بنت آدم (@zari094) 's Twitter Profile
بنت آدم

@zari094

اللہ الحق ہے
رب کی ذات سے محبت کے علاوہ دنیا کی ہر محبت دکھ دیتی ہے

ID: 1493690317765181441

calendar_today15-02-2022 20:56:29

19,19K Tweet

9,9K Followers

8,8K Following

بنت آدم (@zari094) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں کامیاب اور خوشگوار زندگی بس وہی گزار رہا ہے جو کرپٹ ہے اور طاقتور ٹولے سے تعلق رکھتا ہے غریب متوسط مڈل کلاس بس کیڑے مکوڑے ہیں اور اس طاقتور طبقے کو پالنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں

بنت آدم (@zari094) 's Twitter Profile Photo

کوئی ری ایکشن نہیں آئے گا عمران خان گرفتار ہو گئے سال سے زیادہ ہو گیا جیل میں کیا ری ایکشن دکھا لیا ہے اس عوام نے ؟ قانون سازی ہو گی طاقتور لوگ اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گے اور ہم چپ چاپ بیٹھ کر یہ سب ہوتا دیکھیں گے اور افسوس کریں گے بس یہ ری ایکشن ہو گا 😢😢

بنت آدم (@zari094) 's Twitter Profile Photo

مروت صاحب کے افنان پر ہاتھ اٹھانے پر تو چار دن یہ لفافی صحافی اور ٹاؤٹس نے ایسے ماتم کیا تھا جیسے انکے باپ پر ہاتھ اٹھایا ہو مروت نے اب کیوں موت پڑی ہے ان سبکو, اب کیوں نہیں بولتے یا اخلاقیات کے دورے انھیں صرف پی ٹی آئی والوں کے بارے میں ہی پڑتے ہیں

بنت آدم (@zari094) 's Twitter Profile Photo

یہ ملک صرف انھی چندطاقتورشخصیات کاہے آج کانوجوان مایوسی اورناامیدی کی دلدل میں دھنس چکاہے. کسی بدلاؤ کی کوئی امیدنہیں ہے یہ ملک رہنےکےقابل نہیں رہااب یہاں زندگی صرف وردی والوں کی ہے. شریفوں زرداریوں کی ہے. اشرافیہ کی ہےجہاں نتاشہ جیسےلوگ پلتےہیں جوملک سےباہرہےوہ ہی زندہ ہےبس

بنت آدم (@zari094) 's Twitter Profile Photo

بےغیرتوں سے جب مرد تسخیر نہیں کیے جا رہے تو انکی عورتوں کے کاندھے استعمال کر رہے ہیں عورت کے کاندھے پر بندوق رکھ کر چلانے والے سرحدوں کا دفاع کیسے کریں گے

بنت آدم (@zari094) 's Twitter Profile Photo

سخت تقریر کا ردعمل ؟ تو پھر مان لینا چاہیے نا انکو بھی کہ اس ملک میں جمہوریت نہیں ڈکٹیٹرشپ چل رہی ہے, مان لیں کہ یہاں آزاد شہری کوئی نہیں, یہاں آزادانہ رائےدینےکاحق کسی کونہیں, یہاں غلط کوصحیح کہوتوشاباشی اورغلط کوغلط کہنےوالےکوجیل ملتی ہے, یہاں اختلاف کامطلب بغاوت اورانتشارہے

بنت آدم (@zari094) 's Twitter Profile Photo

حیرت ہے اتنی خواتین ہیں صحافت میں لیکن گنڈا پور کی بات سے مرچیں صرف غریدہ عرف غلیظہ کو ہی لگی ہیں 😄 چور کی داڑھی میں تنکا نہیں پورا جھاڑو ہے 😂

بنت آدم (@zari094) 's Twitter Profile Photo

خبردار بیان سیاسی ہے لیکن ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے 😉

بنت آدم (@zari094) 's Twitter Profile Photo

اپنی بھی تو پتلونیں اتروا لی تھی نا انھوں نے جب بنگالیوں سے مقابلہ ہوا تھا