عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profileg
عام آدمی

@Mango_peopel

اک سنگ بے تراش ہے اب تک تعارف ہمارا
منتظر ہیں کوئی تراشے محبت کے روپ میں

https://t.co/Bfby6agEhu

ID:777367587168645120

calendar_today18-09-2016 04:44:10

148,0K Tweets

59,2K Followers

42,2K Following

عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

جس عورت سے آپ محبت کرتے ہیں اُسے بھولنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اُس سے شادی کر لیں ورنہ آپ پھر بھی اُس سے محبت کریں گے۔
😉

生クリーム事件

جس عورت سے آپ محبت کرتے ہیں اُسے بھولنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اُس سے شادی کر لیں ورنہ آپ پھر بھی اُس سے محبت کریں گے۔ 😉 生クリーム事件
account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

مزدور ڈے

پاکستان میں اوور ٹائم نام کی چیز تقریباً غائب ہوگئ ہے
سوائے بڑی پبلک لمیٹڈ کمپنیز کے خال خال ہی کوئ ادارہ اوور ٹائم دیتا ہو
روزانہ آفس ٹائم سے زیادہ کام کرانا ایک معمول ہے
اور اکثر چھٹی والے دن بلانا عام سی بات
جبکہ چھٹی والے دن اگر 2 گھنٹے بھی بلایا جائے تو اسے پورے 8

مزدور ڈے پاکستان میں اوور ٹائم نام کی چیز تقریباً غائب ہوگئ ہے سوائے بڑی پبلک لمیٹڈ کمپنیز کے خال خال ہی کوئ ادارہ اوور ٹائم دیتا ہو روزانہ آفس ٹائم سے زیادہ کام کرانا ایک معمول ہے اور اکثر چھٹی والے دن بلانا عام سی بات جبکہ چھٹی والے دن اگر 2 گھنٹے بھی بلایا جائے تو اسے پورے 8
account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ ری ٹیویٹ کریں اور پھیلائیں تاکے یہ درندہ پکڑا جاے
کوئی خدا خوفی نہیں اس جانور میں 😡😠

萩生田光一

account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

دوست احباب اکثر گلے شکوے کرتے ہیں کے آپ جواب نہیں دیتے
پوسٹ پر نہیں آتے
تو بھائیو دوستو مزدوری بھی کرنی ہوتی ھے اور سگنل ایشو بھی رہتا ھے
ناراض خفا مت ہوا کریں
شکریہ

ENGINEER 🇵🇰

萩生田光一

دوست احباب اکثر گلے شکوے کرتے ہیں کے آپ جواب نہیں دیتے پوسٹ پر نہیں آتے تو بھائیو دوستو مزدوری بھی کرنی ہوتی ھے اور سگنل ایشو بھی رہتا ھے ناراض خفا مت ہوا کریں شکریہ @AamerPTI 萩生田光一
account_circle
❤️🇵🇰مئ رقصم(@Raqsam786) 's Twitter Profile Photo

کچھ دنوں سے ان لوگوں نے یہاں اودھم مچا رکھا ھے جو صبح دوپہر شام محلے والے تندور پہ جاکر دس بارہ میدے آٹے کی ملاوٹ زدہ روٹی کھاتے ہیں یا نان کھا کر سوشل میڈیا پہ بڑھکیں مارتے ہیں پچھلے سال کسانوں نے یہ ریٹ دیا وہ ریٹ دیا ان بیچاروں کے گھر ھوتی ککڑی بھی نہیں اور تبصرے کرتے زمینداری

account_circle
Pendu پینڈو(@Pendu_Ptii) 's Twitter Profile Photo

میری دادی جان کی آخری آرام گاہ تیار کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
❞ سب کچھ عارضی ہے، دوست: محبت، جوانی، رشتہ داری سب کچھ یہ ایک عام کہانی ہے اور سب کچھ عارضی ہے۔❝

ترب خان، ہلاکو خان، ہٹلر، حاجی صاحب ، صافظ صاحب
سب نے آخر جانا ہے اپنی منزل کی طرف، دائمی آرام گاہ کی طرف 😢

میری دادی جان کی آخری آرام گاہ تیار کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ❞ سب کچھ عارضی ہے، دوست: محبت، جوانی، رشتہ داری سب کچھ یہ ایک عام کہانی ہے اور سب کچھ عارضی ہے۔❝ ترب خان، ہلاکو خان، ہٹلر، حاجی صاحب ، صافظ صاحب سب نے آخر جانا ہے اپنی منزل کی طرف، دائمی آرام گاہ کی طرف 😢
account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

پتا نہیں تعلیمی نظام میں اور کیا کیا شامل ہونا باقی ھے
افسوس ہی ہوتا ھے ان کو دیکھ کے شودے کام۔۔۔۔

大雪警報

account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

昨日、気象庁は東京・文京区に5月としては異例の大雪警報を発令しました。この予想外の気象現象に、SNS上では多くの市民がその驚きをつぶやいています。特に、交通影響につい]]> 【異常気象】東京・文京区、5月なのに大雪警報! 「バグか?」と困惑の声



大雪警報

昨日、気象庁は東京・文京区に5月としては異例の大雪警報を発令しました。この予想外の気象現象に、SNS上では多くの市民がその驚きをつぶやいています。特に、交通影響につい]]> 【異常気象】東京・文京区、5月なのに大雪警報! 「バグか?」と困惑の声 #大雪警報 #文京区 #気象庁 大雪警報
account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

جولوگ میسر ہیں، وہ لوگ غنیمت ہیں
کب کون بچھڑ جائے، اندازہ نہیں ہوتا

آؤگے تو سمجھو گے، اِس دل کی بناوٹ میں
دیوار تو ہوتی ہے ، دروازہ نہیں ہوتا..
🥀

大雪警報

جولوگ میسر ہیں، وہ لوگ غنیمت ہیں کب کون بچھڑ جائے، اندازہ نہیں ہوتا آؤگے تو سمجھو گے، اِس دل کی بناوٹ میں دیوار تو ہوتی ہے ، دروازہ نہیں ہوتا.. 🥀 大雪警報
account_circle
Mian Naeem(@Miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

قیدی نمبر 804 کے چاہنے والوں کو صبح کا سلام

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر

account_circle
Beenish Ghufran(@Bini8140) 's Twitter Profile Photo

💞🕌💞

ألسلام عليكم و رحمة ألله و بركاته ..




قیامت کا دن ھوگاھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی ہمارے آقا حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔

💞🕌💞 ألسلام عليكم و رحمة ألله و بركاته .. ﷽ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ قیامت کا دن ھوگاھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی وہ ہستی ہمارے آقا حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔
account_circle
Ambreen🇵🇰💕(@mlk25466) 's Twitter Profile Photo

اللہ اکبر کبیرا 😢😢😢
Plz don't stop talking about Palestine 🙏🙏🙏🙏🙏
約4円の円高

account_circle
𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠.دُعأ(@DuaMalikg88) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
🌼🌼🌼🌼

اے اللّٰه!
اس دن کی ذلت سے بچانا جب تو پکارے
وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن
اے مجرمو!! آج الگ ہو جاو..🌹

اسلام علیکم 🌼🌼🌼🌼 اے اللّٰه! اس دن کی ذلت سے بچانا جب تو پکارے وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن اے مجرمو!! آج الگ ہو جاو..🌹
account_circle
umme uas(@ummeuas) 's Twitter Profile Photo

Make your weekend special, with homemade Pizza.
ان شاءاللہ،
پریپ شروع کر دیجئے بنا کر 3 ، 4 دن فریج میں رکھ سکتے ہیں، کھاتے وقت بیک کر لیں ۔
youtu.be/W-VmuLWU9VA?fe…

account_circle
ランタン لالٹین(@pridor2016) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ کامیابی کی سیڑھی ہے جو نواز شریف ہمیشہ چڑھتا ہے لیکن کامیابی نہیں ملتی

اسلام وعلیکم
Good Morning 🌄
安倍・元首相

یہ وہ کامیابی کی سیڑھی ہے جو نواز شریف ہمیشہ چڑھتا ہے لیکن کامیابی نہیں ملتی اسلام وعلیکم Good Morning 🌄 安倍・元首相
account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

Don't Forget To Talk About Palestine
یا اللہ ہماری دعاوں کو سن لے
یا اللہ ہماری دعاؤں کو قبول فرما
یا اللہ رحم فرما
😢😢
آمین ثم آمین
山口県北部

account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر

اے اللّہ زرق حلال کمانے والے ہاتھوں میں
برکت عطا فرما
ان کے لیے وسیع تر رزق کا انتظام کر دے
💖
آمین یارب العالمین

奇跡の入金

السلام علیکم صبح بخیر اے اللّہ زرق حلال کمانے والے ہاتھوں میں برکت عطا فرما ان کے لیے وسیع تر رزق کا انتظام کر دے 💖 آمین یارب العالمین 奇跡の入金
account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ ہم سب کو ایسی مزدوری کرنا نصیب فرما
آمین ثم آمین

سو جاو مزدورو 😴
تنخواہ 1500 روپے مہینہ

FOMC
ウィングマン

یا اللہ ہم سب کو ایسی مزدوری کرنا نصیب فرما آمین ثم آمین سو جاو مزدورو 😴 تنخواہ 1500 روپے مہینہ FOMC ウィングマン
account_circle