Amjad Muhammad (@amjadgoreja786) 's Twitter Profile
Amjad Muhammad

@amjadgoreja786

ID: 1824306926647234560

calendar_today16-08-2024 04:47:59

167 Tweet

336 Takipçi

583 Takip Edilen

Sadia Rajpoot ⚡ (@__sadia1) 's Twitter Profile Photo

پرموشن۔۔🚨 ایسے اکاؤنٹ اپنا نام مینشن کریں جن کے فالوورز ابھی بھی 10K سے کم ہیں پوسٹ کو رپوسٹ کرنے والوں کو کل لسٹ میں شامل کیا جاے گا۔۔🔥

اکبر رحمان (@akbarrehman1371) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز سابق ایم این اے اور سینئر نائب صدر کراچی ڈویژن پی ٹی آئی فہیم خان کو سعودی عرب نے ملک بدر کردیا بیت اللہ میں جھوٹی وڈیو بنانے کے معاملے پر مکہ میں داخلے پر تاحیات پابندی لگا دی گئ۔بے شک شیاطین کبھی مکہ میں داخل نہیں ہوسکتے

Amjad Muhammad (@amjadgoreja786) 's Twitter Profile Photo

جس جس کو بھی فالو کیا ہے کسی پروموشن لسٹ کے ذریعے یا جیسے بھی اگر کل تک فالو بیک نہ دیا تو سب کو ان فالو کر دوں گا سوری ایسے نہیں چلے گا کہ فالو لیں اور فالو بیک نہ کریں

Amjad Muhammad (@amjadgoreja786) 's Twitter Profile Photo

اگر اس پر تاحیات پابندی لگا کے ملک بدر کیا ہے تو کیا فائدہ ہوا ساری زندگی خدا کے گھر کے دیدار کو ترسے گا لعنت ایسی سیاست پر

Sidra (@sidra_gg) 's Twitter Profile Photo

فالورز بڑھانے کا شاندار اور خوبصورت موقع!!! مجھے ایسے ٹویٹر اکاؤنٹس کی تلاش ہے جو ٪100 فیصد فالو بیک کرتے ہوں۔ میرے ساتھ جُڑنے پر میرے5K سے زائد فالورز آپ کو فالو بیک کریں گے جو کہ سب ایکٹو فالورز ہیں۔ اس پوسٹ کو ری ٹویٹ لازمی کریں، کمنٹ سیکشن میں ہینڈل مینشن کریں

Amjad Muhammad (@amjadgoreja786) 's Twitter Profile Photo

یار یہ کیسی بے تکی باتیں کرتے رہتے ہیں کیا چورن بیچتے ہیں پتہ نہیں ساری دنیا کو انہوں نے یوتھیا سمجھ رکھا ہے جن میں نہ عقل نہ سمجھ ہے نہ دماغ ہے جو ان کی ایسی فضول باتوں پر بھروسہ کر لیں گے- کہاں سے ائے ہیں یہ لوگ

Sidra (@sidra_gg) 's Twitter Profile Photo

راتوں رات میں 550 فالورز کا اضافہ پائیں ریٹویٹ + فالو کریں اور فالو بیک 💯دیں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اپنا 🆔مینشن کریں اور ساتھ میں مجھے فالو کریں ا نوٹیفکیشن آن کریں

Sadia Rajpoot ⚡ (@__sadia1) 's Twitter Profile Photo

آج تھوڑی دیر میں پروموشن لسٹ نمبر 3 بناو گی اس ٹویٹ کے کمنٹ میں ایسے اکاؤنٹ اپنا نام مینشن کریں جن کے فالوورز 10k سے بھی کم ہیں پوسٹ کو رپوسٹ کرنے والوں کو لسٹ نمبر 3 میں شامل کیا جاے گا۔۔🔥

Sadia Rajpoot ⚡ (@__sadia1) 's Twitter Profile Photo

آج تھوڑی دیر میں پروموشن لسٹ نمبر 4 بناو گی اس ٹویٹ کے کمنٹ میں ایسے اکاؤنٹ اپنا نام مینشن کریں جن کے فالوورز 500 سے بھی کم ہیں پوسٹ کو رپوسٹ کرنے والوں کو لسٹ نمبر 4 میں شامل کیا جاے گا۔۔🔥

Ameena Khan (@ameena7k) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایسے اکاؤنٹس کی تلاش ہیں جو کہ سو فیصد فالو بیک کرتے ہیں میرے 16000 سے زائد فالووز آپ کو فالو کریں گے۔ لائک ریٹوئیٹ کریں اور کمینٹ میں x لکھیں۔۔۔۔۔

Amjad Muhammad (@amjadgoreja786) 's Twitter Profile Photo

اج کافی ایسے لوگ جنہوں نے فالو لے کر فالو بیک نہیں کیا ان کو ان فالو کر دیا ہے ائندہ بھی اگر کسی نے پروموشن لسٹ کے ذریعے یہ جیسے بھی فالو لے کر فالو بیک نہیں دیا تو ایسے ہی ہوگا اور میرے خیال میں ہم سب کو ایسا ہی کرنا چاہیے

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین....!!! آج دوپہر 4 بجے راولپنڈی سے ایک اور اہم پریس کانفرنس ہونے جا رہی ھے، جس میں قوم یوتھ کے لئے کوئی اچھی خبریں نہیں ہوں گی....!!!

Mahwish Zafar (@mahwishzafar7) 's Twitter Profile Photo

میرا تعلق کراچی سے ہے اپ میری ٹویٹ کس شہر سے پڑھ رہے ہیں؟ کمنٹ ضرور کریں!