Erum Jaffri (@erumjavaid) 's Twitter Profile
Erum Jaffri

@erumjavaid

#PakistanFirst🇵🇰#PTI❤️ #AProudWife,#Mother #Businesswomen #FashionDesigner.Member Of PTI SMT UK

ID: 2748931733

calendar_today21-08-2014 10:10:26

52,52K Tweet

35,35K Followers

7,7K Following

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیشرفت،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کچھ دیر بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔۔۔!!!

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

اس وقت صدر لاہور شیخ امتیاز محمود کے گھر پولیس کی بھاری نفری نے دھاوا بول دیا ہے۔۔۔ پنجاب پولیس شیخ امتیاز کے گھر کہرام مچائے ہوئے ہے جبکہ انتظامیہ کو معلوم بھی ہے کہ شیخ امتیاز اپنے گھر پہ موجود نہیں ہے۔ شیخ امتیاز کی فیملی کو ہراساں کرنے سے روکا جائے Sheikh Imtiaz Mehmood

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

وی نیوز کی طرف سے زبیر علی خان کو انکی عمدہ رپورٹنگ پر Repoter Of The Month کا ایوارڈ اور کیش پرائز دیا گیا۔ Ammar Masood Zubair Ali Khan Waseem Abbasi

وی نیوز کی طرف سے زبیر علی خان کو انکی عمدہ رپورٹنگ پر Repoter Of The Month کا ایوارڈ اور کیش پرائز دیا گیا۔
Ammar Masood
Zubair Ali Khan
Waseem Abbasi
Erum Jaffri (@erumjavaid) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا

Erum Jaffri (@erumjavaid) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا جیل سے ایک اور انٹرویو اس مرتبہ عمران خان صاحب نےآکسفورڈ یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کوانٹرویو دیا جہاں وہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑ رہے ہیں۔

Erum Jaffri (@erumjavaid) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب نے کھانا کھانے کے بعد حکومت کا پورا مسودہ مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے 😅

England Observer (@engalndobserver) 's Twitter Profile Photo

BREAKING NEWS Amnesty International condemns the arbitrary detention of former Pakistani Prime Minister Imran khan and calls on Pakistani authorities to release him immediately.

BREAKING NEWS

Amnesty International condemns the arbitrary detention of former Pakistani Prime Minister Imran khan and calls on Pakistani authorities to release him immediately.
Husnain Rafique (@husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

میڈیا کے ایک دوست کہا آج وکلاء کا کنونشن ہے جب پہنچا تو اعظم نذیر تارڑ تقریر کر رہے تھے اور میں جو 20 کلو میٹر فاصلہ طے کر کے آیا 😂😂

Erum Jaffri (@erumjavaid) 's Twitter Profile Photo

نکلو پاکستان کی خاطر جیسے پہلے نکلے تھے عمران کے لئے، پیارے پاکستان کے لئے، اپنی پہچان کے لئے! 21 ستمبر لاہور مینار پاکستان جلسہ لاہور والو تیار ہوآپ ایک مرتبہ پھر انشااللہ؟ #LahoreJalsa

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

تاریخ رقم ، مولانا فضل الرحمان پہلی بار کسی پی ٹی آئی رہنماء کے گھر پر۔۔۔ ہم بھی وہاں موجود تھے۔ اہم ترین ملاقات کی اندرونی کہانی اور بڑا پیغام آج “تین” میں تفصیل سے بیان کیا ہے۔ 👇 youtu.be/Y0KBnV0hVio?si…

تاریخ رقم ، مولانا فضل الرحمان پہلی بار کسی پی ٹی آئی رہنماء کے گھر پر۔۔۔ ہم بھی وہاں موجود تھے۔ اہم ترین ملاقات کی اندرونی کہانی اور بڑا پیغام آج “تین” میں تفصیل سے بیان کیا ہے۔ 👇

youtu.be/Y0KBnV0hVio?si…
Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی خواتین نے حقیقی آزادی کی تحریک میں قربانیاں دے کر اپنے حصے کا دیا روشن کردیا ہے۔۔۔ اب آپ 21 ستمبر کو لاہور میں ہونے والے جلسے میں شرکت کرکے عدلیہ کو اپنی حمایت و تعاون کا یقین دلائیں۔ "آزاد کرا کر دم لیں گے" Sanam Javaid Khan

Erum Jaffri (@erumjavaid) 's Twitter Profile Photo

چلو چلو لاہور مینار پاکستان چلو اپنے حق کے لیے ارض پاکستان کے لیے 🇵🇰❤️💚

Erum Jaffri (@erumjavaid) 's Twitter Profile Photo

ثمینہ پاشا Samina Pasha اور Sanam Javaid Khan صنم جاوید یہ آپ دونوں صنف آہن کے لیے❤️💚😅 تو پہاڑوں سے لڑی ظلم سے ٹکرائی ہے  تو تو مردوں سے کہیں آگے نکل آئی ہے اس نزاکت کے سراپے میں بھی فولاد ہے تو نغمہء صبر کہیں وقت کی فریاد ہے تو کون مجبور کرے گا تجھے آزاد ہے تو فخر کرتی ہے زمیں

ثمینہ پاشا Samina Pasha اور Sanam Javaid Khan صنم جاوید یہ آپ دونوں صنف آہن کے لیے❤️💚😅
تو پہاڑوں سے لڑی ظلم سے ٹکرائی ہے
تو تو مردوں سے کہیں آگے نکل آئی ہے
اس نزاکت کے سراپے میں بھی فولاد ہے تو
نغمہء صبر کہیں وقت کی فریاد ہے تو
کون مجبور کرے گا تجھے آزاد ہے تو
فخر کرتی ہے زمیں
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو کہ یہ خاموش رہنے کی عادت مار ڈالے گی ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے ورنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی.. #LahoreJalsa

اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو
کہ یہ خاموش رہنے کی عادت  مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
ورنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی..
#LahoreJalsa
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

اپنی قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ ہفتے والے دن لاہور کے جلسے کے لیے کشتیاں جلا کر نکلیں- اس ناجائز حکومت کے خلاف مزاحمت فرض ہے جو ہر آئین و قانون پسند شہری کو کرنی چاہیے کیونکہ یہ ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ ہے!

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

I urge my nation to come out for the Lahore jalsa on Saturday with unwavering resolve and commitment. Resistance against this illegitimate government is a responsibility that every conscientious citizen must undertake. This is a battle for the survival of our future generations!