JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profileg
JI Women Karachi

@JIwomenKarachi

Re-defining the role of women for social change

ID:469635067

calendar_today20-01-2012 20:26:48

25,8K Tweets

27,6K Followers

296 Following

JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سے تعلق ہے
جماعت اسلامی امید کی کرن لگتی ہے
حافظ نعیم الرحمن پہ اعتماد ہے
اسی لیے جلسہ میں آئی ہوں۔

account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے انتظامات کون سنبھالے گا
بلدیاتی نظام کا ہونا بہت ضروری ہے ۔
ایڈوکیٹ طلعت یاسمین
چئیر پرسن ول فورم ۔

account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

کہیں پہ ایسا انتظام نہیں ہوتا
اچھا لگا یہاں کا ماحول ۔۔۔
جلسہ عام میں شریک ماں کے تاثرات

account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

عوام سے گزارش ہے ہمارے ساتھ ملکر اس جدوجہد کا حصہ بنیں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں انشاء اللہ آپ کو اس کے ثمرات نظر آئیں گے آپ دیکھیں گے کہ کراچی کس طرح بدلتا ہے ۔
ثمینہ قمر
ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیا سیل
جماعت اسلامی خواتین پاکستان

account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

دودھ کی رکھوالی کے لیے کبھی بلیوں کو مقرر نہیں کیا جاتا عوام جب تک آنکھیں نہیں کھولے گی یہ دودھ لٹیروں کے ہاتھوں میں لتٹا رہے گا
عطیہ نثار
ڈپٹی سیکریٹری حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے بڑے شہروں کی پارلیمانی حکومتیں بلدیاتی اداروں سے یوں خوفزدہ رہتی ہیں جیسے کوّا غلیل سے۔ گڈ گورننس ان صوبائی حکومتوں کا مسئلہ ہی نہیں۔ آج کل جماعتِ اسلامی کی قیادت میں کراچی کے در و بام اس نعرے سے گونج رہے ہیں:
''انتخاب سے فرار نامنظور‘‘
dunya.com.pk/index.php/auth…

پاکستان کے بڑے شہروں کی پارلیمانی حکومتیں بلدیاتی اداروں سے یوں خوفزدہ رہتی ہیں جیسے کوّا غلیل سے۔ گڈ گورننس ان صوبائی حکومتوں کا مسئلہ ہی نہیں۔ آج کل جماعتِ اسلامی کی قیادت میں کراچی کے در و بام اس نعرے سے گونج رہے ہیں: ''انتخاب سے فرار نامنظور‘‘ dunya.com.pk/index.php/auth…
account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

جو حکومت سندھ کا رویہ ہے وہ بہت تکلیف دہ ہے ہمیں اپنے حق کے لیے نکلنا ہو گا ۔
جلسہ عام میں شریک خاتون کے تاثرات
حق دو کراچی کو

account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

تمام پارٹیز نہیں چاہتیں کہ کراچی میں الیکشن ہو انھوں نے کراچی کو سونے کی کان سمجھ لیا ہے ۔
رخشندہ منیب
ناظمہ صوبہ سندھ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان

account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

حکومت سندھ نے کراچی کا حال اندرون سندھ جیسا کر دیا ہے ۔
رخشندہ منیب
ناظمہ صوبہ سندھ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ۔

حکومت سندھ نے کراچی کا حال اندرون سندھ جیسا کر دیا ہے ۔ رخشندہ منیب ناظمہ صوبہ سندھ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ۔ #WomenPowerShow_JI_Khi
account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

متحدہ قومی موومنٹ MQM کے سابق کارکن کے جماعت اسلامی کی کاوشوں پہ تاثرات ، پروگرام میں شرکت ۔
جماعت اسلامی محبتوں سے اہل کراچی کو اپنے سینوں سے لگا رہی ہے

account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

تیسری مرتبہ انتخابات کا التواء کراچی کی عوام کے حق پہ ڈاکا ہے آج کا جلسہ عام پوری دنیا کے سامنے احتجاج ریکارڈ کر رہا ہے کہ کراچی کی عوام کیا چاہتے ہیں ۔
اسماء سفیر ناظمہ کراچی

account_circle