Shabir Khattak(@nokhary) 's Twitter Profileg
Shabir Khattak

@nokhary

#Censored

ID:746615771594391552

calendar_today25-06-2016 08:07:26

30,8K Tweets

1,3K Followers

4,9K Following

Amir Ghazi(@GaziAmirGujar) 's Twitter Profile Photo

جنرل عاصم منیر صاحب آئینی حدود کا پتہ ہونا ایک بات ہے اور آئینی حدود میں رہنا دوسری بات ہے:- مطیع اللہ جان

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر مرد قلندر کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کہ اس نے پاکستان فوج کی وردی کو اس قدر بے قدر کر دیا کہ عامر خان جیسا باکسر اُسے پہننے کے بعد صفائیاں دیتا پھر رہا ہے
عاصم منیر نے پاکستانی فوج کا وہ حال کر دیا جو بھارت 76 سال میں نہ کر سکا

عاصم منیر مرد قلندر کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کہ اس نے پاکستان فوج کی وردی کو اس قدر بے قدر کر دیا کہ عامر خان جیسا باکسر اُسے پہننے کے بعد صفائیاں دیتا پھر رہا ہے عاصم منیر نے پاکستانی فوج کا وہ حال کر دیا جو بھارت 76 سال میں نہ کر سکا
account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف دنیا کو حیرت انگیز طور پر سولر IPP کی دعوت دے رہےہیں، کیا مقامی لوگ سولر کا یہ کام نہیں کر سکتے ہیں،آپ خیبرپختونخوا کو یہ منافع دیں ہم آپ کو لگا کر دیتے ہیں،تاکہ پاکستان کا سرمایہ پاکستان میں ہی رہے،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم۔۔۔!!!

Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

ویلڈن جسٹس بابر ستار

آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چئیر مین پی ٹی اے کو توہین عدالت نوٹس جاری.

account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

اسد قیصر کی عمر سرفراز چیمہ کے گھر آمد، کہا،عمر چیمہ سمیت ہمارے کارکنان نے وفا کی نئی دستان رقم کی ہے۔۔۔!!!

اسد قیصر کی عمر سرفراز چیمہ کے گھر آمد، کہا،عمر چیمہ سمیت ہمارے کارکنان نے وفا کی نئی دستان رقم کی ہے۔۔۔!!!
account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل عاصم منیر فوج کا ادارہ چلانے کیلیے نہیں آیا بلکہ عمران خان اور PTI کو ختم کرنے کیلیے آیا ہے، امریکہ کا یہی ایجنڈا ہے جس پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ عمل پیرا ہے۔

ادیب انور مقصود🔥

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر ایک ڈکٹیٹر ہے جس پاکستان میں جہموریت کو پامال کر دیا ہے
پاکستان میں یہ ظُلم اس سے پہلے کسی ڈکٹیٹر نے نہیں کیا جو عاصم منیر نے کیا ہے
ظلمے خلیل زاد

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر پاکستان آیا تو عوام سے خطاب کرنا چاہتا تھا،آپ نے اس کے عوام سے خطاب کا انتظام نہیں کیا تو کم از کم اسے پارلیمنٹ لے آتے،وہاں اس سے خطاب کراتے،محمود خان اچکزئی

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے میں آئی جی اور ڈی آئی جی کی وہ حیثیت نہیں ہوتی جو پنجاب میں ایک ایس ایچ او کی ہے،پنجاب کے لوگ فیصلہ کریں کہ آپ نے بھیڑ بکریوں کی طرح زندگی گزارنی ہے یا اپنا تھوڑا سا احترام کروانا ہے؟پنجاب عملاً پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے،ہم آپ کے پاس آپ کے لیے آئے ہیں،اٹھ کھڑے ہوں،خوف کے بت…

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

سیاسی جماعتیں کہہ رہی ہیں ہم خان صاحب سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں خان صاحب کہہ رہے ہیں میں آپ سے بات نہیں کروں گا آپ تو puppets ہو میں مالک سے بات کرنا چاہوں گا کیوں کہ میں بھی ایک مالک ہوں وہ ریاست کے مالک ہیں میں عوام کا مالک ہوں، سینئر صحافی نجم سیٹھی

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ آخر مسئلہ کیا ہے؟پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے کسی کے دباو میں آئے بغیر فیصلے دیے تو قاضی فائز عیسیٰ ان کو سپریم کورٹ نہیں لائے،حالانکہ سپریم کورٹ میں جج کی آسامی خالی تھی،اسد قیصر

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاف جھوٹے کیسز بنانے والا ادارہ اربوں روپے کے گندم اسکینڈل پر خاموش کیوں ہے؟اسد قیصر کا چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ سےسوال

account_circle
Asad Ali Toor(@AsadAToor) 's Twitter Profile Photo

حلال بلیک میلنگ، ن لیگ اِس لیول پر گری ہے کہ اب انوار کاکڑ جیسے سے بھی ذلیل ہو رہے ہیں مگر گالیاں صحافیوں کو دینی ہیں!

حلال بلیک میلنگ، ن لیگ اِس لیول پر گری ہے کہ اب انوار کاکڑ جیسے سے بھی ذلیل ہو رہے ہیں مگر گالیاں صحافیوں کو دینی ہیں!
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

قاضی عیسیٰ فائز آپ تحریک انصاف کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم بنے ہوئے ہیں۔۔۔۔

عمران احمد خان نیازی۔۔۔🔥

account_circle
Zahid Gishkori(@ZahidGishkori) 's Twitter Profile Photo

'Pakistan Military establishment, under direct guidance of Gen Asim Munir, the chief of army staff, has tried every tactic to decimate my party’s presence from the political environment of Pakistan,' Pak ex PM Imran Khan writes from jail. Read it. telegraph.co.uk/world-news/202…

account_circle