Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profileg
Government of Pakistan

@GovtofPakistan

The official twitter account of Pakistan Government. Your very first stop for the very latest Policy Announcements, Information & News on Pakistan

ID:352184105

linkhttp://pid.gov.pk/ calendar_today10-08-2011 07:58:39

66,1K Tweets

3,1M Followers

230 Following

Follow People
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے حوالے سے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے۔

وزیراعظم عالمی صحت، فنانشل ٹیکنالوجیز، انفارمیشن ٹیکنالوجی، جامع ترقی، علاقائی تعاون، اور عالمی ترقی کے تناظر میں…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے حوالے سے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے۔ وزیراعظم عالمی صحت، فنانشل ٹیکنالوجیز، انفارمیشن ٹیکنالوجی، جامع ترقی، علاقائی تعاون، اور عالمی ترقی کے تناظر میں…
account_circle
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ایف بی آر کے 12 افسران عہدوں سے فارغ

مکمل جانچ کے بعدان لینڈریوینیو سروس اورکسٹمز کے 12 افسران کواوایس ڈی بنا دیا گیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ایف بی آر کے 12 افسران عہدوں سے فارغ مکمل جانچ کے بعدان لینڈریوینیو سروس اورکسٹمز کے 12 افسران کواوایس ڈی بنا دیا گیا۔
account_circle
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

وزیرِ اعظم نے کاربن کریڈٹس کے رہنما اصولوں کے حوالے سے حتمی پالیسی سازی پر صوبوں سے مشاورت کیلئے کمیٹی کی تشکیل کی ہدایت کر دی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وزیرِ اعظم نے کاربن کریڈٹس کے رہنما اصولوں کے حوالے سے حتمی پالیسی سازی پر صوبوں سے مشاورت کیلئے کمیٹی کی تشکیل کی ہدایت کر دی۔
account_circle
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs 3rd meeting of the Pakistan Climate Change Council, today in Islamabad.

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs 3rd meeting of the Pakistan Climate Change Council, today in Islamabad.
account_circle
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس۔

موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ہمارے چیلنجز میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ صوبائی حکومتوں اور وفاق کو مل کر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پالیسی سازی کرنی ہے۔
~ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

account_circle
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

نجکاری کے عمل میں پاکستان کے چند بڑے گروپس بھی شرکت کریں گے۔ یہ نجکاری ملکی اور قومی مفاد میں کی جائے گی اور میں یقین دلاتا ہوں کہ نجکاری کا عمل انتہائی شفاف اور منصفانہ ہوگا۔
~ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی کابینہ اجلاس میں ابتدائی گفتگو

account_circle
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنے پڑیں گے اور اس پر پہرہ دینا پڑے گا۔مجھے پورا یقین ہے کہ محنت سے یہ کشتی پار لگے گی۔
~ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی کابینہ اجلاس میں ابتدائی گفتگو

account_circle
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

2019 میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا معاہدہ کیا گیا جو سوائے فراڈ کے کچھ بھی نہیں۔ تمباکو، چینی، کھاد پر پہلے فیز میں یہ سسٹم لاگو کیا گیا۔ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے ذریعے قوم کے کھربوں روپے ہڑپ کیے گئے۔ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی انکوائری کے لیے کمیٹی بنادی گئی ہے اور معیشت کو نقصان پہنچانے…

account_circle
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

بجلی چوری کی روک تھام کے لیے اقدامات کررہے ہیں، بجلی سستی کرنے کے لیے بھی پلان مرتب کیا جارہا ہے۔ پاکستان کی ایکسپورٹ اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے، ملکی معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔

~ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی کابینہ اجلاس میں ابتدائی گفتگو

account_circle
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس۔

وفاقی کابینہ نے SAFRON کی سفارش پر افغان مہاجرین کے پروف آف رجسٹریشن (POR) کارڈز کی معیاد میں یکم اپریل 2024 سے 30 جون 2024 تک توسیع کرنے کی منظوری دے دی۔

account_circle
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

Close collaboration and joint meetings of Pakistan with the Asian Development Bank (ADB), the World Bank (WB) and Foreign, Commonwealth & Development Office (FCDO) to cope with challenges of climate crisis in Pakistan from technical perspectives are also ensured.

طوفانی بارشوں، جھکڑ اور گرج چمک کے دوران چند ضروری احتیاطی تدابیر اپنا کر زندگی کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے۔ بارشوں کے موسم میں گھروں اور عمارتوں کی چھتوں سے نکاسی آب کو یقینی بنانے کے لیے بروقت ضروری اقدامات لازمی کریں۔

account_circle
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

براہِ راست: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی کابینہ اجلاس میں ابتدائی گفتگو twitter.com/i/broadcasts/1…

account_circle
M/o Industries & Production(@Pak_MoIP) 's Twitter Profile Photo

Federal Minster for Industries and Production, Rana Tanveer Hussain, talks with media at closing ceremony of Four days International Training Programme on Gemstone at Islamabad.

account_circle
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

World Intellectual Property Day aims to recognize the vital role of innovation and creativity in addressing pressing global challenges like climate change, poverty and inequality, safeguarded by robust IP rights.

Let's unite technology and sustainability, and support the…

World Intellectual Property Day aims to recognize the vital role of innovation and creativity in addressing pressing global challenges like climate change, poverty and inequality, safeguarded by robust IP rights. Let's unite technology and sustainability, and support the…
account_circle
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کی اصلاحات کے جائزے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کا تیسرا اور حتمی دور۔

اجلاس میں بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں (DISCOs) کے حوالے سے بڑے فیصلے۔

صنعتی ترقی اور برآمدات بڑھانے کیلئے صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی کی فراہمی…

account_circle
Government of Pakistan(@GovtofPakistan) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آئی ٹی کے شعبے میں خواتین کی خدمات کی پذیرائی کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب۔

ہزاروں ڈالر کمانے والی خواتین کی تقریب میں شرکت کر کے خوشی ہوئی ہے، یہ ان کی نمایاں کامیابی ہے، ان خواتین کی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔

~ وزیراعظم محمد…

account_circle