Dr Mudassir Alvi (@dralviwrites) 's Twitter Profile
Dr Mudassir Alvi

@dralviwrites

B positive but i am b negative

ID: 134713745

calendar_today19-04-2010 07:00:14

9,9K Tweet

5,5K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Amnashah (@amnashah723133) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے قانونی کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی تاکہ عوامی خدمت کو بہتر بنایا جا سکے۔

Dr Mudassir Alvi (@dralviwrites) 's Twitter Profile Photo

کام، کام اور بس کام! وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 16واں اجلاس پنجاب بھر میں 7354 کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کی منظوری مریم نوازنے پنجاب بھر میں ہاؤسنگ کی جامع پالیسی طلب کر لی انڈومنٹ فنڈفار رائٹر ویلفیئر کے لئے 50 کروڑ روپے کے اجراء کیلئے منظوری

Zahra Bilal (@zahrabilal099) 's Twitter Profile Photo

”ہم وزیراعلیٰ صاحبہ کا شُکریہ ادا کرتے ہیں کے انہوں نے ہمیں اچھا روزگار عطاء کیا ہے“ 👏

Dr Mudassir Alvi (@dralviwrites) 's Twitter Profile Photo

ہم وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں صاف اور بہت اچھا روزگار عطا کیا ہے۔ آب ہم بھی ریڑھی والے سے دکاندار بن گئے ہیں۔۔۔۔۔۔❤️👏

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets President of Maldives, Mohamed Muizzu on the Sidelines of 79th Session of United Nations General Assembly. 🇵🇰 🇲🇻 #PMShehbazAtUNGA #UNGA79

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets President of Maldives, Mohamed Muizzu on the Sidelines of 79th Session of United Nations General Assembly.
🇵🇰 🇲🇻

#PMShehbazAtUNGA 
#UNGA79
ulfat mughal ARY (@ulfatmughal10) 's Twitter Profile Photo

کاہنہ جلسے والے دن پنجاب کی وزیر اطلاعات Azma Zahid Bokhari نے پی ٹی آئی کا سیاسی جنازہ رول کے رکھ دیا ۔ رہی سہی کسر لوگوں نے نکال دی ۔ اب کبھی میانوالی کبھی پنڈی میں جلسہ کا اعلان کرتے ہیں ۔ بھائی ملکو وہلہ جے کوئی کنسرٹ ہی رکھ لو

Zahra Bilal (@zahrabilal099) 's Twitter Profile Photo

تعلیم بھی صحت بھی! اسکول نیوٹریشن پروگرام راجن پُور، کوٹ ادو اور مظفرگڑھ میں بھی جاری 👏

تعلیم بھی صحت بھی! 

اسکول نیوٹریشن پروگرام راجن پُور، کوٹ ادو اور مظفرگڑھ میں بھی جاری 👏
Dr Mudassir Alvi (@dralviwrites) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر راجن پُور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ماڈل ریڑھی بازار قائم کر دئیے گئے ہیں اور صفائی سُتھرائی کا بھی خاص خیال رکھا جارہا ہے 👏

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر راجن پُور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ماڈل ریڑھی بازار قائم کر دئیے گئے ہیں اور صفائی سُتھرائی کا بھی خاص خیال رکھا جارہا ہے 👏