اے سلیم 🇵🇰 (@arshadsalim18) 's Twitter Profile
اے سلیم 🇵🇰

@arshadsalim18

Human right activist
👇
دیہاتی پشتون
👇
i ♥️ IMRAN khan

ID: 1478318879357161474

calendar_today04-01-2022 10:56:38

10,10K Tweet

11,11K Followers

9,9K Following

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

بلاول کی تقریر سے لگتا ہے جیسے بلاول ڈی جی آئی ایس پی آر کے دفتر میں گئے تھے اور وہاں میرے دادا اور ان نانا کی تصویر دیکھی تھی جہاں ان کے نانا سے میرے دادا حلف لے رہے تھے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

Saqib Ali Rathore (@rajasaqibrathor) 's Twitter Profile Photo

ہم سینہ تان کے کھڑے ہیں، موت سے نہیں ڈرتے، سینہ ٹھوک کر کہتا ہوں قاضی فائز عیسیٰ عمران خان کے کیسے نا سنیں، آئینی ترمیم کے لیے آپ کے پاس نمبر نہیں پورے، ہم بھرپور مخالفت کریں گئے۔ عمر ایوب کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

حکومتی ارکان کے سامنے آئی ایس آئی کا ایک لائنس نائیک آجائے تو یہ لیفٹنٹ جنرل سمجھ کر اس کو سلوٹ مارتے ہیں، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب