Tanzeela Mazhar(@TenzilaMazhar) 's Twitter Profileg
Tanzeela Mazhar

@TenzilaMazhar

Head of programming & current affairs/ Anchor @GTVNewspk , Co-founder https://t.co/uXYNooIEWZ, Gender, Media & Communication specialist

ID:2379962743

linkhttps://youtube.com/@TanzeelaMazharOfficial1?si=V_GJNJN82R0q_iJU calendar_today09-03-2014 06:16:54

31,0K Tweets

92,2K Followers

2,2K Following

Tanzeela Mazhar(@TenzilaMazhar) 's Twitter Profile Photo

آج کی صورت حال کے پیش نظر ایسے افراد جو گھر سے کام کر سکتے ہیں ان کو دفاتر سے رعایت ملنی چاہئے چھ دن یا پانچ دن کام پر آنے سے تنخواہ سے ذیادہ پٹرول پر خرچ ہو جانا ہے ۔ حکومت کو سرکاری سطح پر خصوصی پروٹوکول متعارف کرانے چاہیں اور نجی دفاتر کو بھی ایڈوائس کرنا چاہیے ۔بزنس کمیونٹی…

account_circle
Tanzeela Mazhar(@TenzilaMazhar) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سماج میں پبلک ٹرانسپورٹ کا برا حال ہے اور لوگ اپنی ساری جمع پونجی لگا کے پرانی نئی کو گاڑی ملے لے لیتے ہیں سڑکوں کی استعداد سے ذیادہ گاڑیاں ہر طرف ہیں فیول کا استعمال ہزار گنا کم ہو سکتا ہے اگر پبلک ٹرانسپورٹ کے منصوبے موجود ہوں ۔ پھر ہماری سوچ کا بھی مسئلہ ہے ذاتی گاڑی پر…

account_circle
Tanzeela Mazhar(@TenzilaMazhar) 's Twitter Profile Photo

فیول پرائسز کم ہونی چاہییں بجلی کی قیمت کم ہونی چاہیے لیکن
ہمارے ملک میں رہن سہن اور زندگی گزارنے کی اپروچز میں انقلابی تبدیلیاں لازم ہیں ۔ہمارے گھروں کی تعمیر میں یہاں کی آب وہوا اور موسم نظر انداز ہیں ہمارے ٹرانسپورٹ کے سسٹم انتہائی فضول ہیں ایسے ملک ہیں جنہوں نے پبلک…

account_circle
Tanzeela Mazhar(@TenzilaMazhar) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹپس شاید کسی حد تک کارگر ثابت ہوں ۔ چھوٹے چھوٹے اقدامات سے بچت ممکن ہو سکتی ہے ۔

یہ ٹپس شاید کسی حد تک کارگر ثابت ہوں ۔ چھوٹے چھوٹے اقدامات سے بچت ممکن ہو سکتی ہے ۔
account_circle
Tanzeela Mazhar(@TenzilaMazhar) 's Twitter Profile Photo

بجلی کی چوری اور مس مینجمنٹ کو ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا لیکن فوری طور بجلی کی بچت کے لئے ضرور آگاہی پھیلائیں ۔ پیک آورز میں خیال کریں

تاریخ تو الیکشن کمیشن نے ہی دینی ہے مگر آئینی ٹائم لائن کے اندر: اب کیا یہ اعلان نوے روز کے اندر انتخابات ہی ہے یا اس کے بعد ۔ دوسری صورت میں تو الیکشن کمیشن کوتمام سیاسی جماعتوں کی تنقید اور بعض کی جانب سے احتجاج کا سامنا بھی کرنا پڑے گا:

account_circle
Tanzeela Mazhar(@TenzilaMazhar) 's Twitter Profile Photo

بقول فیصل صدیقی کے خان صاحب کے وکیلوں نے توشہ خانہ کا فیصلہ نہیں چیلنج کیا اور صرف سزا معطلی کی استدعا کی ۔۔۔ فیصلہ معطلُ ہوئے بغیر نااہلی ختم ہو سکتی ہے ؟؟؟

account_circle
Tanzeela Mazhar(@TenzilaMazhar) 's Twitter Profile Photo

Kashmir to host Miss World 2023 in December, CEO says ‘emotional for us’ - BusinessToday businesstoday.in/latest/trends/…

account_circle