Baloch Yakjehti Committee-Karachi
@YakjehtiKarachi
Baloch Yakjehti Committee-Karachi is an effort to unite Baloch Nation and to raise voice against injustice.
ID:1273972410728005632
19-06-2020 13:35:05
561 Tweets
4,5K Followers
0 Following
اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے تو ان کو کورٹ میں پیش کریں۔ بصورت دیگر لاپتہ افراد کو بازیاب نہیں کیا گیا تو ہم اس کے خلاف ایک منظم تحریک کا آغاز کریں گے اور اس کے خلاف اپنی آئندہ لائحہ عمل تیار کرکے احتجاج اور دھرنوں کا اعلان کریں گے۔
#SaveBalochStudents
These are not just bodies,the dreams of mothers,the support of children,the love of wives, the happiness of sisters.These aren't just corpses, how many children have grown up while waiting. It will happen, how many wives will grow up waiting for their love.
#StopBalochGenocide
Why the World is Silent over Baloch Genocide??
500 dead bodies have been recovered in Nishtar Hospital of Multan.
United Nations must investigate this tragedy as there have been many similar incidents in the past too.
#StopBalochGenocide
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کی جانب سے بروز اتوار ایک ٹرک جس میں 200 راشن سمیت کپڑے حٹاچی ڈاکخانہ مولہ تحصیل و ضلع خضدار کے لئے روانہ ہوئی۔
لسٹنگ اور ڈسٹریبیوشن کر کے بی وائی سی (کراچی) کے والنٹیرز بہ خیریت کراچی کے لئے روانہ ہو چکے ہیں۔
#HelpBalochistanFloodVictims
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی)کی جانب سے آج بھی تحصیل حیردین گوٹھ ضلع صحبت پور میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے
یاد رہے یہ بی وائی سی (کراچی) کا چوتھا میڈیکل کیمپ ہے۔اس سے پہلے تحصیل گنداخہ میں دو اور صحبت پور کے علاقے میں بھی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
#HelpBalochistanFloodVictims
بی وائی سی(کراچی) کی جانب سے ایک ٹرک جن میں200 راشن، بستر، کپڑوں سمیت ضروریات کی اشیاء آج خضدار کے علاقے مولا چٹک کے لئے روانہ ہوئی ہے
یاد رہے حالیہ بارشوں نے بلوچستان سمیت سندھ میں بیشمار مسائل پیدا کردئیے ہیں، جن میں معاشی اور صحت اولین ترجیح ہیں۔
#HelpBalochistanFloodVictims
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کی جانب اور اسد رند کے تعاون سے ادویات سبّی جدید تحصیل گنداخہ بھیجے گئے جہاں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد گیا۔
ہم شکرگزار ہیں ڈاکٹر تیمور شہزاد کے اور وائی ڈی اے لاہور کے جنہوں نے اس مشکل وقت میں نصیرآباد کا رُخ کیا۔
#HelpBalochistanFloodVictims
کچھ دنوں پہلے ہماری ڈسٹریبیوشن کمیٹی نصیر آباد سفر کر کے کراچی پہنچی ہے اور ہم اب دوسرے سفر کی جانب آگے بڑھ رہے ہیں۔
جہاں نصیر آباد، جعفر آباد، صحبت پور، جھل مگسی اس وقت ایمرجنسی صورتحال سے دو چار ہے وہیں خضدار کے علاقے بھی بہتر نہیں۔
#HelpBalochistanFloodVictims