Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
@TeamiPians
Team of patriotic volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We will fight along with KHAN for real freedom. DM to Join
ID:1230168481812897800
19-02-2020 16:33:36
4,0K Tweets
91,2K Followers
133 Following
آج کے احتجاج پر ٹیم انصافینز پاور کی طرف سے لیڈرشپ سمیت تمام ورکرز کو خراج تحسین ❤🙌
عمران خان کی رہائی صرف احتجاجی تحریک اور مزاحمت سے ہوگی مطلب دھرنے اور لانگ مارچ۔ لیڈرشپ خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد احتجاجی تحریک کا اعلان کریں
#ReleaseOurKaptaan
شاباش انصافینز آپ سب کو خراج تحسین جس نے بھی #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو میں حصہ لیا۔ عمران خان کی رہائی کے لئے مذاحمت ضروری ہے اور مذاحمت ملک گیر احتجاج سے ہوگا۔
اس لئے ہم لیڈرشپ اور وکلاء سے مطالبہ کرتے ہیں جلد سے جلد عمران خان کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کا اعلان کریں۔
اس وقت سب سے ضروری عمران خان کی رہائی ہے جس کے لئے ہم سب کو ملکر لیڈرشپ پر دباؤ ڈالنا ہوگا کیونکہ واحد حل صرف ملک گیر احتجاج ہے۔
اس ٹرینڈ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو میں سب بھرپور حصہ لیں اور خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں۔
یاد رکھیں اکیلے اکیلے ٹویٹس کا کوئی اثر نہیں!
اس وقت سوشل میڈیا پر عمران خان کی رہائی کے لئے کوئی مؤثر آواز نہیں اٹھا رہا ہے اس لئے کل شام 4 بجے #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو ٹرینڈ میں حصہ لیں اور لیڈرشپ سے خان کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں
کیا آپ سب تیار ہیں؟ 🧐
آپ کا نظریہ ہمیشہ سے عدل و انصاف کا راستہ ہے۔آپ کے کپتان اسی حقیقی آزادی کے نظریے کی خاطر آج ناحق قید میں ہیں ۔ کیا بطور مسلمان ہم اسلام کے بنیادی نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں یا دنیاوی خداؤں سے خوفزدہ ہیں ؟ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے #ملک_گیر_احتجاج_کرو یا ہمیشہ کے لئے غلامی قبول کریں
شاباش ٹاپ ٹرینڈ رکنا نہیں خان صاحب کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں اور لیڈرشپ سے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں
#ملک_گیر_احتجاج_کرو
عمران خان کی رہائی کے لئے قانونی جنگ کے ساتھ ساتھ پر امن احتجاج بہت ضروری ہے، اس لئے ہم لیڈرشپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سارے پاکستان میں احتجاج کی کال دیں کیونکہ مزاحمت ہوگی تو مفاہمت ہوگی۔
اس ٹرینڈ #ملک_گیر_احتجاج_کرو میں سب حصہ لیں اور پرامن ملک گیر احتجاج پر زور دیں
پچھلے 9 مہینوں سے سن رہے ہیں عمران خان کچھ دنوں یا ہفتوں میں رہا ہوگا یا عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج ہوگا لیکن بدقسمتی سے نہ عمران خان رہا ہوا اور نہ کوئی احتجاج آج تک ہوا۔
کل شام 4 بجے #ملک_گیر_احتجاج_کرو ٹرینڈ کریں گے اور لیڈرشپ سے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں گے
Eid is a time to spend with family and friends, sharing meals and exchanging gifts but Imran Khan will be siting alone in death cell only for this nation.
Please remember KHAN and all other jailed leaders and workers in your prayers.
#عید_عمران_خان_کےساتھ