Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profileg
Shah Owais Noorani

@iamowaisnoorani

Sec General Jamiat Ulema e Pakistan. Philanthropist, Democrat. Official Account
نظام مصطفٰے ہماری منزل

ID:957361574586535936

linkhttps://na.gov.pk/en/assistants_list.php calendar_today27-01-2018 21:16:01

17,1K Tweets

184,1K Followers

398 Following

Follow People
Deemah AlYahya(@Dalyahya) 's Twitter Profile Photo

Great meeting with Pakistan Foreign Minister HE Mohammed Ishaq Dar. Pleased to share progress of Pakistan’s 🇵🇰 progress with Digital Cooperation Organization's DFDI initiative which is driving investment into the country for greater digital development. With 64 percent of the population below 30 years…

Great meeting with Pakistan Foreign Minister HE Mohammed Ishaq Dar. Pleased to share progress of Pakistan’s 🇵🇰 progress with @dcorg's DFDI initiative which is driving investment into the country for greater digital development. With 64 percent of the population below 30 years…
account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

گھن آتی ہے ان جعلی لبرلز سے جو ناموس رسالت ایشو پر ہمیں مغربی ریاستوں کے بارے میں بتاتے ہیں کہ وہاں تو آزادی رائے کی مکمل آزادی ہے۔
اگر اسلام کے خلاف بھونکنے کی آزادی آزادی رائے ہے تو یورپ میں واقعی یہ بہت زیادہ ہے۔
یہ خاتون اٹلانٹا یونیورسٹی میں شعبہ فلسفہ کی سربراہ ہیں۔

account_circle
Umar Cheema(@UmarCheema1) 's Twitter Profile Photo

جرمن سفیر جس انداز میں چیخا ایسا لگا گویا کہہ رہا ہو 'اوئے پاکستانیو، تمہاری یہ جرات؟' یہ اگر کسی تگڑے ملک میں ہوتا تو اسکا ردعمل ایسا نہ ہوتا

account_circle
Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

ہم ایک عورت دشمن سماج میں رہتے ہیں، ورنہ اس بکواس پر یہ شخص اس وقت جیل میں ہوتا۔ ایسے نطفہء غیرمصدقہ جانے کیسے اعلیٰ ایوانوں میں پہنچ جاتے ہیں۔
سیاسی اختلاف پر اس غلیظ سوچ کا پہلا جملہ کسی خاتون کی ذات پر ہوتا ہے۔ تف ہے اس غلاظت پر اس غلاظت کو ووٹ دینے والوں پر۔

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

انسانیت اور انسانی حقوق کے نام پر عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں فلسطین کے مظلوموں کے حق میں نعرے لگانے والوں کو دھکے دے کر نکال دیا گیا۔
From the river to the sea
Palestine will be free

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

خبر سنی کہ
شیخوپورہ: بیٹے کے سامنے باپ کو مرغا بنانے پر بیٹے نے دو پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا۔
اگر یہ خبر درست ہے بیٹے کو سیلف ڈیفینس کی بنیاد پر رہائی ملنی چاہیے

account_circle
Dr. Mahra(@MahraButt) 's Twitter Profile Photo

مہر بی بی ، مریم نواز کا یونیفارم اور قُریشی خاندان کا فینسی ڈریس شو

account_circle
Mian Dawood(@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا مقدمہ ہے جس میں قاری ابوبکر معاویہ 6 اپریل کو پولیس کی حراست میں تھے اور 7 اپریل کو حراست کے دوران بچے کےساتھ بدفعلی کامقدمہ شاہدرہ تھانہ لاہور میں درج کردیا گیا صرف موم بتی مافیا کے دبائو پر۔
6 اپریل کو حراست کی ویڈیو بطور ثبوت حاضر ہے۔
Umar Cheema

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں خود کو لبرل کہلوانے والوں کو لبرل کا نہ مطلب پتا ہے نہ مفہوم۔
دراصل کوئی فرد جب اسلام بیزار اور کچھ عیاشیوں کی لت میں پڑتا ہے تو خود کو لبرل کہنے لگتا ہے۔
نہ تو شراب پینا لبرلزم ہے نہ ننگے گھومنا۔
لبرلز دیکھنا ہوں تو امریکی اور یورپی طلبا کو دیکھیے جو…

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

رفاقتوں میں پیشمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں
اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجز اس کے
یہ زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں

account_circle
Middle East Eye(@MiddleEastEye) 's Twitter Profile Photo

Noelle McAfee, the chair of the philosophy department at Emory University in Atlanta, was arrested during a pro-Palestine protest on campus.

account_circle
Khawaja Saad Rafique(@KhSaad_Rafique) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلٰی کے پی کی جانب سے اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ھے-

اسلام آباد پر قبضے کیلئے PTI کی KPK حکومت ماضی میں بھی وفاق پر حملے کرتی رھی نتیجہ انتشار نفرت اور معاشی تباھی میں بڑھاوے کے سوا کچھ نہ نکلا -
صوبے کے عوام کی خدمت کرنیکی بجاۓ یہ انتشاری اس بار بھی…

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

موصوف کے دادے جوکر عیوب خان کا فیلڈ مارشل بننا اس سے بڑا کوئی بھیانک مذاق ممکن ہی نہیں۔

account_circle
Ch Mustafa Mubashar(@mustafamubashar) 's Twitter Profile Photo

عمر عیوب صاحب مریم بی بی نے پولیس کی وردی پر اعتراض تب کرو۔
جب عیوب خان نے جرنیل ہوتے ہوئے صدارتی وردی پہن لی اسے غدار کہو۔
تین دریا بیچنے والا وطن فروش۔

عمر عیوب صاحب مریم بی بی نے پولیس کی وردی پر اعتراض تب کرو۔ جب عیوب خان نے جرنیل ہوتے ہوئے صدارتی وردی پہن لی اسے غدار کہو۔ تین دریا بیچنے والا وطن فروش۔
account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میں
اس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے
تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نور
جس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے

قائد ملت اسلامیہ امام الشاہ احمد نورانی

تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میں اس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نور جس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے قائد ملت اسلامیہ امام الشاہ احمد نورانی
account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کی مدد گار ملٹی نیشنل کولڈ ڈرنک کے مقابل پاکستانی کولڈ ڈرنک گورمے کا بہترین ذائقہ ہے۔
اس کولڈ ڈرنک میں ایک خامی دور کرنے کی ضرورت ہے کہ یہ کھلنے کے بعد بہت جلد اپنی تیزی کھو دیتی ہے۔
پاکستان کے لیے بہترین موقع ہے کہ عالمی مارکیٹ کے مقابل اپنی مصنوعات کو مضبوط کرے۔

اسرائیل کی مدد گار ملٹی نیشنل کولڈ ڈرنک کے مقابل پاکستانی کولڈ ڈرنک گورمے کا بہترین ذائقہ ہے۔ اس کولڈ ڈرنک میں ایک خامی دور کرنے کی ضرورت ہے کہ یہ کھلنے کے بعد بہت جلد اپنی تیزی کھو دیتی ہے۔ پاکستان کے لیے بہترین موقع ہے کہ عالمی مارکیٹ کے مقابل اپنی مصنوعات کو مضبوط کرے۔
account_circle