🇵🇸🇳🇴🇵🇰شہلا واہلہ(@ShahlaGondal) 's Twitter Profileg
🇵🇸🇳🇴🇵🇰شہلا واہلہ

@ShahlaGondal

Wants to be remembered as a positive minded person to make this world a better place ‼️Education, Energy and Environment❣️ https://t.co/7AVuLAc3cl

ID:517529522

linkhttps://youtube.com/@DrShahlaGondal?si=6iH-OWt3nE5W16lJ calendar_today07-03-2012 12:20:10

15,1K Tweets

29,6K Followers

940 Following

DOGSTAR 🫀(@YoumotherFUDer) 's Twitter Profile Photo

Detach from anyone who has studied “KUNDALINI” & has yet observed, appreciated, & experienced, the fact that the TWO OPPOSITE PHASE COILING SNAKES illustrate a circumcision —silencing, A la noise canceling, of the mind & body, totally; in order to awaken the Nimbus of One’s…

account_circle
🇵🇸🇳🇴🇵🇰شہلا واہلہ(@ShahlaGondal) 's Twitter Profile Photo

خوش قسمتی یہ ہے کہ

آپ کلاس پڑھا رہے ہوں

اور آپ کو اتنا زبردست اور healthy لنچ بنا کر دیا

جائے 😍

اللہ جی آپ کا شکریہ کہ آپ نے اتنی نعمتوں سے نوازا

جن میں سے شامی جی Shamz سب سے

پیاری نعمت ہیں 🌷💓🌷

الحمد للہ 🤲🏼

خوش قسمتی یہ ہے کہ آپ کلاس پڑھا رہے ہوں اور آپ کو اتنا زبردست اور healthy لنچ بنا کر دیا جائے 😍 اللہ جی آپ کا شکریہ کہ آپ نے اتنی نعمتوں سے نوازا جن میں سے شامی جی @shortgun73 سب سے پیاری نعمت ہیں 🌷💓🌷 الحمد للہ 🤲🏼
account_circle
🇵🇸🇳🇴🇵🇰شہلا واہلہ(@ShahlaGondal) 's Twitter Profile Photo

اُلجھا ہے پاؤں یار کا زُلفِ دراز میں

لو ! آپ  اپنے  دام میں صیّاد  آگیا

(حکیم مومن خاں مومؔن)

اگر زلف کو زبان سے بدل دیں تو یہ بات سقراط اور اس کی بیوی پر صادر آتی ہے

آپ بھی سقراط کی طرح بیوی کو شکست دیں

سقراط اپنی تین مصیبتوں زبان،غربت، بیوی ، میں سے

دو پر غالب تھا مگر

اُلجھا ہے پاؤں یار کا زُلفِ دراز میں لو ! آپ  اپنے  دام میں صیّاد  آگیا (حکیم مومن خاں مومؔن) اگر زلف کو زبان سے بدل دیں تو یہ بات سقراط اور اس کی بیوی پر صادر آتی ہے آپ بھی سقراط کی طرح بیوی کو شکست دیں سقراط اپنی تین مصیبتوں زبان،غربت، بیوی ، میں سے دو پر غالب تھا مگر
account_circle
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷(@assi_gilani) 's Twitter Profile Photo

جتھے آنا جانا ہوئے ، رکھیے پاک نگاواں
کعبے وانگوں تکیے ایتھے ، ریئے وانگ بھراواں
میاں محمد بخش

جتھے آنا جانا ہوئے ، رکھیے پاک نگاواں کعبے وانگوں تکیے ایتھے ، ریئے وانگ بھراواں میاں محمد بخش #ماں_بولی_پنجابی #Manbolipanjabi
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

زِندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت کتنے مشہور اور کتنے امیر ہیں زِندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں۔

زِندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت کتنے مشہور اور کتنے امیر ہیں زِندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں۔
account_circle
🇵🇸🇳🇴🇵🇰شہلا واہلہ(@ShahlaGondal) 's Twitter Profile Photo

بُلھیا تیری دَھرتی اُتے راج کرے شیطان

چور اُچکا چوہدری تے غُنڈی رَن پَردھان

😭😭😭😭😭😭😭😭😭

بابا بلھے شاہ دی خیر 🤲🏼
َ
مکمل سیاسی اور منقول 🫣

account_circle