❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️

@tarar_4

Twitter.com/search/from:@t…

ID: 1394736774316904448

calendar_today18-05-2021 19:29:08

228,228K Tweet

42,42K Takipçi

42,42K Takip Edilen

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

ظالم کا ہی رہا راج اگر اب کے برس ناممکن ہے رہے دوش پہ سر اب کے برس جسم بوئیں گے ستم گار اناجوں کی جگہ فصل کاٹیں گے سروں کی اب کے برس ذہن سے کام لوموڑ دو طوفان کا رخ آنسووں میں بہہ جائیں گے گھر اب کےبرس گھبراؤ نہیں کہ مٹنے کو ہے ظالم کا وجود خون مظلوم دکھائے گا اثر اب کے برس