جو بھی اپ کو غزوہ ہند کے معاملے میں جھوٹ بول کر کنفیوز کرتا ہے اس کا تعلق جہنم کے کتوں خوارج سے ہے اچھی طرح سمجھ لیں۔۔۔ اللہ نے یہ سعادت اس پاک سرزمین اور اس پاکستانی قوم اور فوج کے لیے رکھی ہے۔۔۔ غزوہ ہند ہماری خوش نصیبی بھی ہے اور ہمیں پاک کرنے کا ذریعہ بھی۔۔۔
One of the largest humanitarian aid warehouse in Rafah was bombed yesterday. Burn all food donations made through airdrop. Israel is using starvation as weapon of War in Gaza. This is a war crime under international humanitarian law.
الجمعة 26/4/2024 توزيع وجبات طعام على المرضى في مستشفى كمال عدوان في شمال قطاع غزة.
شمالی غزہ میں ایک ہسپتال میں اپ سب کی جانب سے کھانا تقسیم کیا گیا۔۔۔ ماشاءاللہ پاکستان کے مسلمان براہ راست شامل ہیں اہل فلسطین کی خدمت کرنے میں۔۔ اللہ کا احسان ہے کہ ہمیں موقع دے رہا ہے
youtu.be/S2YdwAOJ2wY This is Part - 3 of missing persons series. Another explosive presentation by great game Pakistan team. These videos must be shown on national media and in all universities especially in baluchistan.
اس وقت پاکستان کو سب سے بڑے فتنے کا سامنا ہے جو جہنم کے کتے خوارج ہیں۔ اپ نے ان کو ذلیل بھی کرنا ہے تلاش بھی کرنا ہے اور ختم بھی کرنا ہے۔ اچھی طرح جان لیں کہ اللہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان کے بارے میں کیا فرمایا تھا۔
Blowing up a passenger train in balochistan.. This is Indian sponsored terrorism.. For 30 years Tamil Tigers waged a war of terror in Sri Lanka. Mukti bahini in East Pakistan slaughtered a million. TTP/BLA butchers active in Pakistan.
الله اكبر ولله الحمد والحمد لله رب العالمين... اپ کے بھیجے ہوئے تحفوں میں سے شمالی غزہ میں پانی کے ٹینکر پہنچائے جا رہے ہیں۔۔۔ یہاں سب سے زیادہ قحط اور پیاس کی شدت ہے۔۔۔ اللہ ہم پر احسان فرما رہا ہے کہ ہمیں اجازت دے رہا ہے کہ اس تکلیف کے موقع پر اہل فلسطین کی خدمت کر سکیں۔۔۔ ۔
۔ اللہ اپ سب کو دنیا اور اخرت میں خوش رکھے جو اس کار خیر میں اپنی دعاؤں اور مال کے ساتھ شامل ہیں۔ ماشاءاللہ یہ بہترین صدقہ ہے بہترین تحفہ ہے بہترین خرچ ہے اس جہاد میں۔۔
بلوچستان میں بھڑکنے والی بغاوتوں اور مسنگ پرسنز کے کیس پر یہ ایک انتہائی مستند دستاویز ہے۔۔ اس کی پہلی قسط اپ دیکھ چکے ہیں یہ دوسری قسط ہے۔ اور یقینی طور پر اس میں ایسی معلومات ہیں جو اج سے پہلے اپ نے کبھی نہیں سنی ہوں گی۔
A mother bids farewell to her son who was found in the mass grave in the courtyard of Al Nasser Hospital, Khan Younis... There will be an accountability for these war crimes....
ابھی ابھی غزہ سے یہ ویڈیو پہنچی ہے۔۔ انا لله وانا اليه راجعون وحسبنا الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير... ہسپتال کے اندر ڈاکٹروں اور زخمیوں کو یہودی فوج نے شہید کر کے اجتماعی قبروں میں دفن کر دیا تھا۔۔۔ ☹️😡