AD (@ad8876) 's Twitter Profile
AD

@ad8876

Dedicated to showcasing the vibrant spirit of Karachi. Proudly representing my city with love and positivity 🙏

ID: 804449798178930689

calendar_today01-12-2016 22:19:12

27,27K Tweet

5,5K Followers

1,1K Following

عمران خان (@lmrankhanisp1) 's Twitter Profile Photo

نہ آپ میں اتنی ہمت ہے نہ تمہاری باپ میں اتنی ہمت ہے اور دنیا کے کسی طاقت میں اتنی ہمت ہے کہ وہ پاک آرمی کے سامنے کھڑی ہو جائے افواج پاکستان جو نام ہے اعتماد کا 😎

سعید مشوانی (@mashwani222) 's Twitter Profile Photo

گوہر خٹک نے جتنا گند مچایا ہوا ہے کورنگی کی طرف اللہ کی پناہ لیکن اسکو مکمل حمایت حاصل ہے

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

سی او سی ممبر و سابقہ لانڈھی ٹاؤن آرگناںزر سعد بن جعفر بھائی کا رضا الہی سے انتقال ہوگیا ہے اللّه پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ ان کے گناہوں کی بخشش فرماۓ اہل خانہ میں سبھی کو صبر جمیل عطاء فرماۓ آمین آپ تمام سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔

سی او سی ممبر و سابقہ لانڈھی ٹاؤن آرگناںزر سعد بن جعفر بھائی کا رضا الہی سے انتقال ہوگیا ہے اللّه پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ ان کے گناہوں کی بخشش فرماۓ اہل خانہ میں سبھی کو صبر جمیل عطاء فرماۓ آمین  آپ تمام سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔
AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

شکریہ جس نے یہ ویڈیو سینڈ کی چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر خٹک کو اسلام آباد جلسے کے دوران امن و امان کی صورتحال خراب کرتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست ہے کہ اس شخص پر گہری نظر رکھے یہ کراچی کا بھی امن خراب کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ خیبر پختون خواہ نہیں

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

ملک میں انتشار پھیلانے والے اس ویڈیو میں غور سے دیکھیں اور سیکھے کہ ان کو اپنی غلطی کا احساس ہو رہا ہے اور آج واپس پاکستان سے معاہدہ چاہتے ہیں اور بنگلہ دیش معاشی ترقی تو کر گیا لیکن جوہری توانائی سے محروم رہا

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

یہودی لابی پاک وطن کو بدنام کرنے اور پاک فوج کو کمزور کرنے کی سرتوڑ کوشش کررہی ھے ۔اگر ہمارے اجتماعی اعمال ٹھیک ھوئے تو دشمن ناکام نامراد ٹھہرے گا۔ ان شاءاللہ

Bangla Urdu | بنگلہ اردو (@banglaurdu_) 's Twitter Profile Photo

بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنا چاہیے۔ پاکستان قابل اعتبار پارٹنر ہے اور وہ بنگلہ دیش کو بھارت کی جارحیت سے بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ ہندوستان یہ نہیں چاہتا کہ ہم ایسا کریں۔ ڈاکٹر شاہد الزماں، پروفیسر ڈھاکہ یونیورسٹی

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

مولا کی سیاست واقعہ بہت خطرناک ہے دنیا کے سامنے یوتھیوں کو ایکسپوز کردیا کہ یہ اپنے مفاد کے خاطر کسی کو بھی ابا جان بنا لیتے ہیں

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

ریاست پتہ نہیں کس چیز کا انتظار کر رہی ہے آج تک کسی سیاستدان کی اتنی ہمت نہیں ہوئی لیکن ریاست اپنی رٹ قائم کرنے کے لیے سختی کرتی رہی ہے عمران خان کو آخر کیوں لگام نہیں دیا جارہا

شائن سٹائن (@shine_stine) 's Twitter Profile Photo

مولانا نے حکومت سے حمایت کی خاطر صرف گورنری مانگی ہے جبکہ تحریک انصاف سے حمایت کے بدلے مندجہ ذیل مطالبات کئے ہیں تحریک انصاف کی چئیرمین شپ چونکہ عدت میں نکاح صحیح سے نہیں ہوا تھا اس لئے حلالہ کیلئے پنکی کا ہاتھ فلک جاوید اور صنم جاوید میں سے تحریک انصاف جو دینا چاہے بہ رضا و

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

یوتھیا وائرس کیسے آپ کو سٹیٹس کو کا غلام بناتا ہے؟ 🤔🚨 تحریک انصاف: یہ نظام گل سڑ چکا ہے، عدلیہ ناکارہ ہے، بدبودار نظام بدلو، ملک میں 70 سال سے انصاف نہیں 🤬 حکومت : ٹھیک ہے۔ ہم عدالتی ریفارمز لے آتے ہیں 👍 تحریک انصاف : نہیییں! یہ تو عدالتی نظام تباہ کرنے کی سازش ہے۔ 😥😢

allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کے مختلف شہروں سمیت اندرون سندھ کے تمام ڈسٹرکٹ میں شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی 14ویں برسی نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی مرکزی اجتماع ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں منعقد کیا گیا #MQMPakistan

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں جو افغانی قبضہ کر کے پل بند ہونے کی ویڈیو چلا رہے تھے اب یہ ویڈیو بھی لازمی چلائیں کہ ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں نے افغانیوں کو وہاں سے ہٹا دیا ہے باہر سے بیٹھ کر باتیں کرنے والے اپنے کام پر توجہ مرکوز کرے کراچی کی فکر کرنے والے کراچی میں موجود ہیں

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

مجھے ہے حکم آزان لا الہ الااللہ مصطفیٰ بھائی آپکی بات درست ہے کہ اس دور میں مشہور ہونے کے لیے اپنی گفتگو میں زہریلی باتیں کرنی پڑتی ہے لیکن سلام ہے اپکو جو آپ اس دور میں بھی مثبت گفتگو اور حق بات کرنے کی کوشش کرتے ہیں

مجھے ہے حکم آزان
لا الہ الااللہ

مصطفیٰ بھائی آپکی بات درست ہے کہ اس دور میں مشہور ہونے کے لیے اپنی گفتگو میں زہریلی باتیں کرنی پڑتی ہے
لیکن سلام ہے اپکو جو آپ اس دور میں بھی مثبت گفتگو اور حق بات کرنے کی کوشش کرتے ہیں