Chief Minister Office Punjab
@cmopunjabpk
Office of the Chief Minister of Punjab, Pakistan.
ID: 1529448326659289088
http://cm.punjab.gov.pk 25-05-2022 13:04:59
4,4K Tweet
7,7K Followers
30 Following
وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے انٹرپرنیورز آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کے لئے اعلی سطح کمیٹی بنانے کی تجویز پر اتفاق #industrialrevolution #punjab
ہمت کارڈ صرف ایک مالی مدد کا ذریعہ نہیں بلکہ مریم نواز کی جانب سے اس بات کا اظہار ہے کہ ہمارے سپیشل افراد بھی ہماری طرح عزت و احترام کے حقدار ہیں!!! Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Office Punjab PMLN PMLN Digital PMLN Media Government of Punjab #HimmatCard
حکومت پنجاب کی جانب سے، Punjab Social Protection Authority کے تحت پنجاب بھر میں خوشحالی سروے کا آغاز #PSER سروے میں رجسٹر افراد ہی میرٹ پر حکومت پنجاب کے اپنی چھت اپنا گھر، سولر، خدمت کارڈ، بائیک سکیم اور دیگر فلاحی منصوبوں سے مستفید ہونے کے اہل ہو سکتے ہیں اپلائی کرنے کا طریقہ!
وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے سپیکر پنجاب اسمبلی Malik Ahmad Khan (Official) کی ملاقات
سکول کی بلڈنگ چاہے جتنی بھی اچھی ہو، ٹیچر اور کریکلم چاہے جتنا بھی اچھا ہو، اگر بچے میل نیوٹریشن کا شکار ہوں گے تو رزلٹ ہو گا۔۔۔صفر کیونکہ صحت اچھی تو ہوگی تعلیم اچھی وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif نے پنجاب کے پہلے اور سب سے بڑے سکول نیوٹریشن پروگرام Chief Minister Punjab's School Nutrition Program کا افتتاح کر دیا
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی یوم دفاع کے موقع پر کینٹ میں یادگار شہداء آمد #DefenceDayPakistan #Pakistan
انسداد پولیو مہم 9 تا 15 ستمبر وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا انسداد پولیو مہم کے آغاز پر خصوصی پیغام #poliofreepunjab #EndPolioNow
وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif اور PMLN کے صدر Nawaz Sharif کی #شیخوپورہ کے نواحی سفائر بے آمد
کسان خوشحال، پاکستان خوشحال کاشتکاروں کےلئے بڑے اعلانات وزیر اعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کی زیر صدارت Agriculture Department Punjab Pakistan کے سی ایم اینیشیٹیوز سے متعلق اجلاس ، پیش رفت کا جائزہ #KisanCard #agriculture #punjab
HIMMAT Card: Empowering Persons with Disabilities for a brighter, more inclusive future! #HimmatCard #EmpoweringPWDs Maryam Nawaz Sharif Sohail Shoukat Butt Chief Secretary Punjab Government of Punjab