𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 (@deap_s0ul) 's Twitter Profile
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑

@deap_s0ul

میں نے اپنے اندر اتنی چیزیں دفن کی ہوئی ہیں کہ اب مجھے ہی معلوم نہیں پڑ رہا کونسی چیز مجھے تکلیف دے رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
x.com/search/from:@D…

ID: 1554792090151911424

calendar_today03-08-2022 11:33:12

89,89K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

Nageena🇵🇰 (@niggi_804) 's Twitter Profile Photo

❤️❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❤️❤️

❤️❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❤️❤️
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

ایک مزدور کو اتنا شعور دے دیا ہے عمران خان نے۔ کمال کر دیا۔👌 اب عوام قیمے والے نان پر ووٹ بیچنے کے لئے تیار نہیں۔ اور یہی کرپٹ عناصر کی موت ہے۔ آج نہیں تو کل، ان سب سے ملک کی جان چھوٹنی ہی چھوٹنی ہے، انشاءﷲ۔ 👍

M Azhar Siddique (@azharsiddique) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیم کہ ابھی بھی فیضان لاپتہ ہے—یپ ہے اس ملک میں بنیادی حقوق کا تحفظ!!

Noor Ul Ain (@ain_2024) 's Twitter Profile Photo

اسلام عليكم 💖 اگر آپ ٹویٹر پر اسلام،پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران احمد خان نیازی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم TeampakRising 🇵🇰 میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں۔ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھ کر رپلائی کریں

اسلام عليكم 💖
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام،پاکستان
اور حقیقی آزادی کی خاطر
عمران احمد خان نیازی کا ساتھ
دینا چاہتے ہیں تو میں
آپ کو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم 
<a href="/TeamPakRising/">TeampakRising 🇵🇰</a> 
میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں۔

ٹیم کا حصہ بننے کے لیے
کمنٹ میں " Yes " لکھ کر رپلائی کریں
قرآن اردو | Quran (@quranaasan) 's Twitter Profile Photo

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

🩷🌹یونہی🩷🌹 (@yunhi_hun) 's Twitter Profile Photo

_ جمعہ مبارک _"🕊️🎊💖 💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖 💖🌸صباح_الخیر🦋 💖زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک💖زندگی بہت مختصرہے💖 💝ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی💖 💖 اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں 💖بانٹتے گزاریں.؟ #النصر💖 #退職官僚 #یو_نہى

_ جمعہ مبارک _"🕊️🎊💖

💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖🌸صباح_الخیر🦋

💖زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک💖زندگی بہت مختصرہے💖
💝ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے
 مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی💖
💖 اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں 💖بانٹتے گزاریں.؟ #النصر💖
#退職官僚
#یو_نہى
فائزہ خانم (@fa1zakhan) 's Twitter Profile Photo

#داستان_دل ﷽ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم ! قالَ ﷺ: ذوالنون (یونس ؑ) کی دعا جو انہوں نے مچھلی کے پیٹ میں کی وہ یہ تھی: لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين پس کوئی مسلمان شخص کسی معاملے میں ان الفاظ کے ساتھ دعا کرتا ہے تو الله اس کی دعا قبول فرماتا ہے. (ترمذی 3505)

#داستان_دل

﷽ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم !

قالَ ﷺ:

ذوالنون (یونس ؑ) کی دعا جو انہوں نے مچھلی کے پیٹ میں کی وہ یہ تھی:
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين

پس کوئی مسلمان شخص کسی معاملے میں ان الفاظ کے ساتھ دعا کرتا ہے تو الله اس کی دعا قبول فرماتا ہے.

(ترمذی 3505)
ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ🦋PTI🦋قرثم (@qursum12) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ

𝑨𝒚𝒂𝒔𝒉𝒂 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@mrs__amir) 's Twitter Profile Photo

بلغ🌹ﷺ العلے ﷺمحمدﷺ بکماله ﷺمحمدﷺﷺ کشف ﷺﷺﷺمحمدﷺ الدجا ﷺﷺمحمدﷺﷺﷺ بجماله ﷺﷺﷺﷺﷺمحمدﷺ حسنت جمیع خصاله🌹صلو علیه وآله بجماله ﷺﷺﷺﷺﷺمحمدﷺ الدجا ﷺﷺمحمدﷺﷺﷺ کشف ﷺﷺﷺمحمدﷺ بکماله ﷺمحمدﷺﷺ العلےﷺمحمدﷺ بلغ🌹ﷺ 🌹ﷺ مُحمّد ﷺ🌹 #داستان_دل

بلغ🌹ﷺ
العلے ﷺمحمدﷺ
بکماله ﷺمحمدﷺﷺ
کشف ﷺﷺﷺمحمدﷺ
الدجا ﷺﷺمحمدﷺﷺﷺ
بجماله ﷺﷺﷺﷺﷺمحمدﷺ
حسنت جمیع خصاله🌹صلو علیه وآله
بجماله ﷺﷺﷺﷺﷺمحمدﷺ
الدجا ﷺﷺمحمدﷺﷺﷺ
کشف ﷺﷺﷺمحمدﷺ
بکماله ﷺمحمدﷺﷺ
العلےﷺمحمدﷺ
بلغ🌹ﷺ
🌹ﷺ مُحمّد ﷺ🌹
#داستان_دل
ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ🦋PTI🦋قرثم (@qursum12) 's Twitter Profile Photo

باپ بیٹی کو گاڑی تلے کچلنے والی نتاشا کی ضمانت منظور، جاں بحق باپ بیٹی کے اہلخانہ نے دیت کی رقم لے کر ملزمہ کو معاف کر دیا

اسماء بنتِ جاوید 🫥 (@ismavib) 's Twitter Profile Photo

"جمعہ مبارک سب کو ! 🌟 حدیث: 'سب سے بہتر دن جس پر سورج نکلتا ہے، وہ جمعہ ہے؛ اسی دن آدم علیہ السلام کو پیدا کیا گیا اور اسی دن قیامت قائم ہوگی۔' (صحیح مسلم) آپ کا جمعہ خوشیوں اور برکتوں سے بھرپور ہو(آمین 🤲 )مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللہ خیراً۔ ✨ #جمعہ_مبارک"

"جمعہ مبارک سب کو ! 
🌟 حدیث: 'سب سے بہتر دن جس پر سورج نکلتا ہے، وہ جمعہ ہے؛ اسی دن آدم علیہ السلام کو پیدا کیا گیا اور اسی دن قیامت قائم ہوگی۔' (صحیح مسلم) آپ کا جمعہ خوشیوں اور برکتوں سے بھرپور ہو(آمین 🤲 )مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللہ خیراً۔
✨ #جمعہ_مبارک"
Nageena🇵🇰 (@niggi_804) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد, 💫

Caesar🇵🇰🔥سیزر (@zaarcee) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے نظام عدل کے ترازو میں ایک پلڑے میں غریب کا خون اور دوسرے میں امیر کا پیسہ رکھ کر انصاف کیا جاتا ہے۔ اور ایسے انصاف کو دیکھ امیر راستوں میں غریبوں کچل دیتے ہیں، انصاف خرید کر آزاد ہوتے ہیں

پاکستان کے نظام عدل کے ترازو میں ایک پلڑے میں غریب کا خون اور دوسرے میں امیر کا پیسہ رکھ کر انصاف کیا جاتا ہے۔

اور ایسے انصاف کو دیکھ امیر راستوں میں غریبوں کچل دیتے ہیں، انصاف خرید کر آزاد ہوتے ہیں
Nageena🇵🇰 (@niggi_804) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 🤲🏻 1

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

🌴جمعہ مبارک 🌴

اے رب العالمین 
جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو
اور 
ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں 

آمین 🤲🏻 
1
Nageena🇵🇰 (@niggi_804) 's Twitter Profile Photo

﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 27 سورة النمل Ayat No 11 اِلَّا مَنۡ ظَلَمَ ثُمَّ بَدَّلَ حُسۡنًۢا بَعۡدَ سُوۡٓءٍ فَاِنِّیۡ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۱﴾ 1 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ واصحابہ وسلم

Nageena🇵🇰 (@niggi_804) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 27 سورة النمل Ayat No 11 ترجمہ الا یہ کہ کسی نے کوئی زیادتی کی ہو۔ پھر وہ برائی کے بعد اسے بدل کر اچھے کام کرلے ، تو میں بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہوں 2

Nageena🇵🇰 (@niggi_804) 's Twitter Profile Photo

یا محمدﷺ نور مجسم یا حبیبی یا مولائی تصویر کمال محبت تنویر جمال خدائی تیرا وصف بیاں ہو کس سے تیری کون کرے گا بڑھائی اس گرد سفر میں گم ہے جبریل امیں کی رسائی الصلوۃوالسـلام علیک یا رسول اللہﷺ الصلوۃوالسـلام علیک یا حبیب اللہﷺ

یا محمدﷺ نور مجسم یا حبیبی یا مولائی 
تصویر کمال محبت تنویر جمال خدائی 
تیرا وصف بیاں ہو کس سے 
تیری کون کرے گا بڑھائی 
اس گرد سفر میں گم ہے جبریل امیں کی رسائی

الصلوۃوالسـلام علیک یا رسول اللہﷺ الصلوۃوالسـلام علیک یا حبیب اللہﷺ
warrior (@binte__ali) 's Twitter Profile Photo

اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ