Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile
Zubair Ali Khan

@zubairalikhanun

Son,Husband,Father & Journalist | Deputy Editor Reporting @wenewspk | formerly Reporting @UrduNewsCom @GNNHdofficial,JaagTV&CapitalTV

ID: 230492295

linkhttps://youtube.com/@ZubairAliKhanYT calendar_today25-12-2010 18:58:41

50,50K Tweet

59,59K Followers

1,1K Following

Ayaz Akbar Yousafzai (@ayazakbar786) 's Twitter Profile Photo

تمہاری وجہ سے میری بیوی جیل میں ہے۔ عمران خان شدید غصے میں۔تفتیشی افسر کو دھمکیاں کمرہ عدالت میں حالت بگڑ گئے۔ پی ٹی آئی جلسہ ہرصورت ہوگا۔ For details 👇👇👇👇👇👇👇 youtu.be/fr_n2HtOyHc

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

پہلے ٹی وی چینلز چلاتے رہے کہ عمران خان پرو طالبان ہے اس لیے اخسفورڈ یونیورسٹی کا چانلسر بننے میں دشواری ہے اب چلا رہے ہیں کہ وہ پرو اسرائیل ہے ۔۔۔ بندر کے ہاتھ میں ماچس دیدی ہے

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

خبر ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری انفارمیشن روف حسن نے بھی عہدہ سے سبکدوش ہونے کی درخواست کردی ہے۔ 8 ستمبر کے جلسے کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی۔ سیکرٹری جنرل اور سیکرٹری اطلاعات کے لیے سلمان اکرم راجہ اور شیخ وقاص اکرم مضبوط امیدوار ہیں تاہم شیخ

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم ہماری تباہی کا راستہ ہے۔ نیب ترامیم دراصل الیٹ کیپچر ہے۔نیب ترامیم کا قانون آئین کے اسپرٹ کے خلاف ہےحکمرانوں نے قانون پاس کرکے اپنی چوری کو تحفظ فراہم کیا ہے۔پارلیمنٹ کا کام عوام کے پیسے کا دفاع کرنا ہوتا ہے۔ہمارے ساڑھے 3 سالہ دور میں نیب نے 480 ارب روپے اکٹھا کیا۔ نیب

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

لوگ بجلی بلوں اور مہنگائی میں کرگئے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے وہ قومیں تباہ ہو جاتی ہیں جہاں طاقتور قانون کے تابع نہیں ہوتا۔اڈیالہ جیل میں سینکڑوں قیدی اس وجہ سے ہیں وہ 50 ہزار سے ایک لاکھ تک کا جرمانہ ادا نہیں کرسکتے۔ عمران خان

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

پہلے مشرف نے انکو این آر او ون دیا این آر او ٹو باجوہ نے دیا ہے۔پہلے نیب مشرف کے نیچے تھی ہمارے دور میں باجوہ کے نیچے تھی اب عاصم منیر کے نیچے ہے۔نیب کو ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہونا چاہیئے۔ عمران خان

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

سپریم جوڈیشل کونسل میں نیب کو غیر جانب دار ادارہ بنایا جاسکتا ہے۔ میں نے نیب کے افسر کو دھمکی نہیں دی میں نے کہا آپ سب کے اوپر کیس کرونگا۔ عمران خان

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف نے کہا ہے نفرتیں نہیں بڑھنی چاہیئے۔ آرمی چیف سے مؤدبانہ اپیل ہے نفرتیں تو آپ کی وجہ سے پھیلی ہیں۔آپ نے نواز شریف کے ساتھ مل کر لندن معاہدہ کیا۔ آپ نے ہماری پارٹی کو ختم کرنے کیلئے ہم پر ظلم کئے۔ہمارے اوپر ظلم کرکے ہمیں ہی کہا جارہا ہے نفرتیں نہ بڑھائیں۔نفرتیں تو آپ کی

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا جنرل باجوہ سے متعلق ایک اور دعوی 🔴 جو لوگ حکومت میں ہیں ان سب کے اربوں روپے باہر پڑے ہیں۔ محسن نقوی کے ساڑھے 5 سو ملین ڈالر باہر پڑے ہیں اسکو کون پکڑے گا۔سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے مجھے بتایا تھا نواز شریف اور زرداری کے اربوں کے کیسز ہمارے پاس پڑے ہیں جنرل

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

یہاں جس نے چوری کرنی ہو وہ اسٹیبلشمنٹ یا عاصم منیر کے ساتھ مل جائے سارے کیسز معاف ہوجائینگے۔ شہباز شریف کے 5 آصف زرداری کے 8 ریفرنسز ختم ہوئے۔ مریم نواز چار مے فیئر فلیٹس کی مالکن ہے حسن نواز نے ٹی وی پر تسلیم کیا۔ انصاف کیلئے نیب کو غیر جانب ادارہ بنانے کی ضرورت ہے۔ عمران خان

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں ن لیگ کے ساتھ نہیں بیٹھتے انہوں نے الیکشن میں ڈاکہ مارا ہے انکے ساتھ کیسے بات کریںنگے۔اس ملک کو انصاف کی ضرورت ہے ڈنڈے کی نہیں۔ہم بھیڑ بکریاں نہیں انسان ہیں انصاف ہوتا ہے تو امن آتا ہے۔ کوئی بتائے میری بیوی کا کیا قصور ہے۔ عمران خان

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

انہوں نے مجھ سے 22 اگست کا جلسہ منسوخ کرنے کیلئے منتیں کیں۔ہمیں انہوں نے 8 ستمبر کے جلسے کیلئے یقین دلایا تھا۔ انہوں نے ہی یقین دلایا اب یہی راستے بند کررہے ہیں۔میری پارٹی کو واضح ہدایات ہیں یہ جو مرضی کرلیں جلسہ ضرور ہوگا۔پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں حقیقی آزادی کیلئے کل نکلیں۔

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

8 ایکڑ پر مشتمل اس جلسہ گاہ کا بڑا حصہ ناہموار ہے اس کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ جلسے سے ایک رات پہلے ہی فیملیز کے ساتھ پہنچے ہوئے ہیں !!!

8 ایکڑ پر مشتمل اس جلسہ گاہ کا بڑا حصہ ناہموار ہے اس کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ جلسے سے ایک رات پہلے ہی فیملیز کے ساتھ پہنچے ہوئے ہیں !!!