عروسہ سلمان(@Uroosa_Salman) 's Twitter Profileg
عروسہ سلمان

@Uroosa_Salman

Down2earth, self motivated, patient n responsible. Love Trendy Clothes, Unique Ppl, Entertainment, Traveling, Cooking..I can change my view via logical argument

ID:1126011618

calendar_today27-01-2013 19:40:55

378,7K Tweets

25,2K Followers

704 Following

شبانہ شوکت(@Shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

کینال روڈ پر لائٹس کیوں لگائیں
جسٹس شاہد کریم کا اظہار ناراضی
لائٹس کی جگہ پودے لگاتے تو فائدہ ہوتا، جسٹس شاہد کریم

account_circle
M. Ali Imran(@capricorn_lhr) 's Twitter Profile Photo

سولر پینل کی قیمت تو بہت کم ہو چکی ہے
لیکن انورٹر بہت مہنگا کر دیا گیا ہے
جتنے کی پلیٹیں اور سٹرکچر لگتا ہے
انورٹر کی قیمت اس سے دو گنا ہے

account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

پی آئی اے کی انتظامیہ اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز میں میت رکھنا بھول گئی۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1348831

پی آئی اے کی انتظامیہ اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز میں میت رکھنا بھول گئی۔ تفصیلات: jang.com.pk/news/1348831 #DailyJang
account_circle
🇵🇰 مٹھا سائیں 🇵🇰(@MethaSaien) 's Twitter Profile Photo

یہ وزیر ستان کی تصویر ھے محترمہ
سندھ حکومت پر چڑھائی میں کہاں کہاں سے لوگ نکل آتے ھیں اور اتنا گرتے ھیں کہ افسوس بھی کرنے کو دل نہی کرتا ان پر

account_circle
iffi(@iffiViews) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ کے آرڈر کے بعد پنجاب حکومت نے اپنی پالیسی بدل لی۔
الیکٹرک بائیکس کی جگہ اب سٹوڈنٹس کو کھوتیاں دی جائیں گی

لاہور ہائیکورٹ کے آرڈر کے بعد پنجاب حکومت نے اپنی پالیسی بدل لی۔ الیکٹرک بائیکس کی جگہ اب سٹوڈنٹس کو کھوتیاں دی جائیں گی
account_circle
عروسہ سلمان(@Uroosa_Salman) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص
Ali Sheikhani
سات سمندر پار سے اپنی مٹی سے وفا نبھانے پاکستان آکر
Syed Zafar Abbas
کیساتھ ملکر عوام کی خدمت کررہا ہے
کینسر کا مفت ہسپتال بنارہا ہے
دوسری طرف اپنے پاکستانی
کینسر کے مریضوں کیساتھ ایسا رویہ کرتے ہیں
تو واقعی
'افسوس' ہوتا ہے
اور دل دکھی ہوتا ہے💔

account_circle
WahReh(@wahreh1) 's Twitter Profile Photo

ہائے اس بیچارے شاہد کریم کا احساس محرومی۔ اس کم نصیب نے اپنی جوانی پیدل ہی گرلز کالجوں کے سامنے گزاردی ۔
یہ نیلے رسالے بھی نیفے میں چھپائے پھرتا ہوگا اور آج کے بچے فون کے اندر محفوظ رکھتے ہیں ۔ دیکھئے گا یہ فری وائی فائی اسکیم پر بھی پابندی لگائیگا

ہائے اس بیچارے شاہد کریم کا احساس محرومی۔ اس کم نصیب نے اپنی جوانی پیدل ہی گرلز کالجوں کے سامنے گزاردی ۔ یہ نیلے رسالے بھی نیفے میں چھپائے پھرتا ہوگا اور آج کے بچے فون کے اندر محفوظ رکھتے ہیں ۔ دیکھئے گا یہ فری وائی فائی اسکیم پر بھی پابندی لگائیگا
account_circle
〽️ʊhandis(@TheMuhandiss) 's Twitter Profile Photo

اپنی جوانی میں گرلز کالج کے باہر ون ویلنگ کرنے والے لونڈے لپاروں کو جج بنائیں گے تو ایسے ہی فیصلے آئیں گے

اپنی جوانی میں گرلز کالج کے باہر ون ویلنگ کرنے والے لونڈے لپاروں کو جج بنائیں گے تو ایسے ہی فیصلے آئیں گے
account_circle
عروسہ سلمان(@Uroosa_Salman) 's Twitter Profile Photo

خاطر جمع رکھے یہ PPP ہرگز گورنر راج نہیں لگائے گی
بلکہ صدر زرداری اسکا سیاسی علاج کرینگے

account_circle
Mohsin Hijazee(@MohsinHijazee) 's Twitter Profile Photo

اس میں تو کوئی شک نہیں‌ کہ طالب علموں کو موٹرسائیکلیں دیں گے تو وہ یقیناً ون ویلنگ‌ ہی کریں گے لیکن مائی لارڈوں کو مہنگی گاڑیاں اور ڈرائیور دیں‌ گے تو کیا گارنٹی ہے کہ وہ فائیو سٹار ہوٹلوں سے کال گرلز پک اینڈ ڈراپ نہیں کریں گے؟

account_circle
WAQAR SATTI(@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

ان کی حرکتوں سے واضع لگتا ہےکہ
“یہ کمپنی زیادہ دیر نہیں چلے گی “

account_circle
Rafi(@Rafi_AAA) 's Twitter Profile Photo

آج مجھے بہت دکھ ہوا یہ یاد کر کہ کور کمانڈر کے گھر کو آگ لگائی گئی
سارا دن آنکھوں میں آنسو آتے رہے

بھٹو کو پھانسی دینے کا غم بھی اس سے کم تھا ۔ ظالموں نے کور کمانڈر صاحب کا ٹی وی ہی توڑ دیا؟

account_circle
شائن سٹائن(@Shine_Stine) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے کھلاڑی اپنے انھی چوتیاپوں کی وجہ سے لہسن لگ جاتے ہیں
سرفراز ٹیم کو جتوانے کیلئے خود پچھلے نمبروں پر آتا رہا۔ ٹیم جیتتی رہی اور اسکی اپنی پرفارمنس زیرو ہوگئی آج باہر بیٹھا ہے۔

account_circle
Z K R(@zaheer84) 's Twitter Profile Photo

۔

بد فعلی میں ملوث مولویوں کو سرعام پھانسی یا سنگسار کرنا چاہیے ۔۔۔

اور ان مولویوں کے تحفظ اور حمایتیوں کو بھی سرِ عام کوڑے برسانے چاہیے ۔۔

جن کا کردار لوگوں کو اسلام کی جانب راغب کرتا، وہ ہی اسلام کے لیے کلنک کا ٹیکہ ثابت ہو رہے ہیں ۔۔

بدبخت بھیڑیے ۔۔ عبرت کا نشان بنا دو۔

account_circle
نیپالی لونڈا(@BHAINO11) 's Twitter Profile Photo

ریاست کی بنائی ہوئی جماعت نے نو مئی کو ریاست پر حملہ کرکے ثابت کردیا کہ پولٹیکل انجئیرنگ کا تجربہ ہمیشہ سے ناکام تھا اور رہے گا !

account_circle
Khalid Butt(@KB_BUT) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کرنے دھڑے ہیں ؟

بانیِ نو مئی کا جیل سے خصوصی انٹریو

youtu.be/MoCXHHCXOcc

account_circle
منفرد(@AliFahimp) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کے دہشت گردوں کو ہمارے لوگ آڑے ہاتھوں لینے کے بجائے ان کو وضاحتیں دیتے پائے جاتے ہیں۔

کس قدر احساس کمتری کا شکار ہو گئے ہیں یہ دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے۔

account_circle