Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profileg
Nasrullah Malik

@NasrullahMalik1

Broadcast Journalist/ Analyst and Columnist Executive Director NEO NEWS. Program - live with Nasrullah Malik every Friday to Sunday 10 pm

ID:292214235

linkhttps://www.neonetwork.pk/nasrullah-malik-executive-director calendar_today03-05-2011 08:54:19

9,1K Tweets

95,1K Followers

273 Following

Follow People
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

بجٹ 2024.2025 پیش ہوتےہی اسٹاک مارکیٹ ایک دن میں ریکارڈ 3420 پوائنٹس اضافہ کیساتھ 76208 تک پہنچ گئی۔پاکستانی معیشت آئی ایم ایف پیکج منظوری کیساتھ ہی سنبھل رہی ہے۔ سیاست دان دانشمندی کا مظاہرہ کریں تو معیشت سنبھل سکتی ہے مگر زاتی مفاد پر ملکی مفاد کو ترجیح نہ دینے کی روش بدلنا ہو

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بری کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پولیس کو سیلولر کمپنیز کی جانب سے موبائل ڈیٹا فراہم کرنے پر پابندی سے کیا ملزموں کی گرفتاری اور تفتیشی عمل متاثر نہیں ہو گا ؟

علی امین گنڈا پور کو تصویر بنوانے پر بھی اپنی گالم بریکیڈ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کچھ احباب کہہ رہے ہیں خوشگوار پوز نہیں بنایا لہٰذا معاف کر دیتے ہیں۔ یہ کون لوگ ہیں یار !

معیشت کے حوالے سے اہم فیصلے اور اچھی خبروں کا آغاز ہو گیا ہے۔ اللہ کرے یہ سلسلہ جاری رہے اور حکومت جاگتی رہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلا ن کردیا ہے اور اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 150 بنیادی پوائنٹس کی کمی کی ہے 1.5 فیصد شرح سود میں کمی کے بعد 22 فیصد سے کم

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز ہی نہیں آ رہا۔ حسبِ روایت بھارتی میڈیا اور کچھ سرکاری اہلکار بس حادثہ کا الزام پاکستان یا پاکستان بیسڈ تنظیموں پر لگا رہے ہیں، اس سے ایسا لگتا ہے کہ یہ فالس فلیگ آپریشن ہے اور اس کا ٹارگٹ مذموم عزائم اور مقاصد کو پورا کرنا ہے۔

علی امین گنڈا پور صاحب فرماتے ہیں کسی کا باپ ٹیکس نہیں لگا سکتا۔ ٹیکس نہیں لگانے دوں گا

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور وزیر اعلی بننے کے باوجود بڑھک بازی کی سیاست کو کیوں اپنائے ہوئے ہیں ؟کیا انکو اب یہ احساس نہیں ہو جانا چاہیے کہ وہ حقیقت میں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ بن چکے ہیں اور وہ صوبہ میں امن و امان، غربت، قوم پرستی، غیر قانونی سرگرمیوں اور کرپشن جیسے سنگین مسائل کو حل کرنے

account_circle
Shahid Mahmod(@ShahidManu1) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کی پنجاب میں حکومت کے سو دن کیسے رہے؟
سیاسی جماعتوں کے ساتھ مزاکرات کی راہ کیسے ہموار ہوگی؟
پارلیمنٹ موجودہ صورتحال میں کیسے کردار ادا کر سکتی ہے؟
آج رات دس بج کر تین منٹ پر صرف نیو نیوز پر
Nasrullah Malik Rizwan Jarral Neo News uzma bukhari

وزیراعلیٰ مریم نواز کی پنجاب میں حکومت کے سو دن کیسے رہے؟ سیاسی جماعتوں کے ساتھ مزاکرات کی راہ کیسے ہموار ہوگی؟ پارلیمنٹ موجودہ صورتحال میں کیسے کردار ادا کر سکتی ہے؟ آج رات دس بج کر تین منٹ پر صرف نیو نیوز پر @NasrullahMalik1 @JarralRiz @NeoNewsUR @uzmabukhari13
account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

ریاست مدینہ کا پرچار کرنے والے کہا کرتے تھے کہ یہ ظلم کا نظام ہے کہ جیل میں بڑے آدمی کو سہولیات اور چھوٹے آدمی کو محروم رکھا جاتا ہے۔ ہم اس تفریق کو ختم کریں گے۔ یہ ہے عمران خان صاحب کی جیل اور عام آدمی کی جیل سے ہم سب واقف ہیں۔ بڑے آدمی اور غریب کی جیل کا فرق خود دیکھ لیں

عادل راجہ کو ایک اورشدید دھچکا، مزید 3 ہزار پاؤنڈ جرمانے کیساتھ اپیل مسترد کر دی گئی۔
عادل راجہ کی برطانوی عدالت میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی جانب سے دائر کیس میں 10 ہزار پاؤنڈ جرمانے کو معاف کرانے کی اپیل مسترد ہو گئی برطانوی عدالت میں مدعی بریگیڈئر راشد (ر) نے موقف اختیار

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی پاکستان عمر ایوب خان کی ارشاد عارف کو صدر سی پی این ای منتخب ہونے پر مبارکباد۔ عمر ایوب نے نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا بے۔ امید ہے کہ نو منتخب عہدے داران ملک میں ذمہ دارانہ صحافت کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

ہم مذہبی شدت پسندی کا رونا روتے رہے مگر سیاسی شدت پسندی اس سے بھی کہیں خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔ نہ اختلاف کی اجازت ہے نہ کسی غلطی کی نشاندہی کی جا سکتی ہے۔ ایک ایسا گروہ جو غلیظ ترین کام بھی کرے مگر زبردستی کامل مرشد کہلوانے پر بضد رہتا ہے۔

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

•Pakistanis saying the country is heading in the right direction has increased from 12% to 18%, marking the highest optimism in last two years.
IBSOS latest surveys says, 3 out 10 Pakistanis consider inflation as most worrying issue, which is lowest read in last 3 years.

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

حقانی صاحب انکا نظریہ بس فوج کی اپنے لئے مداخلت ہے۔ گالیاں دینے کو فخر سمجھتے ہیں اور اسکا ان لوگوں کو واٹس ایپ کے زریعے پیغام دیا جاتا ہے کچھ دوست ہمیں میسج بھیج بھی دیتے ہیں کہ آج فلاں کو گالیاں دینے کی ہدائت آئی ہے

account_circle