یہ راستے میں جن جن ممالک پر سے گزرے ہونگے انہوں نے ہیلو ہائے کرتے یا ٹاٹا بائے بائے کرتے ہوئے اپنی سرحدیں کھول کرجانے جانے دیا؟
جس طرح سے امت امت والا منجن کھل کر سب کے سامنے آچکا اسی طرح میزائیل والی ہنڈیا بھی بیچ چوراہے پھوٹ چکی ہے
جاری ہے ۔۔۔
باقی حوثی ایران کی ایماء پہ کچھ بھی کہیں اسکا کوئ اعتبار نہیں کیونکہ وہ بیچارے زرخرید ہیں
آخری بات جتنے بھی چینلز اور بلیو ٹک اکاؤنٹس سے ویڈیوز شئیر کی گئ سب ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کے لوگ ہیں
رہی بات العربیہ کی تو وہ صیہونی لابی کی مارکیٹنگ کرنے والا چینل ہے،
جاری ہے ۔۔۔
24 اکتوبر کے بعد سے یہ سب بری طرح سے Expose ہوچکے ہیں
غزہ میں صرف اہل غزہ/فلسطینی لڑ رہے اور میدان میں اس وقت صرف حماس ہے انہیں اس وقت آپکی نصرت کی ضرورت ہے اور اس نصرت کی کئ شکلیں ہیں فرد سے لیکر ریاست تک وہ نصرت کی جاسکتا ہے اگر ہم چاہیں تو۔
#بریکنگ_نیوز
کتائب القسام مجاہدین نے حی الزيتون میں مسجد علیین کے قریب یہودی فوج پر حملہ کرکے ٹینک تباہ کردیے
#GazaGenocide #Gaza_under_attack #طوفان_الأقصى #hamas #IsraelWarCrimes
#IsraelPalestineWar
غزہ مجاہدین کے یہودی ٹینکوں پر فدائی حملے - ہاتھوں میں بم لے کر یہودی ٹینکوں پر رکھ دیتے ہیں - جیسے ہی بم پھٹتا ہے یہودی ٹینکوں کے چیتھڑے اڑ جاتے ہیں
ابتک غزہ کی زمینی جنگ میں مجاہدین نے 350 سے زائد ٹینک صرف 26 دنوں میں تباہ کیے ہیں - ہر ٹینک میں 3 سے 5 یہودی فوجی ہوتے ہیں
#بریکنگ_نیوز
⭕غزہ میں لڑنے والی یہودی فوج پر اللہ کا عذاب نازل
⭕اسرائیلی اخبار یدیعوت احرنوت کی دھماکہ خیز رپورٹ جاری
⭕غزہ میں زمینی آپریشن کرنے والے ہزاروں فوجیوں کو مہلک قسم کا وائرس لگ گیا
⭕ہزاروں یہودی فوج مختلف طرح کے امراض کا شکار
1/2
⭕یہودی فوجیوں کو شیغیلا نامی موذی بیکٹریا لگ گیا
⭕یہودی فوجی موشن جلاب پیٹ معدے آنت کی بیماریوں میں مبتلا
⭕روزانہ سینکڑوں یہودی فوجیوں کو اسرائیلی ہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے
⭕غزہ کی آب و ہوا - بارود کیمیمل اور فاسفورس بموں کی بارش کے علاوہ
گندی بوسیدہ باسی غذا اور ماحول کی وجہ سے یہ وائرس لگا
⭕ یہودی فوجی غزہ کی لڑائی کی وجہ سے ڈپریشن اور ذہنی امراض کا بھی شکار ہیں
#Gaza_War
#Israel
#طوفان_الأقصى
ٹویٹر کا لائک بٹن نئے سال کی خوشی میں پھلجھڑیاں چھوڑنا شروع ہو گیا۔۔
ایلون مسک کو یہ ششکے بہت آتے ہیں۔ اس ٹویٹ کو لائک کریں تو آتش بازی نظر آئے گی۔۔
#HappyNewYear
#NewYear2024
#2024NewYear