YOUSIF ARSHAD(@YOUSIFARSHAD5) 's Twitter Profileg
YOUSIF ARSHAD

@YOUSIFARSHAD5

ID:1441056956488110080

calendar_today23-09-2021 15:09:05

34,6K Tweets

679 Followers

434 Following

Mian Javed Latif(@Mian_JavedLatif) 's Twitter Profile Photo

آج اقامے کا بہانہ نہیں، عمران نیازی سرٹیفایئڈ چور ثابت ہوا، چوری ثابت ہونے کے ساتھ ساتھ چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ اُمید ہے کہ اس سرٹیفایئڈ چور اور بد دیانت شخص کو صادق امین کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے شرمندہ ہونگے۔

account_circle
Dr. Seema Yousuf(@DrYousufPk) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ رب العالمین
بس ریٹویٹ کرتے جائیں
اھ کوئی ن لیگی پیچھے نہ رھے۔

الحمدللہ رب العالمین بس ریٹویٹ کرتے جائیں اھ کوئی ن لیگی پیچھے نہ رھے۔
account_circle
Najam Wali Khan(@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سب سے بڑے ٹک ٹاکر کو چوری پر تین سال قید، ایک لاکھ جرمانہ۔

account_circle
shamsher gondal(@shamshergondal) 's Twitter Profile Photo

دودھ کا دھلا

∆عدت کے دوران نکاح کیوں کیا ؟
مفتی سعید سے پوچھو۔
∆توشہ خانے کے تحائف کسے اور کیوں بیچے؟ملٹری سیکریٹری سے پوچھو۔
∆گوشواروں میں توشہ خانے سے حاصل شدہ آمدن کیوں ظاہر نہیں کی؟
میرے وکیل سے پوچھو۔
∆حکومت پاکستان کے ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ملک ریاض کو کیوں دئیے؟+

account_circle
Dr. Seema Yousuf(@DrYousufPk) 's Twitter Profile Photo

آج سب کو فالو بیک دوں گی
اپنے اپنے ھینڈل مینشن کریں
اور پروموشن بھی کروں گی
آج خوشی کا دن ھے
لیٹس اسٹارٹ ناؤ

آج سب کو فالو بیک دوں گی اپنے اپنے ھینڈل مینشن کریں اور پروموشن بھی کروں گی آج خوشی کا دن ھے لیٹس اسٹارٹ ناؤ
account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

اج نیازی دھریا گیا جے
چور لٹیرا پھڑیا گیا جے
پُھوکاں شُوکاں کَم نہیں کیتا
اج لگدا پنکی دم نہیں کیتا

account_circle
Dr. Seema Yousuf(@DrYousufPk) 's Twitter Profile Photo

آج اس خوشی کے مبارک موقع پر دل کھول لیں ایک دوسرے کی پروموشن کریں
فالو بیک لازمی دیں مٹھائیاں بانٹیں
لازمی ریٹویٹ کریں

آج اس خوشی کے مبارک موقع پر دل کھول لیں ایک دوسرے کی پروموشن کریں فالو بیک لازمی دیں مٹھائیاں بانٹیں لازمی ریٹویٹ کریں
account_circle
Dr. Seema Yousuf(@DrYousufPk) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کو کوئی بتائے
کہ یہ ھوتا ھے ھینڈسم اور اسمارٹ وزیراعظم
ماشاءاللہ ۔

یوتھیوں کو کوئی بتائے کہ یہ ھوتا ھے ھینڈسم اور اسمارٹ وزیراعظم ماشاءاللہ ۔
account_circle
Dr. Seema Yousuf(@DrYousufPk) 's Twitter Profile Photo

پٹرول چاہیے 500کا ہوجائے ہم مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہیں اور رہیں گے انشاللہ نواز شریف اور مریم نواز کے بارے میں جو محبت اوراحترام ہمارے دلوں میں ہے وہ کوئی نہیں نکال سکتا نواز شریف اور مریم نواز تو ہمارےدلوں میں بستے ہیں ۔
متفق ھیں تو ریٹویٹ کریں

پٹرول چاہیے 500کا ہوجائے ہم مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہیں اور رہیں گے انشاللہ نواز شریف اور مریم نواز کے بارے میں جو محبت اوراحترام ہمارے دلوں میں ہے وہ کوئی نہیں نکال سکتا نواز شریف اور مریم نواز تو ہمارےدلوں میں بستے ہیں ۔ متفق ھیں تو ریٹویٹ کریں
account_circle
Ansari bacha(@shoaib30000) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کیلئے تحفہ 😂😂
بس ریٹویٹ کریں یوتھیوں کو آگ لگتی جائے گی 😊

یوتھیوں کیلئے تحفہ 😂😂 بس ریٹویٹ کریں یوتھیوں کو آگ لگتی جائے گی 😊
account_circle
ندیّا اطہر(@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

ابھی بھائی مانسہرہ سے آیا تو اس سےپوچھا مانسہرہ خوبصورت تھا؟ کہتا نہیں خوبصورتی والی تو کوئی بات نہیں تھی البتہ جب واپسی کےلیے موٹروے پر چڑھا تو سکون مل گیا۔
پتہ ہی نہیں لگا کب پنڈی آگیا۔
تو گیان وارد ہواکہ سارے پاکستان میں سب سے خوبصورت چیز نوازشریف کی موٹروے ہی ہے۔
نوازشریف 💕

account_circle
Asma Nawaz Sharif(@AsmaNSharif1) 's Twitter Profile Photo

ابھی تک جس نے فالو نہیں کیا، فالو کریں اور زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں

ابھی تک جس نے فالو نہیں کیا، فالو کریں اور زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں
account_circle
Dr. Seema Yousuf(@DrYousufPk) 's Twitter Profile Photo

عوامی سروے
نواز شریف بنو گے ؟
زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں رپلائی ضرور کریں تاکہ عوامی محبت کا پتا چل سکے۔

عوامی سروے نواز شریف بنو گے ؟ زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں رپلائی ضرور کریں تاکہ عوامی محبت کا پتا چل سکے۔
account_circle