AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile
AFEE ___SaYS___!💖

@afee5555

💖دل مســّْ͢ــافر ہــّْ͢ــے تیــّْ͢ــرے "عِشــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـــؔـــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـقْ " میــّْ͢ــں !!❤️______________________________❤️U r my best gift from Allah

ID: 1519496369349742592

calendar_today28-04-2022 01:59:21

27,27K Tweet

2,2K Followers

162 Following

AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile Photo

بن کے احساس محبت کے حسین جذبوں کا!!💖 وہ میرے دل میں دھڑکتا ھے غضب کرتا ھے !!❤️ #BBNaija

بن کے احساس محبت کے حسین جذبوں کا!!💖
وہ میرے دل میں دھڑکتا ھے غضب کرتا ھے !!❤️
#BBNaija
AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile Photo

ایک رانی نے کہانی_____ سے نکلنا چاہا••••••••• پڑھنے والا اُسے راجا سے حسین لگتا تھا••••••••• #BBNaija

ایک رانی نے کہانی_____ سے نکلنا چاہا•••••••••
     
پڑھنے والا اُسے راجا سے حسین لگتا تھا•••••••••
#BBNaija
AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile Photo

آرزوۓ وصال کے آگے زندگی کتنی مختصر ٹھہری!! کچھ نہ ٹھہرا جہانِ گرداں میں اک تری آرزو مگر ٹھہری!!❤️💞 #BBNaija

آرزوۓ وصال کے آگے
زندگی کتنی مختصر ٹھہری!!

کچھ نہ ٹھہرا جہانِ گرداں میں
اک تری آرزو مگر ٹھہری!!❤️💞
#BBNaija
AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile Photo

اک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے۔۔! اور اک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا..! اک عمر ہے جو مجھے بیتانی ہے ترے بغیر۔۔! اور اک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا.. 🍁 #BBNaija

اک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے۔۔!
اور اک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا..!

اک عمر ہے جو مجھے بیتانی ہے ترے بغیر۔۔!
اور اک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا..
🍁
#BBNaija
AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile Photo

کتھے آہ اُو منڈا جو کہتا تھا🙄 فلک تک چل ساتھ میرے😏😍 آ جا چلیے 😂😂 ایتھے حالات نہیں ٹھیک😁🙊 #BBNaija

کتھے آہ اُو منڈا جو کہتا تھا🙄
فلک تک چل ساتھ میرے😏😍
آ جا چلیے 😂😂
ایتھے حالات نہیں ٹھیک😁🙊

#BBNaija
AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile Photo

قُربت کی تیری پیاس ھے ، ویسے تو ٹھیک ھُوں اک درد دل کے پاس ھے ، ویسے تو ٹھیک ھُوں اگر ھو کُچھ اُمید تو ، ھو جاؤں پُرسُکوں اِک بے وجہ سی آس ھے، ویسے تو ٹھیک ھُوں دیکھا جو چاند کو تو ، کوئی یاد آگیا سو دل میرا اداس ھے ، ویسے تو ٹھیک ھُوں🥀🍂 #BBNaija

قُربت کی تیری پیاس ھے ، ویسے تو ٹھیک ھُوں
اک درد دل کے پاس ھے ، ویسے تو ٹھیک ھُوں

اگر ھو کُچھ اُمید تو ، ھو جاؤں پُرسُکوں
 اِک بے وجہ سی آس ھے، ویسے تو ٹھیک ھُوں

دیکھا جو چاند کو تو ، کوئی یاد آگیا
سو دل میرا اداس ھے ، ویسے تو ٹھیک ھُوں🥀🍂
#BBNaija
AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile Photo

لوگ بہت تھے پر وہ شخص ایک ہی تھا بھیڑ میں دنیا کی میرا عکس ایک ہی تھا دوستی عقیدت شناسئیاں تھی مگر عشق جس پہ کر تا رشک وہ شخص ایک ہی تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍂❤️ #BBNaija

لوگ بہت تھے پر وہ شخص
ایک ہی تھا 
بھیڑ میں دنیا کی 
میرا عکس ایک ہی تھا 
دوستی 
عقیدت
شناسئیاں تھی 
مگر 
عشق جس پہ کر تا رشک 
وہ شخص
ایک ہی تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍂❤️
#BBNaija
AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile Photo

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب🥀 سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئ🥺 #BBNaija

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب🥀 
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئ🥺
#BBNaija
AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile Photo

رکھ اپنے پاس اپنے مہ و مہر اے فلک ہم خود کسی کی آنکھ کے تارے ہیں اِن دنوں ❤️🍂 #BBNaija

رکھ اپنے پاس اپنے مہ و مہر اے فلک
ہم خود کسی کی آنکھ کے تارے ہیں اِن دنوں ❤️🍂
#BBNaija
AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیا آپ کی خاموشی قبول نہیں کرتی یہ دنیا آپ کے آنسو آپ کا درد نہیں سمجھتی یہ دنیا آپ کے اندر کی کڑھن نہیں جان سکتی بس وہ رب ہے جو ہر اس نمی کو جان جاتا ہے جو بہت خاموشی سے آپ کی پلکیں بھگو جاتی ہے ان بھیگی پلکوں کو کوئی نہیں دیکھ پاتا سوائے اس رب کے❤️❤️ #BBNaija

یہ دنیا آپ کی
 خاموشی قبول نہیں کرتی 
 یہ دنیا آپ کے آنسو
 آپ کا درد نہیں سمجھتی
 یہ دنیا آپ کے اندر کی کڑھن 
نہیں جان سکتی
 بس وہ رب ہے
جو ہر اس نمی کو جان جاتا ہے 
جو بہت خاموشی سے
 آپ کی پلکیں بھگو جاتی ہے 
ان بھیگی پلکوں کو
کوئی نہیں دیکھ  پاتا
 سوائے اس رب کے❤️❤️
#BBNaija
AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile Photo

ادا ہے،، خواب ہے ،، تسکین ہے ،،تماشا ہے ہماری آنکھ میں ایک شخص بے تحاشا ہے❤️🔥 #BBNaija

ادا ہے،، خواب ہے ،، تسکین ہے ،،تماشا ہے
ہماری آنکھ میں ایک شخص بے تحاشا ہے❤️🔥
#BBNaija
AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile Photo

عشق وہ عـلمِ ریاضی ہے کہ جس میں فــارس!! دو سے جب ایک نکالیں تو صفر بچتا ہے🥀🍂 #BBNaija

عشق وہ عـلمِ ریاضی ہے کہ جس میں فــارس!!
دو سے جب ایک نکالیں تو صفر بچتا ہے🥀🍂
#BBNaija
AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile Photo

میری آنکھوں میں قدموں کے نشاں تو دیکھو کس طرف لوٹ گیا خواب میں آیا ہوا شخص!!❤️💕 #BBNaija

میری آنکھوں میں قدموں کے نشاں تو دیکھو
کس طرف لوٹ گیا خواب میں آیا ہوا شخص!!❤️💕
#BBNaija
AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile Photo

اور پھر پوری دنیا کی بھیڑ میں ایک ایسے انسان کو چننا ____! جو آپ کے سائے کو بھی سنبھال کر رکھے ____! اور زندگی پرامن بنادے اور جس کو آپ کہہ سکو،،، دُنیا کی بھیڑ میں تم ہی سکون کا لمحہ ہو ♥✨🖇️🔐👌🥰 ♥⃝ﮩﮩ٨ــﮩــ❥︎❤︎ #BBNaija

اور پھر پوری دنیا کی بھیڑ میں ایک ایسے انسان کو چننا ____!
جو آپ کے سائے کو بھی سنبھال کر رکھے ____!
اور زندگی  پرامن بنادے اور جس کو آپ کہہ سکو،،،
دُنیا کی بھیڑ میں تم ہی سکون کا لمحہ ہو 
♥✨🖇️🔐👌🥰 ♥⃝ﮩﮩ٨ــﮩــ❥︎❤︎
#BBNaija