Muhammad Junaid Khan
@junaidkhan146
Literarian, Project Associate at SM3P Wing, Information & PRs Department, Govt. of Khyber Pakhtunkhwa
ID: 1542819028351483904
https://www.youtube.com/@Junaidkhani10 01-07-2022 10:35:23
3,3K Tweet
225 Followers
726 Following
People of Karak warmly welcome PTM head mashra Manzoor Pashteen in Karak. Pashtun across the nation considering Manzoor Pashteen & PTM as the hope for Peace for their strong resistance against the Proxy War imposed on Pastun region. #PashtunNationalCourt11October
پوری رات ISI والوں نے پارلیمنٹ کا محاصرہ کیا، پارلیمنٹ کے سٹاف جب کم رہ گئے تو پارلیمنٹ پرحملہ بول کے پہلے بجلی کاٹ دی، اس کےبعد پارلیمنٹ کےعملےکویرغمال بنائے رکھا۔ عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کی سزا دی جارہی ہے تو مزید دیا جائے، الیکشن کمپین میں حلف لیا تھا کہ پیچھے نہیں ہٹےگے۔
اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہیں ہوئے تو پشتون اور بلوچوں کے نوجوانوں میں فرق نہیں رہے گا #Pashtun #Baloch Mahrang Baloch Manzoor Pashteen
11 اکتوبر پشتون قومی عدالت کے لئے 29 سپتمبر پشاور سٹوڈنٹس جلسے کی کمپئین کے لیے اج رات پشاور یونیورسٹی سے آغاز کیا ہے پشتون سٹوڈنٹس زنداباد RohilaAryaa گُل بانو Abdul Raziq Achakzai #PashtunNationalCourt11October