Hooriya RanaPᵃᵏPᵒʷᵉʳ (@hooriyar1) 's Twitter Profile
Hooriya RanaPᵃᵏPᵒʷᵉʳ

@hooriyar1

My Leader Imran Khan ♥️ Real Freedom ✌️ Social Media Activist 📱@TeamPakPower 🌹

ID: 1681578041242423297

linkhttp://insaf.com calendar_today19-07-2023 08:14:08

18,18K Tweet

6,6K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

عوامی رائے ! اگر لاہور میں صنم جاوید اور مریم صفدر کے درمیان الیکشن ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟ اس سروے کے نتیجے سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔ #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے

عوامی رائے !

اگر لاہور میں صنم جاوید اور مریم صفدر کے درمیان الیکشن ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟

اس سروے کے نتیجے سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔

#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

یہ جمہوریت کا چیمپئن آئین اور عدلیہ پر حملے کیلئے رات گئے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ مانگنے پہنچ گیا ہے افسوسناک #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے Team Pakistan Power

یہ جمہوریت کا چیمپئن آئین اور عدلیہ پر حملے کیلئے رات گئے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ مانگنے پہنچ گیا ہے

افسوسناک
#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

ریحان زیب خان شہید نے عمران خان کے نظریے کی خاطر اپنی جان قربان کردی جبکہ ریحان زیب کا بھائ عمران خان اور اپنی قوم سے غداری کرنے جا رہا ہے #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے Team Pakistan Power

ریحان زیب خان شہید نے عمران خان کے نظریے کی خاطر اپنی جان قربان کردی
جبکہ ریحان زیب کا بھائ عمران خان اور اپنی قوم سے غداری کرنے جا رہا ہے
#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Hooriya RanaPᵃᵏPᵒʷᵉʳ (@hooriyar1) 's Twitter Profile Photo

#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے اللہ ہر شخص، ادارے اور قوم کو اپنی غلطیوں سے سیکھ کر اصلاح کا موقع دیتا ہے۔ جو اپنی غلطیوں سے نہ سیکھے، تو تباہی مقدر بن جاتی ہے Team Pakistan Power

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم اجلاس ملتوی۔۔۔‼️ آج ووٹنگ نہیں کی جائے گی تحریک انصاف اس آئینی ترمیم کے خلاف کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے جارہی ہے۔۔۔ #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے

Ikram shafique Khan (@ikramkhank89929) 's Twitter Profile Photo

با خبر زرائع کے مطابق مولانا ڈٹا ہوا ہے نواز شریف اور شہباز شریف حکومت مولانا کو منانے میں تاحال ناکام ترامیم کا پروگرام فی الحال وڑتا دیکھائ دے رہا #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے Team Pakistan Power

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

اس حکومت کو خطرہ ہے اگر جسٹس منصور علی شاہ آگئے تو پوری حکومت گر جائے گی کیوں کہ ان کی جال سازی پکڑی جائے گی آئینی ترامیم کی ٹائمنگ بھی بہت مشکوک ہے اور انکی نیت بھی مشکوک ہے مطیع اللہ جان #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز نے اپنے فیصلوں کے ذریعے اس حکومت کو چھ ووٹ پورے کرکے دئیے ہیں قاضی فائز اپنا کام کرچکے ہیں قاضی فائز نے فارم47 کی لاسٹک والی شلواروں والی پارلیمنٹ کو مضبوط کیا ہے اسد طور👏 #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے

Hooriya RanaPᵃᵏPᵒʷᵉʳ (@hooriyar1) 's Twitter Profile Photo

ملک کے آئین میں ترمیم کی جا رہی ہے اور ملک کے فارم 47 کی ناجائز حکومت کے ناجائز وزیر قانون کو ترمیمی مسودے کا علم اب جا کر ہوا ہے؟ تو پھر آخر یہ ترمیم کر کون رہے ہیں؟ جنات؟ Team Pakistan Power #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے

ملک کے آئین میں ترمیم کی جا رہی ہے اور ملک کے فارم 47 کی ناجائز حکومت کے ناجائز وزیر قانون کو ترمیمی مسودے کا علم اب جا کر ہوا ہے؟
تو پھر آخر یہ ترمیم کر کون رہے ہیں؟ جنات؟

<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

میری اطلاعات یہ ہیں کہ اگر حکومت آئینی ترامیم لانے میں کامیاب ہوگئی تو ردعمل میں ہائی کورٹس سے استعفے آسکتے ہیں وہ لوگ جو جسٹس منصور علی شاہ کیساتھ جوڑے ہوئے ہیں ان کے استعفے آسکتے ہیں اجمل جامی کی بڑی خبر #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے

Hooriya RanaPᵃᵏPᵒʷᵉʳ (@hooriyar1) 's Twitter Profile Photo

#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے اگ لگے بستی میں Jameel Farooqui اپنی مستی میں🤣🤣🤣🤣🤣 Happy birthday 🎁🎂🎉🎈🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳 Team Pakistan Power

Hamza Ali (@hlmza1) 's Twitter Profile Photo

اس نے جیل میں بیٹھ کر پورے سسٹم کو ننگا کیا اور مسلسل کر رہا #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے Team Pakistan Power

اس نے جیل میں بیٹھ کر پورے سسٹم کو ننگا کیا اور مسلسل کر رہا

#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 مسودے میں ایک اور بڑی واردات سامنے آ گئی ہے۔ پھیلاؤ ہر طرف ۔۔۔۔۔۔۔۔ قاضی صاحب کی ابھی عمر 64 سال ہے جبکہ آئنی ترمیم کے ذریعے ریٹائرمنٹ کی عمر 68 سال کر دی گئی ہے۔ یعنی 4 سال کی ایکسٹینشن دینے کا پلان ۔۔۔۔۔۔۔ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

بریکنگ نیوز 🚨 

مسودے میں ایک اور بڑی واردات سامنے آ گئی ہے۔
پھیلاؤ ہر طرف ۔۔۔۔۔۔۔۔

قاضی صاحب کی ابھی عمر 64 سال ہے جبکہ آئنی ترمیم کے ذریعے ریٹائرمنٹ کی عمر 68 سال کر دی گئی ہے۔

یعنی 4 سال کی ایکسٹینشن دینے کا پلان ۔۔۔۔۔۔۔

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور