SingleMalt. (@umerdehelvy) 's Twitter Profile
SingleMalt.

@umerdehelvy

I've become an accomplice in my own annihilation & there is nothing I can do about it. Everything I do closes a door somewhere ahead. Until 1 last door.

ID: 2734253816

linkhttp://www.PMLNppp.weRcorrupt.com calendar_today15-08-2014 11:32:20

69,69K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

#میرے_پاکستانیو قصہ بس اتنا سا ہے کہ میرے کپتان کو پاکستان اور مافیاز کو کرپٹ نظام بچانا ہے۔ #DonateToSKMCH #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے #شوکت_خانم_کو_عطیہ_کریں اب طے آپ نے خود کرنا ہے کہ اس لڑائی میں آپ کس کے ساتھ ہیں؟

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Former Prime Minister and Chairman PTI’s Statements from Adiala Jail September 2, 2024 If it's a question of who's spoken against the armed forces, well, nobody has spoken against the military as much as Khwaja Asif. Of all the speeches against the military, Khwaja Asif tops

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

یہ اویس یونس ہے اس ملک کا ایک پڑھا لکھا نوجوان۔ اور اس کا یہ حال اس لئے کیا گیا ہے کہ یہ اپنے حق کے آواز اٹھاتا ہے۔ پھر کہتے ہیں لوگ ہم سے متنفر کیوں ہو رہے ہیں۔ شرم کاش آ جائے۔

یہ اویس یونس ہے اس ملک کا ایک پڑھا لکھا نوجوان۔  اور اس کا یہ حال اس لئے کیا گیا ہے کہ یہ اپنے حق کے آواز اٹھاتا ہے۔  پھر کہتے ہیں لوگ ہم سے متنفر کیوں ہو رہے ہیں۔   شرم کاش آ جائے۔
Mr Rumi (✊پرامن انقلاب) (@civisresistere) 's Twitter Profile Photo

ایک میڑک پاس جرنیل ملک کے highly qualified نوجوانوں کے ساتھ یہی کچھ کر تا رہے گا، جب تک عوام اس کا مکو نہیں ٹھپ دیتے ✊ ⁦#ReleaseAwaisYounas⁩

ایک میڑک پاس جرنیل ملک کے highly qualified نوجوانوں کے ساتھ یہی کچھ کر تا رہے گا، جب تک عوام اس کا مکو نہیں ٹھپ دیتے ✊
⁦#ReleaseAwaisYounas⁩
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

اب وقت آ گیا ہے فوج کو باقاعدہ اپنی سیاسی پارٹی بنا لینی چاہیے اور اس کا نام سیاسی عسکری جہموری پارٹی رکھنا چاہیے، جس میں حاض سروس جرنیل الیکشن لڑ کر آ کرپارلیمنٹ میں بیٹھ سکتا ہو اب جرنیلوں کا سیاست والا شوق بھی کُھل کر پورا کرنے دیا جانا چاہیے

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

یہ حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے والے بھارتی آرمی چیف کے حالات ہیں لیکن معاشی ترقی کی دوڑ میں انکا ملک ہم سے بہت آگے ہے

یہ حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے والے بھارتی آرمی چیف کے حالات ہیں
لیکن معاشی ترقی کی دوڑ میں انکا ملک ہم سے بہت آگے ہے
Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم ،عدالت نے لیفٹنینٹ جنرل منیر افصر کی تعیناتی کالعدم قرار دے اللہ جج صاحب سے خیر کرے۔ کہیں چکے ہی نا جائیں

لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم ،عدالت نے لیفٹنینٹ جنرل منیر افصر کی تعیناتی کالعدم قرار دے 

اللہ جج صاحب سے خیر کرے۔  کہیں چکے ہی نا جائیں
Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

بہترین سوال ہے احمد فرہاد کا۔ اگر آپ غیر سیاسی ہو جائیں تو آپکو صفائی نہ دینی پڑے۔

بہترین سوال ہے احمد فرہاد کا۔  اگر آپ غیر سیاسی ہو جائیں تو آپکو صفائی نہ دینی پڑے۔
Parizad 🇧🇻🇵🇰🇳🇴 (@parizad__oslo) 's Twitter Profile Photo

"اور تم میں سے جو ریٹائر ہو جائیں انھیں ریٹائرڈ مت کہو۔ بیشک وہ حاضر سروس ہیں مگر تم اس کا شعور نہیں رکھتے ( الفوج القاتلستان ) DG ISPR

"اور تم میں سے جو ریٹائر ہو جائیں انھیں ریٹائرڈ مت کہو۔
بیشک وہ حاضر سروس ہیں مگر تم اس کا شعور نہیں رکھتے
( الفوج القاتلستان )
<a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a>
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

چھا گیا جنوبی پنجاب، 8 ستمبر جلسے سے پہلے لوگ بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئیں 🔥

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو اب کوئی بیرونی خطرہ نہیں، اب نہ ہی کور کمانڈر کانفرنس اور نہ ہی کسی اور تقریب میں انڈیا کا نام لیا جاتا ہے، اب دشمنی صرف اپنی 66 فیصد نوجوان نسل سے ہے، جنہیں قابو کرنے کیلئے ہر ممکن حربہ استعمال کیا جارہا ہے، وقار ملک siasat.pk/threads/904841 Waqar Malik

پاکستان کو اب کوئی بیرونی خطرہ نہیں، اب نہ ہی کور کمانڈر کانفرنس اور نہ ہی کسی اور تقریب میں انڈیا کا نام لیا جاتا ہے، اب دشمنی صرف اپنی 66 فیصد نوجوان نسل سے ہے، جنہیں قابو کرنے کیلئے ہر ممکن حربہ استعمال کیا جارہا ہے، وقار ملک

 siasat.pk/threads/904841

<a href="/RealWaqarMaliks/">Waqar Malik</a>
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

🚨 راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد ونواح کے سٹوڈنٹس کے لیے چیئرمین عمران خان کا جیل سے خصوصی اور ارجنٹ پیغام، سنیں اور آگے فارورڈ کریں۔

PTI South Punjab (@ptispofficial) 's Twitter Profile Photo

"میں نے 7 مہینے قید کاٹی ہے اٹک جیل میں بھی رہا اور اڈیالہ میں بھی رہا ہم تب نہیں ٹوٹے تو اب کیا ٹوٹیں گے، عوام کل ہر صورت جلسہ گاہ پہنچیں کیونکہ عمران خان کو رہا کروانے کا یہ آخری موقع ہے،" حقیقی آزادی کے اسیر کا جلسہ گاہ سے پیغام #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #خان_کے_حکم_پر_جلسہ