان علی خان@noumanbayyinahپاکستان آئےہیں،اِنکےدینی مساعی کےحوالےسے ہمارےگھر میں اکثرتذکرہ ہوتاہے،آج موٹروےپرمسجدمیں سرراہ ملاقات سےمسرت ہوئی۔اللہ تعالیٰ نےانکوقرآن فہمی،عربی لغت پرکمال صلاحیت سےنوازاہے۔میں نےاُن سےکہاپاکستان آیاکریں تاکہ یہاں کاتعلیم یافتہ نوجوان مستفیدہو سکیں۔
account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

آجSenate of Pakistanکی کمیٹی انسانی حقوق میں ٹرانسجینڈرقانون پربحث،میں نےGovernment of Pakistanسےمطالبہ رکھا،فی الفورٹرانسجینڈرایکٹ پرعملدرآمدروکے۔میرے
Khunsa Persons Protection of Rights & Welfare Bill2022
سےمتنازعہ ٹرانسجینڈرقانون کالعدم ہوجائیگانیزخنثیٰ افرادکےتحفظ،جملہ حقوق کاضامن ہوگا

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن کافیصلہ4ارکان کامتفقہ فیصلہ۔Election Commission of Pakistan (OFFICIAL) نےدستاویزات بنیادپرفیصلہ کیا،ECنےدستوری ذمہ داری پوری کی۔Imran Khanکرپٹ پریکٹس کےمرتکب پائےگئے۔قومی خزانہ/توشہ خانہ سےعدم ادائیگی تحائف لیے/فروخت کیے۔ECکاباجوددباؤکےآزادانہ فیصلہ خوش آئند،PTIقانونی راستہ اختیارکرے

الیکشن کمیشن کافیصلہ4ارکان کامتفقہ فیصلہ۔@ECP_Pakistan نےدستاویزات بنیادپرفیصلہ کیا،ECنےدستوری ذمہ داری پوری کی۔@ImranKhanPTIکرپٹ پریکٹس کےمرتکب پائےگئے۔قومی خزانہ/توشہ خانہ سےعدم ادائیگی تحائف لیے/فروخت کیے۔ECکاباجوددباؤکےآزادانہ فیصلہ خوش آئند،@PTIofficialقانونی راستہ اختیارکرے
account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

25ویں آئینی ترامیم میں سابقہ قبائلی اضلاع/ملاکنڈ ڈویژن کی قبائلی حیثیت ختم کرکےاسےبندوبستی اضلاع میں شامل کرنےکےفیصلہ کےنتیجے میں2023ءتک ٹیکس کی چھوٹ میں2033تک توسیع دی جاۓتاکہ کاروباری طبقے/عوام میں پائی جانی والی تشویش اضطراب کا ازالہ ہوسکے۔ Senate of Pakistan میں قراردادجمع۔

25ویں آئینی ترامیم میں سابقہ قبائلی اضلاع/ملاکنڈ ڈویژن کی قبائلی حیثیت ختم کرکےاسےبندوبستی اضلاع میں شامل کرنےکےفیصلہ کےنتیجے میں2023ءتک ٹیکس کی چھوٹ میں2033تک توسیع دی جاۓتاکہ کاروباری طبقے/عوام میں پائی جانی والی تشویش اضطراب کا ازالہ ہوسکے۔ @SenatePakistan میں قراردادجمع۔
account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں شوگرمریضوں/ڈائیابیٹزکی تیزی سےبڑھتی ہوئی تعداد۔Senate of Pakistanمیں ایشواٹھایاتھاکہ پاکستان خطرےمیں ہےGovernment of Pakistanکاجواب غیرسنجیدہ،خطرےکی عدم اہمیت کےاحساس کامظہر۔گزشتہ/موجودہ حکومت کےپاس کوئی پلان تھانہ ہے,مسئلہ کی آگاہی,بچاؤ/تدارک،علاج کےلیےہمہ پہلومنصوبہ کی ضرورت۔

پاکستان میں شوگرمریضوں/ڈائیابیٹزکی تیزی سےبڑھتی ہوئی تعداد۔@SenatePakistanمیں ایشواٹھایاتھاکہ پاکستان خطرےمیں ہے@GovtofPakistanکاجواب غیرسنجیدہ،خطرےکی عدم اہمیت کےاحساس کامظہر۔گزشتہ/موجودہ حکومت کےپاس کوئی پلان تھانہ ہے,مسئلہ کی آگاہی,بچاؤ/تدارک،علاج کےلیےہمہ پہلومنصوبہ کی ضرورت۔
account_circle
Senate of Pakistan(@SenatePakistan) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات نے آج ہونے والے اجلاس میں متفقہ رائے کے ساتھ، سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے پیش کیا گیا “ control of narcotics substances (amendment) bill 2022” کچھ ترامیم کے ساتھ پاس کردیا-

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات نے آج ہونے والے اجلاس میں متفقہ رائے کے ساتھ، سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے پیش کیا گیا “ control of narcotics substances (amendment) bill 2022” کچھ ترامیم کے ساتھ پاس کردیا-
account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

ٹرانس جینڈرایکٹ کی آڑمٰیں سازش طشت ازبام۔
NADRA
کےحالیہ دعوی کیمطابق ٹرانس جینڈر/خواجہ سراکی کل تعداد2943،توIslamabad Policeمیں28100خواجہ سرا نےکیسےاپلائی کیا؟اس سےہمارےخدشےکی تصدیق کہ ایکٹ میں'مرضی کی صنفی شناخت'اختیارکی اجازت معاشرے/نظام سےکھلواڑہے۔کیانادرا وضاحت کریگی؟

ٹرانس جینڈرایکٹ کی آڑمٰیں سازش طشت ازبام۔ @NadraPak کےحالیہ دعوی کیمطابق ٹرانس جینڈر/خواجہ سراکی کل تعداد2943،تو@ICT_Policeمیں28100خواجہ سرا نےکیسےاپلائی کیا؟اس سےہمارےخدشےکی تصدیق کہ ایکٹ میں'مرضی کی صنفی شناخت'اختیارکی اجازت معاشرے/نظام سےکھلواڑہے۔کیانادرا وضاحت کریگی؟
account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

23 اکتوبر، 2022 کو کراچی اور سندھ کے دیگر اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات الیکشن کمیشن Election Commission of Pakistan (OFFICIAL) کیجانب سےملتوی کر دیئے گئے۔ یہ کراچی کے حقوق پر ڈاکہ اور جمہوریت دشمنی ہے۔ اس حوالے سےتوجہ دلاؤ نوٹس Senate of Pakistan میں جمع کرا دیا۔

23 اکتوبر، 2022 کو کراچی اور سندھ کے دیگر اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات الیکشن کمیشن @ECP_Pakistan کیجانب سےملتوی کر دیئے گئے۔ یہ کراچی کے حقوق پر ڈاکہ اور جمہوریت دشمنی ہے۔ اس حوالے سےتوجہ دلاؤ نوٹس @SenatePakistan میں جمع کرا دیا۔
account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

وفاقی شرعی عدالت کےسابق چیف جسٹس نورمحمدمسکانزئی کےقتل کی تحقیقات کی جائیں کہ اس کےمحرکات کیاہیں؟ اسکےپیچھےکون لوگ ہیں؟سپریم کورٹ آف پاکستان اس قتل پرسوموٹو لے۔سودکےخاتمےکےحوالےسےانہوں نےتاریخی فیصلہ دیاتھا۔
پروفاقی شرعی عدالت میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو۔

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ میں میری ترامیم قانون کےمطابق4ماہ میں نمٹایاجانا چاہیےتھا1سال ہوگیاہےابھی تک نہیں نمٹایاگیا۔حکومت/پارلیمنٹ آگ سےکھیل رہی ہے۔ خلاف اسلام ہے،حکومت/پارلیمنٹ اصلاح کےبجائے مزاحمت کررہی ہے۔پارلیمنٹ کودستوری راستےپرلانے کےلیےپارلیمنٹ کےگھیراؤ کیا/دھرنادیاجائے

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کوملتوی کرنیکی شدیدمذمت کرتاہوں,یہ اہلیان سندھ بالخصوص اہلیان کراچی کےساتھ مذاق۔Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)اپنی دستوری ذمہ داریاں پوری کرنےمیں ناکام,Government of Pakistan/صوبائی حکومت نےکراچی کویتیم شہربنادیا,دونوں کراچی کی محرمیوں/تباہی کےذمہ دار۔

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

فیڈرل شریعت کورٹ میں قانون کی سماعت کے کے بعد میڈیا سے گفتگو۔
اسلام اور شعائراسلام کے دفاع کیلئے ہر فورم پر آواز اُٹھائیں گے۔ Government of Pakistan ٹرانس جینڈر ایکٹ کو کالعدم کرو۔ علماء اور عوام ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔

فیڈرل شریعت کورٹ میں #Transgnder قانون کی سماعت کے کے بعد میڈیا سے گفتگو۔ اسلام اور شعائراسلام کے دفاع کیلئے ہر فورم پر آواز اُٹھائیں گے۔ @GovtofPakistan ٹرانس جینڈر ایکٹ کو کالعدم کرو۔ علماء اور عوام ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔ #BreakingNews
account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

فیڈرل شریعت کورٹ میں ٹرانسجینڈرقانون کی سماعت کے موقع پر!
اسلام اور شعائراسلام کے دفاع کیلئے عدالت، پارلیمنٹ،میڈیا اور سڑکوں پر جدوجہد جاری رکھیں گے،
ان شاء اللہ۔

فیڈرل شریعت کورٹ میں ٹرانسجینڈرقانون کی سماعت کے موقع پر! اسلام اور شعائراسلام کے دفاع کیلئے عدالت، پارلیمنٹ،میڈیا اور سڑکوں پر جدوجہد جاری رکھیں گے، ان شاء اللہ۔
account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

خواجہ سراء/خنثی افرادکی میں#trangender ایکٹ کیخلاف پریس کانفرنس/احتجاج،خلاف شرعی قانون خاتمےکامطالبہ۔یہ میرے موقف کی تائید۔ٹرانسجینڈرقانون انکی مشاورت کےبغیردھوکہ دہی سےبنایا گیا۔قانون بنانےوالےافرادملک میں انکےتحفظ/حقوق کےنام پرہم جنس پرستی کی راہ ہموارکرناچاہتےہیں

account_circle
Tanzeem-e-Islami(@tanzeemorg) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام اہم سیمینار
'ٹرانس جینڈر قانون: اسلام کے معاشرتی نظام پر حملہ'
جمعہ المبارک 21 اکتوبر 2022
7:30 pm
بمقام: قرآن آڈیٹوریم 191 اتاترک بلاک نیو گارڈن ٹاؤن لاہور
شرکت کی عام دعوت
خواتین کی باپردہ شرکت کا اہتمام
ان شاءاللہ!

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام اہم سیمینار 'ٹرانس جینڈر قانون: اسلام کے معاشرتی نظام پر حملہ' جمعہ المبارک 21 اکتوبر 2022 7:30 pm بمقام: قرآن آڈیٹوریم 191 اتاترک بلاک نیو گارڈن ٹاؤن لاہور شرکت کی عام دعوت خواتین کی باپردہ شرکت کا اہتمام ان شاءاللہ!
account_circle