★𝔸ǫɪʙ 𝐉ᴜɴᴀɪᴅ 𝔸ᴡᴀɴ💎 (@aqb66) 's Twitter Profile
★𝔸ǫɪʙ 𝐉ᴜɴᴀɪᴅ 𝔸ᴡᴀɴ💎

@aqb66

Deputy Info Secretary Dist. Keamari Karachi.

سپاہی عمران خان دا

ID: 1083780125123063808

linkhttp://insaf.com calendar_today11-01-2019 17:38:12

26,26K Tweet

13,13K Followers

2,2K Following

Mehar Sharafat Ali (@sharafatptireal) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی جعلی وزیراعلی کو جیتوانے رات کو ایک بجے میرے حلقہ پی پی 159میں کونسا کشمیر فتح کرنے آئے تھے اس پر بھی جوڈیشل کمیشن بنانا چاہیئے

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

ڈجی آئی ایس پی آر نے اپنی بات کر لی لیکن جناب اب ہمارا جواب بھی نشر ہونے دیں۔ روف حسن کی پریس کانفرنس کو کیوں بلیک آؤٹ کیا گیا؟

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

روف حسن نے ڈی جے بابو کی پتلون اتار دی! روف حسن کا قد کاٹھ آج فواد چوہدریوں اور اسد عمر جیسوں سے بڑا ہو چکا ہے۔ ہمیں ان سے یہی اختلاف تھا کہ کھل کر کیوں نہیں کھیلتے۔ اب کھل کر کھیل رہے ہیں تو گلے شکوے ختم۔

Javed Hashmi (@javedhashmijh) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس پی آر صاحب 2014 کے دھرنے پر جوڈیشل کمشن بنایا گیا تو 14 سے 24 تک، ایک بھی آرمی چیف، ISI چیف یا DG ISPR نہیں بچے گا۔ آپ نے ڈینگ ضرور مار لی ہے، مگر کمیشن کبھی نہیں بنا سکتے۔ آپ کی body language نے قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو شاہ محمود قریشی نجی مسئلے کی وجہ سے کراچی تھے لیکن ان پر بیک وقت لاہور، ملتان، پنڈی، میانوالی میں توڑ پھوڑ کی FIRs ہیں، اور یہ واحد نہیں اور بھی لوگوں پر 40، 40 ایف آئی آرز ہیں، یہ کوئی چھلاوا نہیں جو بیک وقت 8، 8 جگہوں پر موجود ہوں۔ کاشف عباسی

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو آپ نے نہیں دیکھی ہوگئی میر ےموبائل میں پڑی تھی،9 مئی کی ویڈیو کھولی تو اس ویڈیو پر نظر پڑی کس طرح کپتان دلیری کے ساتھ جج سے بات کر رہے ہیں.

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

تم نے تو نماز پڑھتی عوام پر بھی شیلنگ کی تھی تم پہلے اللّٰہ اور پھر عوام سے معافی مانگو۔۔۔

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف تو پہلے ہی کہتی رہی ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کروا لیں اب ڈی جی آئی ایس پی آر بھی کہہ رہے ہیں تو دیر کس بات کی ؟ سو بسم اللّٰہ ۔۔ بنا لیں جوڈیشل کمیشن اور کریں انکوائری ، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ۔۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

قوم کے لیے آج کی یاد دہانی: سپریم کورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کو احاطہ عدالت سے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا #نو_مئی_یوم_فسطائیت

قوم کے لیے آج کی یاد دہانی: سپریم کورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کو احاطہ عدالت سے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم عمران خان کو کیسے گرفتار کیا گیا۔۔ یہ ایک بہادر رپورٹر کی شاندار رپورٹ ملاحظہ ہو۔ وہ جانتا تھا کہ کلمہ حق کہنے پر اسے دھکم پیل کی جا رہی تھی لیکن پھر بھی یہ رپورٹر دلیری سے رپورٹ کرتا رہا۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Illegaly incarcerated former Prime Minister Imran Khan's pictures' appear on social media after 285 days from a court hearing today.

Illegaly incarcerated former Prime Minister Imran Khan's pictures' appear on social media after 285 days from a court hearing today.
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی یہ تصاویر زندان میں ڈالے جانے کے 285 روز بعد آج ایک عدالتی پیشی کے دوران سوشل میڈیا پر ظاہر ہوئیں۔

جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی یہ تصاویر زندان میں ڈالے جانے کے 285 روز بعد آج ایک عدالتی پیشی کے دوران سوشل میڈیا پر ظاہر ہوئیں۔
Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

پورے دن کا خلاصہ فقط ایک تصویر! 🔥💙 #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #IKonVideoLink #WeWantImranKhanLive

Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

حق کی فتح ✌️ الحمدللہ میرا لیڈر عمران خان پھر سے سرخرو ہوگیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں سزاؤں کو معطل کرتے ہوئے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔ #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو

حق کی فتح ✌️ 
الحمدللہ میرا لیڈر عمران خان پھر سے سرخرو ہوگیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں سزاؤں کو معطل کرتے ہوئے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو