ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profileg
ترکیہ اردو

@TurkiyeUrdu_

سرزمین ترکیہ اور عالم اسلام سے متعلق اردو خبریں، تجزیے اور معلومات

ID:1123565206871973893

linkhttp://www.turkeyurdu.com calendar_today01-05-2019 12:29:54

16,1K Tweets

657,8K Followers

0 Following

ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

⭕ ایران کے صدر ڈاکٹر ابرہیم رئیسی نے دورہ پاکستان کے دوران کہا
♦️ قبلہ اول ایران اور پاکستان کی اولین ترجیح ہے
♦️ علامہ اقبال نے استعمار کے خلاف کھڑے ہونے کا پیغام دیا
♦️ پاکستان کے ساتھ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں
مزید تفصیلات ویڈیو میں 👇

account_circle
PakistanTürkçe(@Pakistanturkce) 's Twitter Profile Photo

Pakistan, Birleşik Arap Emirlikleri'ndeki karate müsabakalarında Hindistan'ı 1-2 puandan mağlup etti.

İlk müsabakada Pakistan'dan Rızvan Ali ile Hindistan'dan Poon Gupta arasında oldu ve Hindistan kaybetti .Son müsabakada Pakistanlı kaptan Hintli rakibinden kazandı.

Pakistan, Birleşik Arap Emirlikleri'ndeki karate müsabakalarında Hindistan'ı 1-2 puandan mağlup etti. İlk müsabakada Pakistan'dan Rızvan Ali ile Hindistan'dan Poon Gupta arasında oldu ve Hindistan kaybetti .Son müsabakada Pakistanlı kaptan Hintli rakibinden kazandı. #Pakistan
account_circle
PakistanTürkçe(@Pakistanturkce) 's Twitter Profile Photo

Filistin Büyükelçiliği, Pakistan El-Khidmat Vakfı ve Uluslararası Refah Üniversitesi arasında 100 Filistinli öğrenciye ücretsiz eğitim ve burs için anlaşma imzalandı.

Filistin Büyükelçiliği, Pakistan El-Khidmat Vakfı ve Uluslararası Refah Üniversitesi arasında 100 Filistinli öğrenciye ücretsiz eğitim ve burs için anlaşma imzalandı. #AlkhidmatPakistan
account_circle
PakistanTürkçe(@Pakistanturkce) 's Twitter Profile Photo

İran Cumhurbaşkanı Dr. İbrahim Raisi;

' Allame Dr. Muhammad İkbal bizim için çok önemlidir çünkü Dr. Allame İkbal sömürgeciliğe karşı nasıl durulacağının mesajını vermiştir'.

İran Cumhurbaşkanı Dr. İbrahim Raisi; ' Allame Dr. Muhammad İkbal bizim için çok önemlidir çünkü Dr. Allame İkbal sömürgeciliğe karşı nasıl durulacağının mesajını vermiştir'. #ibrahimraisi #PakistanIranTogether #PakistanIranRelations #Muhammadikbal
account_circle
PakistanTürkçe(@Pakistanturkce) 's Twitter Profile Photo

İran Cumhurbaşkanı, Pakistan'ı ziyaret ederek Pakistan Başbakanı, Pakistan Cumhurbaşkanı ve Genelkurmay Başkanı ile görüştü.
Ayrıca Allâme Dr. Muhammad İkbal ve Muhammad Ali Cinnah'nin mezarlarinde fatiha okudu.

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے ترک پارلیمنٹ کے افتتاح کی 104 ویں سالگرہ اور قومی خود مختاری اور بچوں کے دن کے موقع پر ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نعمان قرتولموش کو مبارکباد پیش کی۔

ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے ترک پارلیمنٹ کے افتتاح کی 104 ویں سالگرہ اور قومی خود مختاری اور بچوں کے دن کے موقع پر ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نعمان قرتولموش کو مبارکباد پیش کی۔
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴 طوفان الاقصٰی کے 200 دن مکمل ہونے پر حماس کا نیا پوسٹر
♦️ مزاحمت 200 دنوں سے جاری ہے
♦️ دشمن 200 دنوں میں کچھ حاصل نہیں کر سکا

🔴 طوفان الاقصٰی کے 200 دن مکمل ہونے پر حماس کا نیا پوسٹر ♦️ مزاحمت 200 دنوں سے جاری ہے ♦️ دشمن 200 دنوں میں کچھ حاصل نہیں کر سکا #Hamas #طوفان_الأقصى
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ترکیہ میں 'قومی خود مختاری اور بچوں کا دن' منایا گیا۔ خصوصی تقریب میں 29 ممالک کے تقریباً 500 بچوں نے شرکت کی۔ صدر ایردوان نے خصوصی طور پر فلسطینی بچوں سے اظہار محبت کرتے ہوئے کہا کہ میں فلسطینی بچوں کی آنکھوں کو چومتا ہوں جو اس سال ہمارے مہمان خصوصی ہیں۔

ترکیہ میں 'قومی خود مختاری اور بچوں کا دن' منایا گیا۔ خصوصی تقریب میں 29 ممالک کے تقریباً 500 بچوں نے شرکت کی۔ صدر ایردوان نے خصوصی طور پر فلسطینی بچوں سے اظہار محبت کرتے ہوئے کہا کہ میں فلسطینی بچوں کی آنکھوں کو چومتا ہوں جو اس سال ہمارے مہمان خصوصی ہیں۔ #23Nisan
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

⭕ ورلڈ سپر بائیک چیمپئن شپ ریس 2024 کا ڈچ راؤنڈ ترک رائڈر راز گتلی نے جیت لیا۔
اسپین کے الوارو بوٹیسٹا دوسرے نمبر پر اور آسٹریلیا کے ریمی گارڈنر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

⭕ ورلڈ سپر بائیک چیمپئن شپ ریس 2024 کا ڈچ راؤنڈ ترک رائڈر راز گتلی نے جیت لیا۔ اسپین کے الوارو بوٹیسٹا دوسرے نمبر پر اور آسٹریلیا کے ریمی گارڈنر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴 یمن کے ممتاز عالم دین شیخ عبدالمجید زندانی استنبول میں انتقال کر گئے
عبدالمجید زندانی یمن کی اسلامی تحریک الاصلاح کے اور جامعہ الایمان کے بانی تھے۔ وہ استنبول میں جلا وطنی کی زندگی گزار رہے تھے۔
مزید تفصیلات 👇
turkeyurdu.com/prominent-yeme…

🔴 یمن کے ممتاز عالم دین شیخ عبدالمجید زندانی استنبول میں انتقال کر گئے عبدالمجید زندانی یمن کی اسلامی تحریک الاصلاح کے اور جامعہ الایمان کے بانی تھے۔ وہ استنبول میں جلا وطنی کی زندگی گزار رہے تھے۔ مزید تفصیلات 👇 turkeyurdu.com/prominent-yeme…
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

: ترکش معارف فاؤنڈیشن(TMF)کے وفد نے صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے ملاقات کی اور پنجاب میں تعلیمی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔وزیر تعلیم نے پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکولز اینڈ کالجز میں دی جانے والی اعلیٰ تعلیم اور سہولیات کو سراہا اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا
🇹🇷🤝🇵🇰

#لاہور: ترکش معارف فاؤنڈیشن(TMF)کے وفد نے صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے ملاقات کی اور پنجاب میں تعلیمی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔وزیر تعلیم نے پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکولز اینڈ کالجز میں دی جانے والی اعلیٰ تعلیم اور سہولیات کو سراہا اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا 🇹🇷🤝🇵🇰
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ترکیہ میں ہر سال 23 اپریل کو ”قومی خود مختاری اور عید اطفال' کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ ملک میں عام تعطیل ہوتی ہے ۔۔
مکمل تحریر 👇
turkeyurdu.com/for-23rd-april…

ترکیہ میں ہر سال 23 اپریل کو ”قومی خود مختاری اور عید اطفال' کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ ملک میں عام تعطیل ہوتی ہے ۔۔ مکمل تحریر 👇 turkeyurdu.com/for-23rd-april… #23Nisan #NationalSovereigntyandChildrensDay
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

اسماعیل ہنیہ نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ کے ویٹو کرنے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل تمام جرائم کا ارتکاب امریکی چھتری تلے کر رہا ہے،
امریکہ بھی اسرائیلی جرائم میں برابر کا شریک ہے
مکمل خبر👇
turkeyurdu.com/americas-posit…

اسماعیل ہنیہ نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ کے ویٹو کرنے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل تمام جرائم کا ارتکاب امریکی چھتری تلے کر رہا ہے، امریکہ بھی اسرائیلی جرائم میں برابر کا شریک ہے مکمل خبر👇 turkeyurdu.com/americas-posit… #Gaza #IsmaelHaniya
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

عالمی برادری فلسطین کو تسلیم کر کے، امریکی ویٹو پاور اور اسرائیلی جبر کو شکست دے۔
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا اقوامِ متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ
خبر کی مکمل تفصیلات اس لنک پر ملاحظہ کریں 👇👇
turkeyurdu.com/turkiye-calls-…

عالمی برادری فلسطین کو تسلیم کر کے، امریکی ویٹو پاور اور اسرائیلی جبر کو شکست دے۔ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا اقوامِ متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ خبر کی مکمل تفصیلات اس لنک پر ملاحظہ کریں 👇👇 turkeyurdu.com/turkiye-calls-…
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

صدر ایردوان کا 12 برس بعد عراق کا پہلا دورہ، عراقی وزیر اعظم اور دیگر عراقی حکام سے ملاقات
دونوں ممالک کے مابین اہم معاہدے متوقع
مکمل تفصیل اس لنک پر ملاحظہ کریں 👇
turkeyurdu.com/turkiyes-presi…

صدر ایردوان کا 12 برس بعد عراق کا پہلا دورہ، عراقی وزیر اعظم اور دیگر عراقی حکام سے ملاقات دونوں ممالک کے مابین اہم معاہدے متوقع مکمل تفصیل اس لنک پر ملاحظہ کریں 👇 turkeyurdu.com/turkiyes-presi…
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴 استنبول کے باسفورس ساحل پر میں شہید ہونے والے بچوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ملبوسات کے پانچ ہزار جوڑے، جوتے اور ٹوپیاں رکھی گئیں

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴 7 اکتوبر ، طوفان الاقصٰی روکنے میں ناکامی
اسرائیل کے ملٹری انٹیلیجنس چیف مستعفی
📌اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا طوفان الاقصٰی کے 7 ماہ بعد ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے۔
📌اسرائیلی فوج کے سربراہ نے ان کا استعفی منظور کر لیا

🔴 7 اکتوبر ، طوفان الاقصٰی روکنے میں ناکامی اسرائیل کے ملٹری انٹیلیجنس چیف مستعفی 📌اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا طوفان الاقصٰی کے 7 ماہ بعد ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے۔ 📌اسرائیلی فوج کے سربراہ نے ان کا استعفی منظور کر لیا
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ترکیہ: پرائمری اسکول بچوں کا حیران کن احتجاج
معروف آئسکریم کمپنی کا ٹرک سکول آیا تو بچوں نے از خود ٹرک گھیر کر احتجاج شروع کردیا کہ یہ کمپنی اسرائیل کو سپورٹ کرتی ہے۔ٹرک کو آئسکریم اتارنے بغیر واپس جانا پڑا۔
معروف لکھاری Said Ercan 🇹🇷 🌍 نےبچوں کو اپنی کتب تحفہ دینے کا اعلان کر دیا

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

نے غزہ کیلیے امداد کی 8ویں کھیپ روانہ کی ہے۔ 400 ٹن سامان میں خیمے، ترپال، کمبل، ادویات اور خوراک شامل ہے۔
پاکستان میں کے سفیر احمد رباعی ، صدر الخدمت ڈاکٹر حفیظ الرحمن اور سرکاری حکام نے کراچی پورٹ سے سامان روانہ کیا۔

#الخدمت_فاؤنڈیشن_پاکستان نے غزہ کیلیے امداد کی 8ویں کھیپ روانہ کی ہے۔ 400 ٹن سامان میں خیمے، ترپال، کمبل، ادویات اور خوراک شامل ہے۔ پاکستان میں #فلسطین کے سفیر احمد رباعی ، صدر الخدمت ڈاکٹر حفیظ الرحمن اور سرکاری حکام نے کراچی پورٹ سے سامان روانہ کیا۔ #SaveGaza
account_circle