𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@sdfsrdr) 's Twitter Profile
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗

@sdfsrdr

Abnormally normal!

Poetry lover

IK🖤

#محبت_مافیا

ID: 1213467681845731329

linkhttps://twitter.com/search/from:@Sdfsrdr calendar_today04-01-2020 14:30:28

30,30K Tweet

20,20K Takipçi

16,16K Takip Edilen

𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@sdfsrdr) 's Twitter Profile Photo

کون کرے گا انکوائری؟ جو اس سازش کے نتیجے میں حکومت میں آئے وہ انکوائری کریں گے جنہوں نے سازش رچائی وہ انکوائری کریں گے ؟؟

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

ظالم کا ہی رہا راج اگر اب کے برس ناممکن ہے رہے دوش پہ سر اب کے برس جسم بوئیں گے ستم گار اناجوں کی جگہ فصل کاٹیں گے سروں کی اب کے برس ذہن سے کام لوموڑ دو طوفان کا رخ آنسووں میں بہہ جائیں گے گھر اب کےبرس گھبراؤ نہیں کہ مٹنے کو ہے ظالم کا وجود خون مظلوم دکھائے گا اثر اب کے برس

𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@sdfsrdr) 's Twitter Profile Photo

مجھے اپنے جینے کا حق چاہیے وہ زمیں جس پہ میرے قدم ٹک سکیں اور سر پر کشادہ فلک چاہئے

مجھے اپنے جینے کا حق چاہیے 
وہ زمیں جس پہ میرے قدم ٹک سکیں 
اور سر پر کشادہ فلک چاہئے
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

It's so inhuman No words can express it's grossness. #KolkataDoctor Even an equal inhuman punishment can't suffice Justice. #justiceformoumitadebnath

It's so inhuman
No words can express it's grossness. 
#KolkataDoctor
Even an equal inhuman punishment can't suffice Justice.
#justiceformoumitadebnath
𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@sdfsrdr) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کے ہاتھوں 35 دفعہ وفات پانے والے عطاءاللہ نیازی عیسی خیلوی کی آج 73 ویں سالگرہ ہے🙂

𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@sdfsrdr) 's Twitter Profile Photo

ہمیں لڑا کے پھر آپس میں ، تیسری قوت کہے گی ظلم بہت ہے سو میں ضروری ہوں علی اعجاز سحر

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا کیا جارحانہ اننگ کے لئے تیار ہو؟ جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے

𝕾𝖆𝖉𝖆𝖋 𝖘𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 (@sdfsrdr) 's Twitter Profile Photo

محرم ختم ہوا تو ربیع الاول آگیا۔۔۔کیا ہم اس دنیا میں صرف نعرے بازی کرنے آئے ہیں ؟