Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profileg
Ayesha Ali Bhutta

@ayeshabhutta01

ID:1783973356015894529

calendar_today26-04-2024 21:36:35

29 Tweets

9,5K Followers

155 Following

Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

آپ کی سلطنت میں، آپ کی ناک تلے آپ کے اپنے معصوم لوگ دن دھاڑے اغوا کئے جا رہے ہیں ۔۔۔
چراغ تلے اندھیرا کیوں وزیرِاعلی صاحب؟
Ali Amin Khan Gandapur

آپ کی سلطنت میں، آپ کی ناک تلے آپ کے اپنے معصوم لوگ دن دھاڑے اغوا کئے جا رہے ہیں ۔۔۔ چراغ تلے اندھیرا کیوں وزیرِاعلی صاحب؟ @AliAminKhanPTI
account_circle
Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

جناب منصفِ اعلی صاحب! جب بےگناہ عورتیں پورا سال بغیرکسی جرم جیلوں میں قید آپ کےنام خطوط لکھ کرصرف اپنی ضمانت کاآئینی و قانونی حق مانگتی رہیں،عدل کی زنجیریں ہلاتی رہیں،لیکن کوئی دادرسی ناہونےپرہمیں کوئی شک نارہا کہ آپ واقعی صرف'اعلی'عدلیہ کےمحافظ ہیں اورہم آپ کی ذمہ داری نہیں ہیں.

“HAPPY LABOUR DAY”

Happy Labor Day to all the hardworking individuals out there!
Today, let’s celebrate the dedication, perseverance, and contributions of workers around the world.
خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پر محراب !
اے انسان بس اس کی مخلوق کا خیال کر !!

“HAPPY LABOUR DAY” Happy Labor Day to all the hardworking individuals out there! Today, let’s celebrate the dedication, perseverance, and contributions of workers around the world. خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پر محراب ! اے انسان بس اس کی مخلوق کا خیال کر !! #LabourDay2024
account_circle
Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

'دنیاکاامیرشخص وہ ہےجس کےدوست مخلص ہوں'حضرت علی
نومئی کےبعدایک پوراسال آزمائش وعذاب کے درمیان گزرا۔ماں تھی نہیں،بہن پاکستان سےباہرتھی۔اگر فائزہ مرادجیسی دوست نا ہوتی تو میں ایموشنلی سروائیو نا کرپاتی۔ دس بہنوں کےبرابر ایک اکیلی فائزہ ثابت ہوئی،میں دنیاکاامیرانسان ہوں
Faiza M

'دنیاکاامیرشخص وہ ہےجس کےدوست مخلص ہوں'حضرت علی نومئی کےبعدایک پوراسال آزمائش وعذاب کے درمیان گزرا۔ماں تھی نہیں،بہن پاکستان سےباہرتھی۔اگر فائزہ مرادجیسی دوست نا ہوتی تو میں ایموشنلی سروائیو نا کرپاتی۔ دس بہنوں کےبرابر ایک اکیلی فائزہ ثابت ہوئی،میں دنیاکاامیرانسان ہوں @advfayeza
account_circle
Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

جیل میںTVدیکھتےہوئےامیدکرتےتھےکہ پاکستان کی لبرل،پروگریسو کلاس،میڈیا بناکسی تفریق پاکستانی عورتوں پر ڈھائے گئے مظالم کے خلاف ہماری آوازبنیں گےاورمظلوم کاساتھ دیں گے، لیکن افسوس!بہت منافقین اس بار کھل کر سامنےائے!
خوف وہراس کےاس عالم میں جیلوں میں قید عورتوں کی آوازبننےپرپارٹی

account_circle
Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

“اس نظم سےوہ اندازجھلکتا ہےجسے میں سلیقہ حیات بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ نوجوانوں کومیری تلقین ہےکہ وہ اس نظم کو سمجھیں،اپنائیں اور یقین کر لیں کہ اس سے ان خداداد صلاحیتوں میں خوب نکھار آئے گا جوبطوراشرف المخلوقات رب کریم نے ہم سب کو عطا کر رکھی ہیں۔”
وزیراعظم عمران خان
6 June 2020

“اس نظم سےوہ اندازجھلکتا ہےجسے میں سلیقہ حیات بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ نوجوانوں کومیری تلقین ہےکہ وہ اس نظم کو سمجھیں،اپنائیں اور یقین کر لیں کہ اس سے ان خداداد صلاحیتوں میں خوب نکھار آئے گا جوبطوراشرف المخلوقات رب کریم نے ہم سب کو عطا کر رکھی ہیں۔” وزیراعظم عمران خان 6 June 2020
account_circle
Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

دہقان تو مر کھپ گیا اب کس کو جگاؤں
ملتا ہے کہاں خوشہ گندم کہ جلاؤں
شاہیں کا ہے گنبد شاہی پہ بسیرا
کنجشک فرومایہ کو اب کس سے لڑاؤں
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں

دہقان تو مر کھپ گیا اب کس کو جگاؤں ملتا ہے کہاں خوشہ گندم کہ جلاؤں شاہیں کا ہے گنبد شاہی پہ بسیرا کنجشک فرومایہ کو اب کس سے لڑاؤں اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
account_circle
Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

یہ 74 عورتیں گزشتہ ایک سال میں ناکردہ گناہوں کی پاداش میں کوٹ لکھپت جیل میں قید کی گئیں،آپ کو ہر عورت کی ایک الگ دلخراش کہانی سننےکو ملے گی۔ سب کی اپنی قربانیاں ہیں۔
میرا سوال یہ ہے کہ کیا جناح کی سرزمین پر جناح کےنام پربےقصور عورتوں پرظلم ڈھانے والوں کوجناح کی روح معاف کرے گی؟

یہ 74 عورتیں گزشتہ ایک سال میں ناکردہ گناہوں کی پاداش میں کوٹ لکھپت جیل میں قید کی گئیں،آپ کو ہر عورت کی ایک الگ دلخراش کہانی سننےکو ملے گی۔ سب کی اپنی قربانیاں ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا جناح کی سرزمین پر جناح کےنام پربےقصور عورتوں پرظلم ڈھانے والوں کوجناح کی روح معاف کرے گی؟
account_circle
Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن خیبر پختونخواہ میں ہونے والی دھاندلی کےکیس سننےجا رہاہے،تمام ورکرز کو کرپٹ ریاستی مشینری/آروز اور دھاندلی میں ملوث تمام افرادکےخلاف پرامن احتجاج کےذریعے اپنی آواز بلندکرنی ہے۔ تیمورجھگڑا،کامران بنگش اورتحریک انصاف کےدیگرجانثاروں کوانصاف دلوائیں!
Taimur Saleem Khan Jhagra

account_circle
Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

لاہور کا موسم آج بہت حسین ہے لیکن ہم بنا کوئی شور مچائے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جعلی مقدمات میں پیشیاں بھگتے پھر رہے ہیں۔۔۔

Tayyaba Raja🇵🇰

لاہور کا موسم آج بہت حسین ہے لیکن ہم بنا کوئی شور مچائے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جعلی مقدمات میں پیشیاں بھگتے پھر رہے ہیں۔۔۔ @tayyabaraja_ #KhadijaShah
account_circle
Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

مرے چارہ گر کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکادیا
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنادیا
(فیض احمد فیض)

مرے چارہ گر کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکادیا جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنادیا (فیض احمد فیض)
account_circle