Nasir Mehmood💗 (@nm_240) 's Twitter Profile
Nasir Mehmood💗

@nm_240

سبھی کی ( respect ) کرنا اچھی بات ہے پر ( self respect ) سے جینا خود کی پہچان ہے ❤❤

ID: 886466589201227776

calendar_today16-07-2017 06:04:39

160,160K Tweet

10,10K Followers

7,7K Following

Psycho (@gladchill) 's Twitter Profile Photo

نفرت کرنے والا کسی اور کا کچھ نہیں بگاڑ سکے نہ بگاڑ سکے مگر اپنی نیند اور بھوک ضرور برباد کرلیتا ہے

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔ (جامع ترمذی،۴۸۶)

قرآن اردو | Quran (@quranaasan) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو! مسلمانوں کو چھوڑکر کافروں کو دوست مت بناؤ۔ کیا تم یہ چاہتے ہو کہ اللہ کے پاس اپنے خلاف (یعنی اپنے مستحق عذاب ہونے کی) ایک کھلی کھلی وجہ پیدا کردو؟ ﴿سورۃ النساء ، ۱۴۴﴾

Psycho (@gladchill) 's Twitter Profile Photo

جن کا ہاتھ تھام کر کھڑے ہونا سیکھا ہے ان کے چہرے پر جھریاں آ جائیں تو انہیں تنہا مت چھوڑو

🥀عبیرہ فاطمہ 🥀 (@abera_6) 's Twitter Profile Photo

🔥سـر اور کـردار ہمشہ اونچا رکـھو 🔥 🔥آچـھے اور بـرے دن آتـے جـاتے ہیـں 🔥🦋 #BBNaija             #BB26

🔥سـر اور کـردار ہمشہ اونچا رکـھو 🔥
🔥آچـھے اور بـرے دن آتـے 
جـاتے ہیـں 🔥🦋
#BBNaija             
#BB26
warrier of Peace ☮️ (@miltainsan) 's Twitter Profile Photo

دعا میں التجا نہیں، تو عرضِ حال مسترد سرشت میں وفا نہیں، تو سَو جمال مسترد عبث ہیں وہ ریاضتیں جو یار نہ منا سکیں وہ ڈھول تھاپ بانسری، وہ ہر دھمال مسترد حسابِ عُمر دیکھ لو، کہ پھر پلِ صراط پر یہ نفس کے اگر مگر، فریبِ چال مسترد

دعا میں التجا نہیں،
تو عرضِ حال مسترد 
سرشت میں وفا نہیں،
تو سَو جمال مسترد  

عبث ہیں وہ ریاضتیں
جو یار نہ منا سکیں 
وہ ڈھول تھاپ بانسری،
 وہ ہر دھمال مسترد 
 
حسابِ عُمر دیکھ لو، 
کہ پھر پلِ صراط پر 
یہ نفس کے اگر مگر،
 فریبِ چال مسترد
پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

آپ ﷺنےفرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ میری امت کےکچھ قبیلے مشرکین سے مل جائیں،اور بتوں کی پرستش کریں،اور میری امت میں عنقریب تیس جھوٹے نکلیں گے،ان میں سےہر ایک یہ دعویٰ کرے گاکہ وہ نبی ہے،حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں میرےبعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔ (ترمذی،۲۲۱۹)

ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا ضروری تھا کہ ہم دونوں ، طواف آرزو کرتے مگر پھر آرزوؤں کا ، بکھرنا بھی ضروری تھا بتاؤ یاد ہے تم کو وہ جب دل کو چرایا تھا چرائی چیز کو تم نے خدا کا گھر بنایا تھا محبت میں دغا کی تھی ، سو کافر تھے سو کافر ہیں

محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا

ضروری تھا کہ ہم دونوں ، طواف آرزو کرتے
مگر پھر آرزوؤں کا ، بکھرنا بھی ضروری تھا 

بتاؤ یاد ہے تم کو وہ جب دل کو چرایا تھا
چرائی چیز کو تم نے خدا کا گھر بنایا تھا

محبت میں دغا کی تھی ، سو کافر تھے سو کافر ہیں
رمــــشہ 🖤 (@princess__soul) 's Twitter Profile Photo

دیــر ســے آتــے ہـیـــں مجـھـــے لوگـــ سمجــھ اســں بات ســے اکثــر مجھــے نقــصان ہــوا ہــے🖤 Good Evening 🖤🤍

دیــر ســے آتــے ہـیـــں مجـھـــے لوگـــ سمجــھ

اســں بات ســے اکثــر مجھــے نقــصان ہــوا ہــے🖤

Good Evening 🖤🤍
Sania Imtiaz (@sania9854) 's Twitter Profile Photo

"ہر پاگل پن کا سبب بننے والا دراصل درد ہوتا ہے… مگر ہم انسان کا وہ درد نہیں دیکھتے صرف اس کا پاگل پن ہی دیکھتے ہیں-" ایمائل سیوران

Sadaf zia (@ziasadaf_7861) 's Twitter Profile Photo

*صبر* *بہت مُشکِل ھے لیکِن اُس کا صِلَّہ بے حد خُوبصُورَت ھے* *ابھی نہ سہی مگر تُمہاری دُعاؤں کا جواب جب بھی آئے گا* *کُن سے خالی نہیں آئے گا ...* ⚘️🕸🌿

*صبر*
*بہت مُشکِل ھے لیکِن اُس کا صِلَّہ بے حد خُوبصُورَت ھے*
*ابھی نہ سہی مگر تُمہاری دُعاؤں کا جواب جب بھی آئے گا*
*کُن سے خالی نہیں آئے گا ...*
⚘️🕸🌿
GhaM-E-ZeeST (@ranabilal864965) 's Twitter Profile Photo

اگر چراغ بھی آندھی سے ڈر گئے ہوتے تو سوچیے کہ اجالے کدھر گئے ہوتے یہ میرے دوست مرے چارہ گر مرے احباب نہ چھیڑتے تو مرے زخم بھر گئے ہوتے کوئی نگاہ جو اپنی بھی منتظر ہوتی تو ہم بھی شام ڈھلے اپنے گھر گئے ہوتے نفس انبالوی #قومی_زبان

اگر چراغ بھی آندھی سے ڈر گئے ہوتے 
تو سوچیے کہ اجالے کدھر گئے ہوتے 

یہ میرے دوست مرے چارہ گر مرے احباب 
نہ چھیڑتے تو مرے زخم بھر گئے ہوتے
 
کوئی نگاہ جو اپنی بھی منتظر ہوتی 
تو ہم بھی شام ڈھلے اپنے گھر گئے ہوتے

نفس انبالوی
#قومی_زبان
Nadeem (@saadnad09679392) 's Twitter Profile Photo

ہر چیز میں خوبصورت بنیں ، اپنی دوستی میں ، اپنی محبت میں ، اپنے اخلاق و آداب میں، اپنے معاملات میں ، حتیٰ کہ فاصلوں میں بھی خوبصورتی بنائے رکھیں۔ مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے

S.𝗕𝗨𝗧𝗧 🌹 (@s1itll) 's Twitter Profile Photo

شاید! کئی راتوں سے، سویا نہیں تھا مصور!!! تصویر کی آنکھوں میں قیامت کی تھکن ہے 💯🌿❤ 🥺😒🥺شب بخیر❤💯

شاید! کئی راتوں سے، سویا نہیں تھا مصور!!!
تصویر کی آنکھوں میں قیامت کی تھکن ہے
💯🌿❤
🥺😒🥺شب بخیر❤💯
Nasir Mehmood💗 (@nm_240) 's Twitter Profile Photo

اگر تم سب کے ساتھ اچھا کر رہے مگر تمہارے ساتھ برا ہو رہا ہے تو اپنے دل میں کوئی غلط خیال یا ناامیدی لانے سے پہلے یہ یاد کر لینا کہ ولا نضیع اجر المحسنین اور ہم نیکوں کا اجر ضائع نہیں کرتے

Nasir Mehmood💗 (@nm_240) 's Twitter Profile Photo

ہم ایک ایسے زمانے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں صرف کامیابی ہمیں قابل عزت اور قابل رشک بنا رہی ہے... ہماری انسانی خصوصیات اور خوبیاں نہیں...

Nasir Mehmood💗 (@nm_240) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں کوئی بھی انسان یہ بات ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتا کہ اسے کوئی نفسیاتی مسئلہ یا الجھن ہے۔۔وہ کہتا ہے کہ میں بالکل ٹھیک ہوں بس دوسرے ہی غلط ہیں جو مجھے سمجھ نہیں رہے اور غلط کہتے ہیں۔۔یہی سب سوچ سوچ کر وہ مذید نفسیاتی مریض بن جاتا ہے۔۔۔۔

Nasir Mehmood💗 (@nm_240) 's Twitter Profile Photo

جنت ثوابوں کی دنیا نہیں بلکہ محبت سے بھر پور دل کا نام ہے اور دوزخ عذابوں کا گھر نہیں بلکہ محبت سے خالی دل کا دوسرا نام ہے شب بخیر 😴😴