Shahood Ahmad (@shahoodahmad_) 's Twitter Profile
Shahood Ahmad

@shahoodahmad_

ID: 1020735978204540929

linkhttps://www.instagram.com/p/CT4hYleDb8t/?utm_medium=copy_link calendar_today21-07-2018 18:23:16

40,40K Tweet

3,3K Followers

79 Following

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

(یوم دفاع پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا پیغام!! #DefenceDay2024

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

Chief Minister Maryam Nawaz Sharif met with the families and children of the martyrs after paying her respects at the Martyrs’ Memorial on Defence Day. In their eyes, she saw the weight of sacrifice, and with every word, she honored their immense courage.

Chief Minister Maryam Nawaz Sharif met with the families and children of the martyrs after paying her respects at the Martyrs’ Memorial on Defence Day. 

In their eyes, she saw the weight of sacrifice, and with every word, she honored their immense courage.
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف سے ملاقات مسلم لیگ ن کے ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے۔ خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات میں ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

Hafsa khan (@hafsa_khan18) 's Twitter Profile Photo

وزیرعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif یوم دفاع کے موقع پر یادگار شہداء پر حاضری کے بعد شہدا کے خاندان سے مل رہی ہیں !

وزیرعلی پنجاب <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> یوم دفاع کے موقع پر یادگار شہداء پر حاضری کے بعد شہدا کے خاندان سے مل رہی ہیں !
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی یاد گار شہداء حاضری پر خصوصی گفتگو" ◾قوم کو پیغام دینا چاہتی ہوں کہ بیرونی دفاع میں افواج پاکستان ایک بہت اچھا کام کر رہی ہیں، ملک کا اندرونی دفاع ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے #DefenceDay2024

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی یاد گار شہداء حاضری پر خصوصی گفتگو"

◾قوم کو پیغام دینا چاہتی ہوں کہ بیرونی دفاع میں افواج پاکستان ایک بہت اچھا کام کر رہی ہیں، ملک کا اندرونی دفاع ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے

#DefenceDay2024
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی یاد گار شہداء حاضری پر خصوصی گفتگو" ◾افواج پاکستان جاگتی ہیں تو ہم سکون سے سوتے ہیں، ہمارے بارڈرز ، فرنٹیرز اور سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں #DefenceDay2024

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی یاد گار شہداء حاضری پر خصوصی گفتگو"

◾افواج پاکستان جاگتی ہیں تو ہم سکون سے سوتے ہیں، ہمارے بارڈرز ، فرنٹیرز اور سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں

#DefenceDay2024
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی یاد گار شہداء حاضری پر خصوصی گفتگو" ◾شہداء ہمارے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں، ان کی عزت اور قربانی کا احترام ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے #DefenceDay2024

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی یاد گار شہداء حاضری پر خصوصی گفتگو"

◾شہداء ہمارے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں، ان کی عزت اور قربانی کا احترام ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے

#DefenceDay2024
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی یاد گار شہداء حاضری پر خصوصی گفتگو" ◾آج میں شہداء کی ماؤں کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتی ہوں، یہ ایک ایسا جذبہ ہے کہ ہم اسے سوچنا چاہیں تو اس جذبے کی عظمت کا احاطہ نہیں کر سکتے #DefenceDay2024

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی یاد گار شہداء حاضری پر خصوصی گفتگو"

◾آج میں شہداء کی ماؤں کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتی ہوں، یہ ایک ایسا جذبہ ہے کہ ہم اسے سوچنا چاہیں تو اس جذبے کی عظمت کا احاطہ نہیں کر سکتے

#DefenceDay2024
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی یاد گار شہداء حاضری پر خصوصی گفتگو" ◾افواج پاکستان جس قربانی کے نظریے کے تحت اپنی جان کے نذرانے پیش کرتے ہیں اس جذبے کی آبیاری ماں کی گود سے ہوتی ہے #DefenceDay2024

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی یاد گار شہداء حاضری پر خصوصی گفتگو"

◾افواج پاکستان جس قربانی کے نظریے کے تحت اپنی جان کے نذرانے پیش کرتے ہیں اس جذبے کی آبیاری ماں کی گود سے ہوتی ہے

#DefenceDay2024
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی یاد گار شہداء حاضری پر خصوصی گفتگو" شہداء کی قربانیاں کسی بھی قوم کی ریڈ لائن ہوتی ہے، اسے کر اس کرنا، اسے توڑنا، کسی بھی محب وطن انسان کو زیب نہیں دیتا #DefenceDay2024

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی یاد گار شہداء حاضری پر خصوصی گفتگو"

شہداء کی قربانیاں کسی بھی قوم کی ریڈ لائن ہوتی ہے، اسے کر اس کرنا، اسے توڑنا، کسی بھی محب وطن انسان کو زیب نہیں دیتا

#DefenceDay2024
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

Another precious life saved, thanks to the air ambulance service initiated by CM Maryam Nawaz. This time, a patient from Mianwali was swiftly transported to RIC Rawalpindi, proving once again that timely action and compassion can make all the difference.

A L I S H B A 🇵🇸 (@__alishbaaaa) 's Twitter Profile Photo

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف سے ملاقات مسلم لیگ ن کے ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور زیر غور خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات میں ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

Shahood Ahmad (@shahoodahmad_) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif نے جی ایچ کیو میں یوم شہداء کی تقریب میں شرکت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کی آنکھیں جذبات سے بھر آئیں جب انہوں نے شہداء کی قربانیوں کا ذکر کیا اور ان کے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی کیا۔

Hafsa khan (@hafsa_khan18) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰMaryam Nawaz Sharif کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں دفاع شہداء کی مرکزی تقریب میں شرکت۔ مریم نواز کی آنکھیں جذبات سے بھر آئیں 🥹❤️

Zahra Bilal (@zahrabilal099) 's Twitter Profile Photo

Nourishing a brighter future! Maryam Nawaz Sharif's 'CM Nutrition Program' enters Day 2, providing vital sustenance to deserving children and paving the way for a healthier, happier generation 🇵🇰