🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤(@adeelkhan_here) 's Twitter Profileg
🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤

@adeelkhan_here

Traveller, Trader , Media adviser , Sports، Poetry Lover n Part Time شاعر، #ازمسافر ،

ID:1322254364812189696

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40@adeelkhan_here%24-filter%3Amentions&s=08 calendar_today30-10-2020 19:10:02

163,7K Tweets

2,1K Followers

356 Following

Follow People
🌠💫جمیل_احمد💫🌠(@Dewana_Dil786) 's Twitter Profile Photo

میرے گولے کے پیارے اور خوبصورت لوگ♥️
وہ لوگ جن کے دم سے میری لائف میں رونق ہے 🥰
سلامت رہیں 🤲

میرے گولے کے پیارے اور خوبصورت لوگ♥️ وہ لوگ جن کے دم سے میری لائف میں رونق ہے 🥰 سلامت رہیں 🤲 #CercleUpdate
account_circle
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇(@EngAftabAhmed) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ

'اور نہ ملاو حق کو باطل سے ، اور حق کو نہ چھپاؤ جب کہ تم جانتے ہو ۔'
42-2 سورة البقرة
صبح بخیر!!!💕💕

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ 'اور نہ ملاو حق کو باطل سے ، اور حق کو نہ چھپاؤ جب کہ تم جانتے ہو ۔' 42-2 سورة البقرة صبح بخیر!!!💕💕
account_circle
ZAki 💫 🇵🇰(@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo


ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ

سورہ القصص 86
اور تمہیں امید نہ تھی کہ تم پر کتاب اتاری جائے گی مگر تمہارے رب کی مہربانی ہوئی، پھر تم کافروں کی طرفداری نہ کرنا

account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai
account_circle
its me میٹھو 🇵🇰(@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

جب تم پر دُنیا کی حقیقت اور آخرت کی بقا ظاہر ہو جائے گی تو تمہیں دنیا اس قدر حقیر لگے گی کہ اس کا درد ، درد نہیں دے گا
اس کی کوئی چیز تمہارے دل میں نہیں آئے گی !
یاد رکھنا اللّٰہ کا ہونے کے لیے ایک بار ٹوٹنا پڑتا ہے .....!💜

جب تم پر دُنیا کی حقیقت اور آخرت کی بقا ظاہر ہو جائے گی تو تمہیں دنیا اس قدر حقیر لگے گی کہ اس کا درد ، درد نہیں دے گا اس کی کوئی چیز تمہارے دل میں نہیں آئے گی ! یاد رکھنا اللّٰہ کا ہونے کے لیے ایک بار ٹوٹنا پڑتا ہے .....!💜
account_circle
🖤 Faiza Ali 🖤(@Faiza_Ali_Hasan) 's Twitter Profile Photo

ماں باپ حیات ہوں کہ دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں تہجد پڑھ کے انکے حق میں دعائیں ضرور کیا کریں
کیونکہ ستر ماؤں سے زیادہ محبت والا رب آپ سے بڑا راضی ہوگا کہ میرا بندہ اس لاڈلی نماز میں بھی اپنے والدین کو نہیں بھولا
میرے الفاظ
🖤🖤

ماں باپ حیات ہوں کہ دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں تہجد پڑھ کے انکے حق میں دعائیں ضرور کیا کریں کیونکہ ستر ماؤں سے زیادہ محبت والا رب آپ سے بڑا راضی ہوگا کہ میرا بندہ اس لاڈلی نماز میں بھی اپنے والدین کو نہیں بھولا میرے الفاظ 🖤🖤 #Faiza_Words #MothersDay
account_circle
جان جہاں(@gull_zeba00) 's Twitter Profile Photo

زندگانی نوحہ ہے
ان تمام لمحوں کا،
جن میں تم ضروری تھے
اور کہیں نہیں تھے تم !

account_circle
جان جہاں(@gull_zeba00) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ کہتے ہیں کہ وقت سے ساتھ ساتھ زخم بھر جاتے ہیں ایسا بلکل نہی بلکہ وقت سے ساتھ ساتھ جو زخم ملے ہوتے وہ ناسور بن جاتے ہیں جن کی کوئی دوا نہیں ہوتی اور وہ کینسر بن۔کر ہمیں قبر تک پہنچا دیتے ہیں

account_circle
جان جہاں(@gull_zeba00) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ایک بار جب آپ اپنے بدترین وقت سے تنہا گزر جاتے ہیں تو آپ کو اِس بات کی پرواہ نہیں ہوتی کہ آپ کی زندگی میں کون رہتا ہے

account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

ازیت کا سفر جاری رکھیں گے۔
تجھے عصاب پے طاری رکھیں گے۔

جو تم چاہو روا رکھنا وہ ہم سے
ہم عادتاً روا داری رکھیں گے۔

نوادرات تم رکھ لو عزیزو۔
کہ ہم احساس ناداری رکھیں گے۔

اسے کہنا کرے گی کال ہم کو
اور ہم آواز کو بھاری رکھیں گے۔

شاعر نامعلوم

ازیت کا سفر جاری رکھیں گے۔ تجھے عصاب پے طاری رکھیں گے۔ جو تم چاہو روا رکھنا وہ ہم سے ہم عادتاً روا داری رکھیں گے۔ نوادرات تم رکھ لو عزیزو۔ کہ ہم احساس ناداری رکھیں گے۔ اسے کہنا کرے گی کال ہم کو اور ہم آواز کو بھاری رکھیں گے۔ شاعر نامعلوم
account_circle
جان جہاں(@gull_zeba00) 's Twitter Profile Photo

کسی سے محبت انسان کو بہت کمزور کر دیتی ہے ۔۔۔بہت بےبس ۔۔۔ مجبور ۔۔۔محکوم ۔۔۔اور مجھے ان تینوں چیزوں سے نفرت ہے۔

account_circle
🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤(@adeelkhan_here) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌹
صبح الخير🌹
! لوط کی بیوی جہنم میں جبکہ فرعون کی بیوی جنت میں
اللہ رب العالمین کو کوئی پرواہ نہیں کون کسی کا کیا لگتا ہے
! وہ ایمان دیکھتا ہے خاندان نہیں !!

❤️ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ❤️
اور درود شریف بھی پڑھ لیں
🌹صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَم🌹

السلام علیکم🌹 صبح الخير🌹 ! لوط کی بیوی جہنم میں جبکہ فرعون کی بیوی جنت میں اللہ رب العالمین کو کوئی پرواہ نہیں کون کسی کا کیا لگتا ہے ! وہ ایمان دیکھتا ہے خاندان نہیں !! ❤️ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ❤️ اور درود شریف بھی پڑھ لیں 🌹صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَم🌹
account_circle
جان جہاں(@gull_zeba00) 's Twitter Profile Photo

خودکشی صرف جان کی تو نہیں ہوتی
دیکھو میں نے اب مسکرانا چھوڑ دیا

account_circle