Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profileg
Ayesha Ali Bhutta

@ayeshabhutta01

ID:1783973356015894529

calendar_today26-04-2024 21:36:35

848 Tweets

12,6K Followers

323 Following

Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

عمر سرفراز چیمہ تحریک انصاف کے ماتھے کا جھومر ہے۔۔۔
نا کبھی ٹکٹوں میں پیسے کھائے، نا گورنری اور وزارتوں میں کسی قسم کی کرپشن کی، پنجاب کا وزیر اعلی بننے کا اصل حقدار عمر سرفراز چیمہ ہے!

account_circle
Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

وہ چاہتے تھے ہم جیل میں رہ کر پیلے پیلے ہو جائیں، لیکن ہم خان کے وفادار نیلے کے نیلے ہی رہے 💙

وہ چاہتے تھے ہم جیل میں رہ کر پیلے پیلے ہو جائیں، لیکن ہم خان کے وفادار نیلے کے نیلے ہی رہے 💙
account_circle
Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

ڈگری حاصل کرنا اور پڑھا لکھا ہونا دو مختلف چیزیں ہیں۔۔۔
نون لیگ سے وابستہ لوگوں کو دیکھ کر آپ کو اس بات پر یقین آ جائے گا!

account_circle
Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

بھارتی سپر سٹار مادھوری ڈکشٹ دنیابھرمیں اردو سینما دیکھنے والوں کی پسندیدہ اداکارہ مانی جاتی ہیں۔ بھارتی سوسائٹی میں مودی اور ہندو انتہا پسندوں کی مسلمانوں سے نفرت اوردشمنی اس حد تک سرائیت کر گئی ہے کہ مادھوری کو Rafah میں ڈھانے جانے والے مظالم کے خلاف اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرنی پڑی

ٹرائل تو چھ مہینے پہلے شروع ہوگیا تھا لیکن جج صاحب کے ٹرانسفر کے بعد آج تین مہینے بعد نئی تعیناتی کے بعد ٹرائل دوبارہ شروع کیا گیا ہے۔۔۔
لیکن حیرت انگیز بات یہ ہےکہ آج کہا گیا ہے، ضمانت پر رہا ہونے والے ملزمان کا ٹرائل بھی کوٹ لکھپت جیل میں ہو گا۔
سراسر زیادتی اور ناانصافی ہے!

account_circle
Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے اپیل ہے کہ نو مئی سے گرفتار رضا علی کو ضمانت دی جائے۔ رضا علی اپنی والدہ کا اکلوتا بیٹا ہے، ایک بہن ہے جو سال میں دوسری مرتبہ اپنے بچے چھوڑ کر ماں کو دلاسہ دینے پاکستان آئی ہے۔
رضا علی اگر قصوروار ہے تو ٹھوس ثبوت مہیا کئے جائیں، ورنہ اس ماں پر رحم کریں!

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے اپیل ہے کہ نو مئی سے گرفتار رضا علی کو ضمانت دی جائے۔ رضا علی اپنی والدہ کا اکلوتا بیٹا ہے، ایک بہن ہے جو سال میں دوسری مرتبہ اپنے بچے چھوڑ کر ماں کو دلاسہ دینے پاکستان آئی ہے۔ رضا علی اگر قصوروار ہے تو ٹھوس ثبوت مہیا کئے جائیں، ورنہ اس ماں پر رحم کریں!
account_circle