MrS Imran(@MrsImranRiaz) 's Twitter Profileg
MrS Imran

@MrsImranRiaz

Married

ID:1517804722916237312

calendar_today23-04-2022 09:57:22

22,8K Tweets

243,3K Followers

558 Following

Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کی پولیس یونیفارم میں تصویروں پر اب تک سب سے بہترین تجزیہ۔
😂😂😂😂😂😂

account_circle
MrS Imran(@MrsImranRiaz) 's Twitter Profile Photo

ابھی رو رہے تھے کہ عوام پولیس ادارے کو عزت نہیں دیتی اس فوٹو شوٹ کے بعد عوام رہتی دنیا تک صرف لعنت بھیجی گی ۔۔۔۔کون ہے بھئ مشورے دینے والا۔۔۔دشمن🤦🏻‍♀️🤚🏻

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

آیت مبارکہ : 'اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔'(سورة ابراہیم (42)

آیت مبارکہ : 'اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔'(سورة ابراہیم (42)
account_circle
𝐄𝐌𝐀𝐍 🇵🇰🇵🇸(@Emanpak865) 's Twitter Profile Photo

بھائی صاحب فیملی کی طرف سے کسی نے آپ کو کال کر کے کہا ہیں کہ وہ ملک چھوڑ کر جارہے ہیں ؟؟
اس لیے عمران ریاض خان کو ان کی فیملی کو چھوڑے اپنے کام پر دھیان دیں

account_circle
Samina Pasha(@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

یہ تو اچھی بات ہے۔ عاصمہ شیرازی صاحبہ سے بھی اے آر واۓ نے معافی مانگ لی۔
اب کوئی عمران ریاض سے اسد طور سے بھی معافی مانگ لے۔ باقی بھی جس جس صحافی کو نوکریوں سے ہاتھ دھونے پڑے ، مقدمے برداشت کرنے پڑے، ان سے معافی کون مانگے گا؟

account_circle
ShaziL Khan🇬🇧🇵🇰(@ShazPtiUk) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان کی فیملی کو چھوڑ دیں اور اپنی فیملیز کی طرف توجہ دیں ۔۔🙏

خدارا جینے دیں اس خاندان کو بہت قربانیاں ہیں اس خاندان کی ان کا ہی احترام کر لیں ۔۔🙏🙏

عمران ریاض خان کی فیملی کو چھوڑ دیں اور اپنی فیملیز کی طرف توجہ دیں ۔۔🙏 خدارا جینے دیں اس خاندان کو بہت قربانیاں ہیں اس خاندان کی ان کا ہی احترام کر لیں ۔۔🙏🙏
account_circle
Junaid Yousaf Sheikh(@Psigho) 's Twitter Profile Photo

آپ ایک عقل سمجھ رکھنے والے با شعور انسان ہیں، کسی کے بیوی بچے کہاں ہیں، کہاں نہیں اس سے آپ کو کوئی غرض نہیں ہونا چاہیے، یہ ایک خاندان کا نجی معاملہ ہے۔ آپ کی نیت چاہے صاف ہو لیکن یہ کسی کی privacy breach کرنے کی بات ہے۔

account_circle
Muhammad Arif(@ArifRetd) 's Twitter Profile Photo

*اندازہ نہیں تھا کہ عمران ریاض کا سینس آف ہیومر بھی اتنا زبردست ہے۔*😉👍👏

account_circle
MrS Imran(@MrsImranRiaz) 's Twitter Profile Photo

بس جلد ہی مٹ جائے۔۔۔۔یہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔۔۔۔اللہ اس ملک پہ رحم فرما دے۔۔۔😔🙏🏻🇵🇰

account_circle
Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ
تو ہی ہے جو ایک دانےکو چیڑ کراس سے ہمیں کئی دانے عطا کرتا ہے
تو ہی ہے جس پر کسان اتنابھروسہ کرتا ہےاور اپنی اولادوں کی شادیاں دوکانوں کاادھار کھادیں سپرےاسی فصل کی آمدنی کے انتظار میں رکی ہوتی ہیں
تو ہی ہے جو مٹی سے ہمیں روٹی عطا کرتا ہے
کسان بہت پریشان ہے،رحم فرما

اے اللہ تو ہی ہے جو ایک دانےکو چیڑ کراس سے ہمیں کئی دانے عطا کرتا ہے تو ہی ہے جس پر کسان اتنابھروسہ کرتا ہےاور اپنی اولادوں کی شادیاں دوکانوں کاادھار کھادیں سپرےاسی فصل کی آمدنی کے انتظار میں رکی ہوتی ہیں تو ہی ہے جو مٹی سے ہمیں روٹی عطا کرتا ہے کسان بہت پریشان ہے،رحم فرما
account_circle
MrS Imran(@MrsImranRiaz) 's Twitter Profile Photo

جی میرے رشتہ دار ہیں۔۔۔۔☺️ مگر بھائ آپ ان ک فیک اکاؤنٹ مینشن کر رہے ہیں

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

ایک خاتون سے بات چیت کو پبلک کرنا اور اسکے نمبر سمیت پبلک کرنا بچگانہ حرکت ہے۔ افسوس ان سکرین شاٹس میں رشوت کا مطالبہ ثابت نہیں ہو رہا۔

account_circle