Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profileg
Yousaf Saeed

@YousafSaeedPTI

Neelum valley Azad Kashmir

ID:1226591102242902022

linkhttp://insaf.pk calendar_today09-02-2020 19:38:13

60,6K Tweets

9,4K Followers

5,1K Following

Follow People
Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت جیسے دو نمبر لوگوں کے ہوتے ہوئے عمران خان کو کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں

ویسے بھی مروت نے گوہر ، شاندانہ گلزار ، علی محمد خان کو اپنی طرح آئی ایس آئی کا ملازم بنا لیا ہے

account_circle
Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

مئی 2023 سے پہلے ان تین چہروں کو انکے محلے والے نہیں جانتے تھے

آج یہ پارٹی کے مائی باپ بنے ہوئے ، اس مفاداتی اور اسٹیبلشمنٹ کے لیے کام کرنے والے ٹولے کے ہوتے ہوئے عمران خان تو جیل سے باہر کبھی نہیں آ سکے گا

مئی 2023 سے پہلے ان تین چہروں کو انکے محلے والے نہیں جانتے تھے آج یہ پارٹی کے مائی باپ بنے ہوئے ، اس مفاداتی اور اسٹیبلشمنٹ کے لیے کام کرنے والے ٹولے کے ہوتے ہوئے عمران خان تو جیل سے باہر کبھی نہیں آ سکے گا
account_circle
Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

ہمارے کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہیں جو پارٹی کو توڑنا چاہتے ہیں، وہی بشریٰ بی بی پر بھی الزام لگا رہے ہیں”۔

خان صاحب جیل میں ضرور ہیں مگر انہیں سب معلوم کہ کون اسلام آباد میں آبپارہ والوں کے لیے کام کرتا ، کون سی خاتون اسٹیبلشمنٹ کے پے رول پر ، خان کو ان سب غداروں کا علم

account_circle
Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

ملٹری جیک سے رہائی پانے والا ہمارا ببر شیر کارکن محمد ادریس۔۔!!!

ملٹری جیک سے رہائی پانے والا ہمارا ببر شیر کارکن محمد ادریس۔۔!!!
account_circle
meddy tweets(@meddytweets) 's Twitter Profile Photo

یہ جو کمیٹیاں بنتی پھررہی ہیں کیا جیل میں بیٹھے شخص کو بھی اس کا علم ہے؟
کچھ ایم این اے، ایم پی اے بن گئے، کچھ سینیٹ میں چلے گئے. کچھ نے اپنی فیورٹ خواتین ریزروسٹیس کے لیے فائنل کرلی لیکن وہ مل نا سکی، کچھ کو کے پی اسمبلی میں ایڈجسٹ کردیا. اب باقی ماندہ کو پارٹی عہدہ، خان صاحب کے…

account_circle
Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

آپ کی خبر کی تردید کرنے والے ٹک ٹاکر وکیل کا پروگرام جاری رہا ؟

account_circle
Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

کہا تھا نا۔۔ عشق عمرانی اگلی نسلوں میں ٹرانسفر ہورہا ہے۔۔ ❤️
یہ دیکھ لیں۔۔ ایک پرائیویٹ سکول کی پیرنٹ ٹیچر میٹنگ پر نوٹس بورڈ پر ایک بچے کی جانب سے لگا ریسیرچ پیپر۔۔!!!

کہا تھا نا۔۔ عشق عمرانی اگلی نسلوں میں ٹرانسفر ہورہا ہے۔۔ ❤️ یہ دیکھ لیں۔۔ ایک پرائیویٹ سکول کی پیرنٹ ٹیچر میٹنگ پر نوٹس بورڈ پر ایک بچے کی جانب سے لگا ریسیرچ پیپر۔۔!!!
account_circle
Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

یہ موسم درختوں سے پتوں کے جھڑنے کا موسم نہیں
ہمیں باغ میں اب زیادہ ٹھہرنا نہیں چاہیے
💔

یہ موسم درختوں سے پتوں کے جھڑنے کا موسم نہیں ہمیں باغ میں اب زیادہ ٹھہرنا نہیں چاہیے 💔
account_circle
Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

۹ مئی سالانہ عرس مبارک
برائے مہربانی سب حسبِ توفیق چندہ دیں، جناح ہاؤس پر عظیم الشان عرس ہوگا، چادریں بھی چڑھائی جاسکتی ہیں، لنگر کا بھی انتظام ہوگا، یوتھيے صرف چندہ دے سکتے ہیں شرکت نہیں کرسکتے

زکوۃ، صدقات، فطرانہ بھی چلے گا

۹ مئی سالانہ عرس مبارک برائے مہربانی سب حسبِ توفیق چندہ دیں، جناح ہاؤس پر عظیم الشان عرس ہوگا، چادریں بھی چڑھائی جاسکتی ہیں، لنگر کا بھی انتظام ہوگا، یوتھيے صرف چندہ دے سکتے ہیں شرکت نہیں کرسکتے زکوۃ، صدقات، فطرانہ بھی چلے گا
account_circle
Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی چند مشہور لیکن چھپی ہوئی ہستیاں۔۔ جو موجود ہیں۔۔ لیکن سامنے نہیں آتیں۔۔!!!

صبا ایزی لوڈ والی۔۔ بھٹو۔۔ ریشمہ۔۔ گلشاد۔۔!!!

account_circle
Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

موبائل،انٹرنیٹ،میسیجز کے دور میں 'خط کی روایت' زندہ کرنے پہ قوم کمپنی کی مشکور ہے۔۔
سنا ہے ریشماں نے آج مزید سات خط بھیجے ہیں ادھر اُدھر۔۔چلو بھاگ لگے رہن

account_circle
Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

اس بچی کا نام گلمینہ ہے یہ گلگت بلتستان کے علاقے شمشال کی تحصیل مدن میں رہتی ہے۔ یہ برفانی چیتا اس بچی نے بلی کا بچہ سمجھ کر پالا تھا اب یہ چیتا بڑا ہو گیا ہے اور پہاڑوں پر رہتا ہے لیکن اس بچی کو ملنے کبھی کبھار آتا ہے
سوشل میڈیا ذرائع

اس بچی کا نام گلمینہ ہے یہ گلگت بلتستان کے علاقے شمشال کی تحصیل مدن میں رہتی ہے۔ یہ برفانی چیتا اس بچی نے بلی کا بچہ سمجھ کر پالا تھا اب یہ چیتا بڑا ہو گیا ہے اور پہاڑوں پر رہتا ہے لیکن اس بچی کو ملنے کبھی کبھار آتا ہے سوشل میڈیا ذرائع
account_circle
Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے پورے ملک کو ایک قوم بنایا

جبکہ یہ ٹاؤٹ روزانہ بکواس کر رہا
آج صوبائی کارڈ سامنے لے آیا

سچ کہا تھا کتے کو کھیر ہضم نہیں ہوتی

عمران خان نے پورے ملک کو ایک قوم بنایا جبکہ یہ ٹاؤٹ روزانہ بکواس کر رہا آج صوبائی کارڈ سامنے لے آیا سچ کہا تھا کتے کو کھیر ہضم نہیں ہوتی
account_circle
Yousaf Saeed(@YousafSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف اس محترمہ کے محبوب لیڈر مروت کا پروگرام انجام کو پہنچا
دوسری طرف اسکا اپنا پروگرام بھی اختتام ہوا

ویسے بچاری نے لندن سے دبئی ، دبئی سے اسلام آباد کے مونال ریسٹورنٹ تک وفا اور محبت کی بڑی داستانیں رقم کی

ایک طرف اس محترمہ کے محبوب لیڈر مروت کا پروگرام انجام کو پہنچا دوسری طرف اسکا اپنا پروگرام بھی اختتام ہوا ویسے بچاری نے لندن سے دبئی ، دبئی سے اسلام آباد کے مونال ریسٹورنٹ تک وفا اور محبت کی بڑی داستانیں رقم کی
account_circle