Sadaf zia(@ziasadaf_7861) 's Twitter Profileg
Sadaf zia

@ziasadaf_7861

❣️ رب کائنات ❣️
ہم سے محبت کرتے ، ہمارے گناہوں کی پردہ پوشی کرتے ، یہ اس کی مہربانی

❣️❤️❣️

🗡⚔️🗡 No⚔️ Dm 🗡⚔️🗡

ID:1518958944118620167

calendar_today26-04-2022 14:23:45

118,9K Tweets

8,2K Followers

7,4K Following

Follow People
Sadaf zia(@ziasadaf_7861) 's Twitter Profile Photo

آپ چاہتے ہیں کہ وہ محسوس نہ کرے کہ آپ بدل رہے ہیں، عورت ان رنگوں میں بھی فرق کر سکتی ہے تو آپ کس کھیت کی مولی ہو؟ 😬🫤🙄

آپ چاہتے ہیں کہ وہ محسوس نہ کرے کہ آپ بدل رہے ہیں، عورت ان رنگوں میں بھی فرق کر سکتی ہے تو آپ کس کھیت کی مولی ہو؟ 😬🫤🙄
account_circle
ijaz khan(@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

ہم سب یہی کرتے ہیں نا انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پر چلتے ہیں یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہم غلطی کر کے بدل سکتے ہیں تو دوسرا بھی غلطی سے سیکھ سکتا ہے توبہ کے دروازے پر کِسی ایک انسان کا نام تو نہیں لکھا ہوتا ۔۔✍️🥀

ہم سب یہی کرتے ہیں نا انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پر چلتے ہیں یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہم غلطی کر کے بدل سکتے ہیں تو دوسرا بھی غلطی سے سیکھ سکتا ہے توبہ کے دروازے پر کِسی ایک انسان کا نام تو نہیں لکھا ہوتا ۔۔✍️🥀
account_circle
ijaz khan(@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

ہے عکس تیرا میسر جِس سمت بھی دیکھوں 🌹
کیا ہر کوئی تُم سا ہے یا سارا جہاں تُم ہو 🌹

account_circle
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ(@M_Ar37) 's Twitter Profile Photo

اُس ذاتﷺ پر دُرود پڑھ لیجئے کہ جس ذاتﷺ پر دُرود بھیجنا رنج و مصیبتوں سے نجات دلاتا ہے 🌿
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَّ بَارِکْ وَسَلّمِْ🌺

اُس ذاتﷺ پر دُرود پڑھ لیجئے کہ جس ذاتﷺ پر دُرود بھیجنا رنج و مصیبتوں سے نجات دلاتا ہے 🌿 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَّ بَارِکْ وَسَلّمِْ🌺
account_circle
𝕽𝖆𝖓𝖆 𝕭𝖎𝖑𝖆𝖑(@bilal5027ahmad) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🪷

اس آگ میں داخل ھو جاؤ پس تم صبر کرو یا نہ کرو ، تم پر برابر ھے ، تمہیں تو ویسا ھی بدلہ دیا جائے گا جیسا تم کرتے تھے ۔

سورہ الطور آیت 16

السلام علیکم 🪷 اس آگ میں داخل ھو جاؤ پس تم صبر کرو یا نہ کرو ، تم پر برابر ھے ، تمہیں تو ویسا ھی بدلہ دیا جائے گا جیسا تم کرتے تھے ۔ سورہ الطور آیت 16
account_circle
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇(@EngAftabAhmed) 's Twitter Profile Photo

رہنا ہے اسے اور بھی کچھ روز قفس میں
قیدی سے کہو صبر کی زنجیر سے کھیلے۔۔۔۔!!
🥀

رہنا ہے اسے اور بھی کچھ روز قفس میں قیدی سے کہو صبر کی زنجیر سے کھیلے۔۔۔۔!! #اردو_زبان🥀
account_circle
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇(@EngAftabAhmed) 's Twitter Profile Photo

السَلآْم عَلْيُكّمٌ وٍرٍحَمُةّ الله وٍبُرٍكآتُهْ
🔅▪️🔅▪️🔅▪️🔅▪️🔅▪️🔅
🔷🔸اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ إِيمَاناً لا يَرْتَدُّ ، وَنَعِيماً لا يَنْفَدُ ، وَمُرَافَقَةَ نَبِيِّكَ مُحَمَّدٍ فِي أَعْلَى جَنَّةِ الخُلْدِ.🔸🔷
صــــــبـاح الــــــنـور!!💕💕

السَلآْم عَلْيُكّمٌ وٍرٍحَمُةّ الله وٍبُرٍكآتُهْ 🔅▪️🔅▪️🔅▪️🔅▪️🔅▪️🔅 🔷🔸اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ إِيمَاناً لا يَرْتَدُّ ، وَنَعِيماً لا يَنْفَدُ ، وَمُرَافَقَةَ نَبِيِّكَ مُحَمَّدٍ فِي أَعْلَى جَنَّةِ الخُلْدِ.🔸🔷 صــــــبـاح الــــــنـور!!💕💕
account_circle
Mrs Humayun(@hi03708476) 's Twitter Profile Photo

میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میں مدینے کی جانب کیسے نہ کھیچوں
میرا تو دین و دنیا مدینے میں ہے

صل اللہ علیہ والہ وسلم 💗💗💗💗

میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے میں مدینے کی جانب کیسے نہ کھیچوں میرا تو دین و دنیا مدینے میں ہے صل اللہ علیہ والہ وسلم 💗💗💗💗
account_circle
Waheed Haider(@WaheedH29689001) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

꧁꧂❤👑══👑❤✨꧁꧂
❤👑اللَّهُمَّ صَلِّ وسَلِّمْ وَبَارِكْ ❤👑عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ 👑❤
وَعَلَى آلِهِ ❤👑وصَحْبِهِ وَسَلِّمْﷺ❤👑
❤👑رزقنا اللــــــــــه واياكم شفاعته ومرافقته في الجنة..{ﷺ}🤲
꧁꧂◎👑❤══👑❤✨꧁꧂

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ꧁꧂❤👑══👑❤✨꧁꧂ ❤👑اللَّهُمَّ صَلِّ وسَلِّمْ وَبَارِكْ ❤👑عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ 👑❤ وَعَلَى آلِهِ ❤👑وصَحْبِهِ وَسَلِّمْﷺ❤👑 ❤👑رزقنا اللــــــــــه واياكم شفاعته ومرافقته في الجنة..{ﷺ}🤲 ꧁꧂◎👑❤══👑❤✨꧁꧂
account_circle
warrier of Peace ☮️(@MiltaInsan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
🌸 جمعہ مبارک
تیرے سامنے ہے ذرہ ذرہ،تیری ذات واقف حال ہے،
میں برا سہی مجھے بخش دے،میرے دل کو سخت ملال ہے،

میری نیند آنکھوں سے دور ہے،میرا ماضی اتنا خراب ہے،
یہ کرم ہے رب دو جہاں تیرا، میرے ہر گناہ پہ نقاب ہے،

تجھے اختیار ہے سب کا سب، میرا تجھ سے اتنا سوال ہے

السلام علیکم 🌸 جمعہ مبارک تیرے سامنے ہے ذرہ ذرہ،تیری ذات واقف حال ہے، میں برا سہی مجھے بخش دے،میرے دل کو سخت ملال ہے، میری نیند آنکھوں سے دور ہے،میرا ماضی اتنا خراب ہے، یہ کرم ہے رب دو جہاں تیرا، میرے ہر گناہ پہ نقاب ہے، تجھے اختیار ہے سب کا سب، میرا تجھ سے اتنا سوال ہے
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

Unprecedented brutality unleashed by General Asim Munir’s military backed regime, post operation, where security forces attacked, assaulted & murdered innocent, unarmed, peaceful protesters.

At least 25 Pakistanis were martyred, over 700 injured with gunshot…

account_circle
میمونہ وڑائچ(@Mwrh262) 's Twitter Profile Photo

اللّه کے پاس جانے کے لیے جب بھی پہنچو گے انسان کے پاس ہی پہنچو گے__
'اللّه' کا سفر ____!! 🕋
انسان پر ہی ختم ہوتا ہے __
یہ راز کی بات ہے
(حضرت واصف علی واصف ؒ)۔
$wëët Drëäms 💤💤

اللّه کے پاس جانے کے لیے جب بھی پہنچو گے انسان کے پاس ہی پہنچو گے__ 'اللّه' کا سفر ____!! 🕋 انسان پر ہی ختم ہوتا ہے __ یہ راز کی بات ہے (حضرت واصف علی واصف ؒ)۔ $wëët Drëäms 💤💤 #Ukraine #stockmarketcrash #IREvPAK
account_circle
Nageena🇵🇰(@nageena_kausar2) 's Twitter Profile Photo


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹



🌴جمعہ مبارک 🌴

اے رب العالمین
جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو
اور
ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں
آمین
Nageena🇵🇰

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین @nageena_kausar2
account_circle
Caesar🇵🇰🔥سیزر(@ZaarCee) 's Twitter Profile Photo

آپ اپنے درد میں تنہا ہیں۔ آپ اپنے غم کے رحم و کرم پر ہیں۔ تمہارے ساتھ کوئی نہیں ہے۔ خدا بھی آپ کو آزماتا ہے۔ تو صبر کرو، اور تاریک آسمان میں ستاروں کو چمکتے دیکھو۔

آپ اپنے درد میں تنہا ہیں۔ آپ اپنے غم کے رحم و کرم پر ہیں۔ تمہارے ساتھ کوئی نہیں ہے۔ خدا بھی آپ کو آزماتا ہے۔ تو صبر کرو، اور تاریک آسمان میں ستاروں کو چمکتے دیکھو۔
account_circle
Caesar🇵🇰🔥سیزر(@ZaarCee) 's Twitter Profile Photo

میں نہیں جانتا کہ وقت بے وفا ہے یا وفادار لیکن یہ آپ سے خوشی بھی چھین لیتا ہے اور غم بھی

account_circle
Caesar🇵🇰🔥سیزر(@ZaarCee) 's Twitter Profile Photo

پھول صرف کھلتا ہے۔ لیکن وہ بے خبر ہے کہ اس کے بعد خزاں کے آغوش میں سونا ہے۔

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب مولانا صاحب سچ بول رہیے ہیں یا جھوٹ ؟ کیا یہی والا سچ آپ مانگ رہے تھے ؟

account_circle