گارڈین کی خبر کے مطابق انڈین ایجنسی را نے پاکستان کے اندر گھس کر 20 لوگوں کو مارا ہے isi جب صداقت علی عباسی اور عثمان ڈار سے پریس کانفرسیں کروانے اور فارم 45 کو 47 میں بدلنے میں مصروف تھی تب بھارتی ایجنسی را نے پاکستان میں قتل عام کا بازار گرم کر رکھا تھا
‘مسلم ملک ابوظہبی میں مودی نے مندر کا افتتاح کر دیالیکن دہلی پولیس مسجد کے باہر سڑک پر مسلمانوں کے ساتھ براسلوک کر رہی ہے۔سجدے میں لوگوں کو لاتیں مار رہی ہے۔دہلی پولیس وزیر داخلہ امیت شاہ کے ماتحت آتی ہے۔کیا دہلی پولیس کے دماغ میں بھی زہر بھر دیا گیا ہے؟‘ bbc.com/urdu/articles/…