Senator Dr. Afnan Ullah Khan(@afnanullahkh) 's Twitter Profileg
Senator Dr. Afnan Ullah Khan

@afnanullahkh

Senator #PMLN | Chairman, Culture Committe,Senate | Doctorate IT (Oxford,York) & MSc (UCL) | Islam & Democracy | Book Author 'Pakistan: The Way Forward' | MNS❤️

ID:4342865182

linkhttps://www.linkedin.com/in/dr-afnan-ullah-khan-a11a908 calendar_today01-12-2015 19:20:24

21,3K Tweets

167,8K Followers

252 Following

Senator Dr. Afnan Ullah Khan(@afnanullahkh) 's Twitter Profile Photo

دبئی لیکس میں جن سرکاری ملازموں کا ذکر ہے ان سے سوال تو یہ بنتا ہے کہ انھوں نے اتنا مال کیسے بنایا؟

account_circle
Senator Dr. Afnan Ullah Khan(@afnanullahkh) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر کے حالات خراب ہونے کی بنیادی وجہ وہاں پر کمزور سیاسی نظام اور حکومت ہے۔ جب بھی ملک میں سیاست کمزور ہوتی ہے تو فتنہ فساد برپا ہوتا ہے۔ پروجیکٹ عمران خان کے ثمرات پتا نہیں کب تک اس ملک کا بیڑھ غرق کرتے رہیں گے۔

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت کا یہ مطلب نہیں کہ عدالت نے بری کردیا ہے بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے وقت ہمارے لیڈران کو ضمانتیں نہیں دی گئیں جیلیں کاٹنا پڑیں مگر یہاں صورتحال مختلف ہے عدلیہ میں بیٹھے سہولت کار عمران خان کو آج بھی ریلیف فراہم کررہے ہیں

account_circle
Senator Dr. Afnan Ullah Khan(@afnanullahkh) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ ہائیڈل پاور کا شور مچا رہے ہیں یاد رکھیں ہائیڈل پاور سال میں 4-5 مہینہ کے لیے ہوتی ہے جب گرمیاں آتی ہیں۔ اس کے بعد بجلی کا استعمال کرنے کے لیے دوسرے انرجی سے چلنے والے پاور پلانٹ چاہیے ہوتے ہیں۔

account_circle
Senator Dr. Afnan Ullah Khan(@afnanullahkh) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کو پیسکو پر قبضہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے،وہ وفاقی حکومت سے بولیں تو فری میں پیسکو انھیں مل جائے گی سمیت 150 ارب روپے کا خسارے بھی تحفہ میں لے لیں۔اگر دس سال میں کوئی پرفومنس ہوتی تو آج کے پی میں بجلی کی چوری ختم یا بہت کم ہو چکی ہوتی۔بجلی چوری کرنا کسی کا حق نہیں

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت مزید کم کر کے 15 روپے مقرر کر دی ہے۔ الحمدُللّہ !

account_circle
Senator Dr. Afnan Ullah Khan(@afnanullahkh) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے اپنی 27 سال کی تاریخ میں کبھی جلاؤ گھیراو نہیں کیا- عمران خان

پی ٹی آئی نے اپنی 27 سال کی تاریخ میں کبھی جلاؤ گھیراو نہیں کیا- عمران خان
account_circle
Senator Dr. Afnan Ullah Khan(@afnanullahkh) 's Twitter Profile Photo

بڑے بڑے نوسرباز اور فروڈیے دیکھے ہیں مگر عمران خان جیسا کوئی نہیں ہو سکتا۔ اس نوسرباز کا مندرجہ ذیل بیان دیکھیں۔ اب یہ بول رہا ہے کہ 9مئی فالس فلیگ آپریشن تھا۔

دوبارہ گرفتار کیا گیا تو 9مئی والا ردعمل آئے گا۔ عمران خان

aaj.tv/news/amp/30327…

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

I have directed IG Police to refrain from using force against the lawyers. Lawyers must also resolve their matters with Lahore High Court amicably. For the safety of the citizens of Lhr, confrontation should be avoided.

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

انتشاری ٹولہ صدق دل سے معافی مانگے : ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم نے مختلف پارٹیون کو ٹرائے کیا، ہم نے ایک تیسری فورس PTI کو allow کیا اور ہمین لگا کہ یہ ڈیلیور کرسکتی ہے : جنرل ظہیر الاسلام ر ڈی جی آئ ایس آئ

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

آج ایک اسسٹنٹ کمشنر صاحب سے ملاقات ہوئی جن کا جھکاؤ کبھی پی ٹی آئی کی طرف ہوتا تھا کل مریم نوازشریف نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز سے میٹنگ کی تھی جس میں کسی بھی کسی کا ناجائز کام نہ کرنے کی تلقین کی 'اگر میں بھی کہوں تو نہ کر دیں'
جناب بہت زیادہ امپریس تھے گورنس کی تعریفیں کرتے پائے گئے

account_circle
Senator Dr. Afnan Ullah Khan(@afnanullahkh) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن نے پاکستان کی موٹرویز بنائی ہیں کیا اگر کوئی ان موٹرویز کو استعمال کرتا اور ساتھ مسلم لیگ ن کی مخالفت کرتا ہے تو کیا یہ منافقت ہو گی؟

account_circle