وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profileg
وقاص احمد

@WailaHu

Luckiest Person who Got 60 minutes of The Great #ImranKhan.

Trademark مسٹنڈا

ID:1348099556819533825

calendar_today10-01-2021 02:49:26

15,5K Tweets

61,4K Followers

33,8K Following

Follow People
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

بحیرہ عرب میں بسنے والے کچھوے بھی تم سے آگے نکل جائیں گے خنجر آدمی ۔۔۔

بحیرہ عرب میں بسنے والے کچھوے بھی تم سے آگے نکل جائیں گے خنجر آدمی ۔۔۔
account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

حافظ صاحب اگر کوئی اور ملک بھیک نہیں دے رہا تو وزیراعظم سمیت پوری کابینہ سے کھالیں ہی اکٹھا کروا لیں ۔۔۔

account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

جو پردیسی بہن بھائی آج عید منا رہے ہیں انہیں مسٹنڈا بھائی کی طرف سے ڈھیروں دعائیں اور بہت بہت عید مبارک ۔۔۔

account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی والوں کی بھی کیا ہی باتیں ہیں ۔۔۔ بیرون ملک سے آنیوالوں نے اپنے سامان پر عمران خان کی فوٹو لگا کر نیا ٹرینڈ شروع کر دیا ۔۔۔ زندہ آباد

account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

دو قومی نظریہ کے مطابق ملک میں دو الگ الگ قومیں بستی ہیں 'فائلر اور نان فائلر '

account_circle
Imran Khan Force(@Team_IKF) 's Twitter Profile Photo

Let's Start the trend

Today we will spread awareness among the people that revolution is the only solution through which we can change the destiny of our country.

If we want to bring justice to our leader, we have to bring revolution

account_circle
tipubhai(@tipubhai13) 's Twitter Profile Photo

You never change things by fighting the existing reality.
To change something, build a new model that makes the existing model obsolete.

You never change things by fighting the existing reality. To change something, build a new model that makes the existing model obsolete. #آخری_حل_انقلاب
account_circle
BIRD 🕊️(@nk1067) 's Twitter Profile Photo

انہوں نے عمران خان کو جان سے مار دینے تک کی کوشش کی مگر ناکام و نامراد ہوئے ذلیل ہوئے خوار ہوئے اور اب بھی ناکام و نامراد ہوں گے۔

Imran Khan Force

#آخری_حل_انقلاب انہوں نے عمران خان کو جان سے مار دینے تک کی کوشش کی مگر ناکام و نامراد ہوئے ذلیل ہوئے خوار ہوئے اور اب بھی ناکام و نامراد ہوں گے۔ @Team_IKF
account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگیاں روکنے کا ایک ہی طریقہ ہے جج صاحبان بازیاب ہو کر آنیوالوں سے ان افراد کے نام اور تفصیل پوچھیں جنہوں نے اغواء کیا تھا یا سہولت کاری کی ۔۔۔

ان تمام افراد کو ہتھکڑیاں لگوائیں ان سے حکم دینے والوں کا نام پوچھیں ۔۔۔ سب کو معطل کریں اور انہیں عمر قید کی سزا دی جائے

جنرل رانی کے شر سے کوئی محفوظ نہیں ۔۔۔
جو آواز بلند کرے پولیس اس پر چھوڑ دو ۔۔۔ٹیچنگ اسپتال ساہیوال میں ڈاکٹرز پر لاٹھی چارج کے بعد پرنسپل سمیت سنیئر ڈاکٹرز گرفتار کر کے لیجا رہے ہیں جیسے بہت بڑے دہشتگرد ہوں

یہ سب مذاق اور تماشہ ہے جو لاہور ہائیکورٹ بلکہ پورے پاکستان میں ہو رہا ہے ۔۔۔

جج صاحبان بھی جانتے ہیں اظہر مشوانی کے بھائی کس کے پاس ہیں اور وہ چھڑوانا بھی چاہیں تو نہیں چھڑوا سکتے

account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

تعز من تشاء و تذل من تشاء

عمران خان کی محبت عوام میں رچ بس گئی ہے

account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

عام ریڑھی لگانے والے سے لیکر چیف جسٹس تک ہر بندہ جانتا ہے کہ Azhar Mashwani , Dr. Shahbaz GiLL کے بھائیوں سمیت اٹھایا جانے والا ہر بندہ کس نے اٹھایا اور کیوں اٹھایا ہوا ہے
عدالتوں میں آنکھ مچولی کھیلی جاتی ہے اور بس ٹائم ٹپایا جاتا ہے ۔۔۔ اصل مجرم کوئی نہیں پکڑتا۔۔۔ پکڑ سکتا

account_circle