وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profileg
وقاص احمد

@WailaHu

Luckiest Person who Got 60 minutes of The Great #ImranKhan.

Trademark مسٹنڈا

ID:1348099556819533825

calendar_today10-01-2021 02:49:26

15,3K Tweets

60,9K Followers

33,7K Following

Follow People
Mr Juni(@Mrr_JuNi) 's Twitter Profile Photo

وزارت خزانہ نے چیف کمشنر اسلام آباد افس کے پانچ افسران کو خلاف ضلابطہ الاوٴنس دینے سے متعلق شکایات سامنے آنے پر باضابطگیوں کا نوٹس لے لیا

غیر قانونی خلاف ضابطہ الاونس فوری روکنے کیلئے وزارت خزانہ نے کنٹرولر جنرل آف اکاوٴنٹس کو مراسلہ لکھ دیا

عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے خلاف ضابطہ

وزارت خزانہ نے چیف کمشنر اسلام آباد افس کے پانچ افسران کو خلاف ضلابطہ الاوٴنس دینے سے متعلق شکایات سامنے آنے پر باضابطگیوں کا نوٹس لے لیا غیر قانونی خلاف ضابطہ الاونس فوری روکنے کیلئے وزارت خزانہ نے کنٹرولر جنرل آف اکاوٴنٹس کو مراسلہ لکھ دیا عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے خلاف ضابطہ
account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

مسٹنڈا جیسے ٹھرکی ووٹ کریں کل مریم کو کون سے کاسٹیوم میں دیکھنا چاہتے ؟؟؟

انٹرٹینمنٹ ۔۔۔ انٹرٹینمنٹ ۔۔۔ انٹرٹینمنٹ

مسٹنڈا جیسے ٹھرکی ووٹ کریں کل مریم کو کون سے کاسٹیوم میں دیکھنا چاہتے ؟؟؟ انٹرٹینمنٹ ۔۔۔ انٹرٹینمنٹ ۔۔۔ انٹرٹینمنٹ
account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

جسطرح مریم نے پولیس سے یکجہتی کیلئے یونیفارم پہنا ہمارا مطالبہ ہے کہ کبڈی کے کھلاڑیوں سے بھی ایسے ہی یکجہتی کر کے ان کا جذبہ بڑھایا جائے
😉😝🤣

جسطرح مریم نے پولیس سے یکجہتی کیلئے یونیفارم پہنا ہمارا مطالبہ ہے کہ کبڈی کے کھلاڑیوں سے بھی ایسے ہی یکجہتی کر کے ان کا جذبہ بڑھایا جائے 😉😝🤣
account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

جب عمران خان خود ڈرتے نہیں اور جیل میں قید ہیں تو ان کی جماعت کیسے ڈر سکتی ہے ، اگر جیلوں اور انتقامی کاروائی کا ڈر ہے تو گھر بیٹھو پر یوں عمران خان کی پیٹھ میں چھرا نا گھونپو

مراد سعید انڈر گراؤنڈ ہیں لیکن ان کے حلقہ کی عوام جسطرح باہر نکلتی ہے جس بہادری سے وہ اپنے موقف پر کھڑے ہیں ۔۔۔کمال ہے

ہمیں ایسی بہادر قیادت چاہیئے نا کہ بس ٹویٹ کر دے کہ فلاں جگہ نکل آؤ اور خود کچھ نا کریں

account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ حماد اظہر کی صرف ٹویٹس پر راضی ہیں یا عملی طور پر بھی جدوجہد چاہتے ہیں ؟؟؟
Hammad Azhar

account_circle
Imran Khan Force(@Team_IKF) 's Twitter Profile Photo

Let's start the trend

This is an alarming situation for all of us where the entire leadership of Tehreek-e-Insaaf should take out nationwide protests and rallies for the release of Imran Khan and to bring him justice.

This is not the time to be silent

Let's start the trend #بزدل_قیادت_نامنظور This is an alarming situation for all of us where the entire leadership of Tehreek-e-Insaaf should take out nationwide protests and rallies for the release of Imran Khan and to bring him justice. This is not the time to be silent
account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

جس طرح لاہور ، بنی گالا ، کراچی ، صوابی انٹر چینج پر کارکنان بنا قیادت کے خود نکلے ہیں اس بات کی پیشگوئی ہے کہ یہ تحریک اب عمران خان کی رہائی تک نہیں رکنے والی ۔۔۔ انشاء اللہ

account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

مریم اورنج سیب کا صرف ناک ہی چھوٹا ہے پندرہ پندرہ کروڑ تو کھا کر ڈکار بھی نہیں لیتی ۔۔۔ جتنا منہ بڑا پیٹ اس سے بھی بڑا

account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

فیصل واوڈا سے 'کس پارٹی کے سینیٹر ہیں' پوچھنا ایسا ہی ہے جیسے چوہدری کے گیٹ پر بندھے کتے سے پوچھا جائے بتا تیرا مالک کون ہے ۔۔۔ سب کو پتا ہوتا یہ کتا چوہدری کا ہے

account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

میرے ایک دوست کا رشتہ نہیں ہو رہا تھا اس نے عمران خان کی مخالفت شروع کر دی ۔۔۔ پٹواری فورا باجی کا رشتہ دینے پہنچ گئے
😂

account_circle
وقاص احمد(@WailaHu) 's Twitter Profile Photo

کیا پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم لیڈز کو کمنٹس میں کارکنان کا غصہ اور تنقید نظر نہیں آتی جو وہ قیادت تک پہنچائیں ان پر پریشر ڈالیں کہ عمران خان کی رہائی کیلئے عملی اقدامات کریں ؟؟؟
PTI
Jibran Ilyas ??