Hareem Shah(@_Hareem_Shah) 's Twitter Profileg
Hareem Shah

@_Hareem_Shah

i'm a free human being with an independent will

ID:2833803990

calendar_today27-09-2014 09:27:07

927 Tweets

368,4K Followers

32,9K Following

Follow People
rashid jee(@rashidjee8) 's Twitter Profile Photo

Human Rights Council of Pakistan حریم شاہ نے کچھ غلط نہیں کہا رحیم شاہ سے لاکھ اختلاف ہو لیکن یہ اس نے بات ٹھیک کہی ہے اور اس نے گالی یا بدتمیزی نہیں کی اس نے کہا کہ صرف مزہ نہیں اتا یہ لوگ کیسے پتھر کو پوچھتے ہیں اور ہیومن رائٹس کو بڑی تکلیف ہوئی ہے اس بات سے انڈیا میں مسلمانوں کو عبادات سے روکا جاتا ہے

account_circle
@mehtabA6270230(@mehtaba6270230) 's Twitter Profile Photo

Human Rights Council of Pakistan حریم شاہ نے کسی کو اپنے مذہب استعمال کرنے سے روکا نہیں بلکہ یہ کہا ہے کہ پتھر کو خدا کیسے مان لیتے ہیں
سوال کیا ہے سوال کرنے کا حق اپ کسی سے چھین نہیں سکتے

account_circle
Hareem Shah(@_Hareem_Shah) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے رہنما عباد فاروق کا معصوم بیٹا عمار وفات پا گیا ہے۔ ایک معصوم بچے کی جان لینے والوں کو اسکا انجام دنیا اور آخرت دونوں میں ملے گا۔
انشاللہ۔

تحریک انصاف کے رہنما عباد فاروق کا معصوم بیٹا عمار وفات پا گیا ہے۔ ایک معصوم بچے کی جان لینے والوں کو اسکا انجام دنیا اور آخرت دونوں میں ملے گا۔ انشاللہ۔
account_circle
Hareem Shah(@_Hareem_Shah) 's Twitter Profile Photo

میں iPhone 15 خریدنے جا رہی ہوں اس لیے اپنا موجودہ iPhone 14 کسی ایک لکی فالور کو گفٹ کردوں گی۔ اگر آپ آئی فون 14 حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کے نیچے 'iPhone 14' کمنٹ کریں۔ شکریہ۔

پروموشن ٹائم..!
میں نے پروموشنل مقصد کے لیے ٹوئیٹر (ایکس) گروپس بنائے ہیں۔ اگر آپ میرے ٹویٹر گروپس میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو نیچے ' X ' کمنٹ کریں۔ شکریہ۔

پروموشن ٹائم..! میں نے پروموشنل مقصد کے لیے ٹوئیٹر (ایکس) گروپس بنائے ہیں۔ اگر آپ میرے ٹویٹر گروپس میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو نیچے ' X ' کمنٹ کریں۔ شکریہ۔
account_circle
Hareem Shah(@_Hareem_Shah) 's Twitter Profile Photo

آج آپ سب سے جاننا چاہتی ہوں کہ آپ عمران خان صاحب کو کیوں لائک یا سپورٹ کرتے ہیں؟؟

آج آپ سب سے جاننا چاہتی ہوں کہ آپ عمران خان صاحب کو کیوں لائک یا سپورٹ کرتے ہیں؟؟ #ImranKhan
account_circle
Hareem Shah(@_Hareem_Shah) 's Twitter Profile Photo

جاننا چاہتی ہوں اکثر پاکستانی مرد بیوی ہونے کے باوجود غیر ازدواجی تعلقات کیوں رکھتے ہیں؟

account_circle
Hareem Shah(@_Hareem_Shah) 's Twitter Profile Photo

ٹیم پاکستان کی بری کارکردگی پر کل دوپہر 2 بجے چئیرمین پی سی بی زکا اشرف کی وڈیو جاری کروں گی

ٹیم پاکستان کی بری کارکردگی پر کل دوپہر 2 بجے چئیرمین پی سی بی زکا اشرف کی وڈیو جاری کروں گی #INDvsPAK
account_circle
Hareem Shah(@_Hareem_Shah) 's Twitter Profile Photo

ہیلو! آپ میں سے بہت سے لوگ پچھلی بار میرے پروموشنل واٹس ایپ گروپس میں شامل نہیں ہو سکے تھے۔ اگر آپ ابھی میرے واٹس ایپ گروپس میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو نیچے 'Add Me' کمنٹ کریں۔ شکریہ۔

گوگل کروم پر ہم جنس پرست مواد سرچ کرنے میں پاکستان سرفہرست ہے۔ آپ کے خیال میں پاکستان میں ' لونڈے بازی ' میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

account_circle
Hareem Shah(@_Hareem_Shah) 's Twitter Profile Photo

آج میں واقعی جاننا چاہتی ہوں کہ نوجوان لڑکے بڑی عمر کی عورتوں یا آنٹیوں کی طرف کیوں زیادہ راغب ہوتے ہیں؟؟ وجوہات جاننا چاہتی ہوں۔

account_circle
Hareem Shah(@_Hareem_Shah) 's Twitter Profile Photo

میں آج اپنے تین لکی فالورز کی خواہش پوری کروں گی۔! آپ کو میرے سے کیا کیا گفٹ چاہیے؟؟
مجھے نیچے کمنٹس میں بتائیں۔

میں آج اپنے تین لکی فالورز کی خواہش پوری کروں گی۔! آپ کو میرے سے کیا کیا گفٹ چاہیے؟؟ مجھے نیچے کمنٹس میں بتائیں۔
account_circle
Hareem Shah(@_Hareem_Shah) 's Twitter Profile Photo

اپنے X فالورز کی reach بڑھانے کے لیے اس ہفتے درجنوں اکاؤنٹس کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کے اکاؤنٹ کو پروموٹ کروں تو پوسٹ کے نیچے 'Promote Me' کمنٹ کریں۔!!

اپنے X فالورز کی reach بڑھانے کے لیے اس ہفتے درجنوں اکاؤنٹس کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کے اکاؤنٹ کو پروموٹ کروں تو پوسٹ کے نیچے 'Promote Me' کمنٹ کریں۔!!
account_circle