Sheeba Farhan(@SheebaFarhan3) 's Twitter Profileg
Sheeba Farhan

@SheebaFarhan3

ID:1469258198116970498

calendar_today10-12-2021 10:50:48

27,5K Tweets

1,5K Followers

1,0K Following

JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی خواتین نے اپنا فیصلہ سنا دیا
بلدیاتی الیکشن سے فرار کسی صورت منظور نہیں ۔

account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمھارا فسوں
حق دو کراچی کو

تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں اب نہ ہم پر چلے گا تمھارا فسوں حق دو کراچی کو #WomenPowerShow_JI_Khi
account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

ہر سپاہی اپنے اپنے محاذ پہ کھڑا تھا
عظیم الشان جلسہ عام حق دو کراچی کو
کی سوشل میڈیا ٹیم اپنے کام میں منہمک ہے ۔

ہر سپاہی اپنے اپنے محاذ پہ کھڑا تھا عظیم الشان جلسہ عام حق دو کراچی کو کی سوشل میڈیا ٹیم اپنے کام میں منہمک ہے ۔ #WomenPowerShow_JI_Khi
account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

کراچی انتخابات جتنا التوا کا شکار ہوں گے کراچی والوں کے جذبہ و جنوں میں مزید اضافہ ہوگا
باغ جناح میں خواتین نے عزم کی داستان رقم کی ہے ۔

کراچی انتخابات جتنا التوا کا شکار ہوں گے کراچی والوں کے جذبہ و جنوں میں مزید اضافہ ہوگا باغ جناح میں خواتین نے عزم کی داستان رقم کی ہے ۔ #WomenPowerShow_JI_Khi
account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی ماؤں ،بہنوں ،بیٹیوں کی اتنی بڑی تعداد میں آمد پر انھیں سلام
حافظ نعیم الرحمن ۔
جلسہ عام برائے خواتین
حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی ۔

کراچی کی ماؤں ،بہنوں ،بیٹیوں کی اتنی بڑی تعداد میں آمد پر انھیں سلام حافظ نعیم الرحمن ۔ جلسہ عام برائے خواتین حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی ۔ #WomenPowerShow_JI_Khi
account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی میں ہر طبقے اور ہر طرح کی خواتین شامل ہو سکتی ہیں۔
اور خدمات انجام دے سکتی ہیں
حافظ نعیم الرحمن۔

جماعت اسلامی میں ہر طبقے اور ہر طرح کی خواتین شامل ہو سکتی ہیں۔ اور خدمات انجام دے سکتی ہیں حافظ نعیم الرحمن۔ #WomenPowerShow_JI_Khi
account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

جلسہ عام میں خواتین اپنے مطالبات کے ساتھ پر عزم ہیں ۔
حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی ۔

جلسہ عام میں خواتین اپنے مطالبات کے ساتھ پر عزم ہیں ۔ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی ۔ #WomenPowerShow_JI_Khi
account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

حق دو کراچی کو
ظالم کی مدد اسے ظلم سے روکنا ہے یہ انبیاء کا طریقہ ہے جس کی پیروی جماعت اسلامی کررہی ہے
کراچی ظلم کے خلاف کھڑا ہے ۔

حق دو کراچی کو ظالم کی مدد اسے ظلم سے روکنا ہے یہ انبیاء کا طریقہ ہے جس کی پیروی جماعت اسلامی کررہی ہے کراچی ظلم کے خلاف کھڑا ہے ۔ #WomenPowerShow_JI_Khi
account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

مرکزی ڈپٹی سیکریٹری حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان عطیہ نثار حق دو کراچی تحریک سلسلے میں باغ جناح گراؤنڈ میں خواتین کے عظیم الشان جلسہ عام سےخطاب کررہی ہیں ۔

مرکزی ڈپٹی سیکریٹری حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان عطیہ نثار حق دو کراچی تحریک سلسلے میں باغ جناح گراؤنڈ میں خواتین کے عظیم الشان جلسہ عام سےخطاب کررہی ہیں ۔ #WomenPowerShow_JI_Khi
account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

حافظ نعیم الرحمن حق دو کراچی تحریک کے سلسلے میں باغ جناح گراؤنڈ میں خواتین کے عظیم الشان جلسہ عام سےخطاب کررہےہیں ۔

حافظ نعیم الرحمن حق دو کراچی تحریک کے سلسلے میں باغ جناح گراؤنڈ میں خواتین کے عظیم الشان جلسہ عام سےخطاب کررہےہیں ۔ #WomenPowerShow_JI_Khi
account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ رخشندہ منیب،ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی اسماء سفیر حق دو کراچی تحریک سلسلے میں باغ جناح گراؤنڈ میں خواتین کے عظیم الشان جلسہ عام سےخطاب کررہی ہیں ۔

ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ رخشندہ منیب،ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی اسماء سفیر حق دو کراچی تحریک سلسلے میں باغ جناح گراؤنڈ میں خواتین کے عظیم الشان جلسہ عام سےخطاب کررہی ہیں ۔ #WomenPowerShow_JI_Khi
account_circle