Faheem Uddinshahi(@faheemuddin21) 's Twitter Profileg
Faheem Uddinshahi

@faheemuddin21

artist

ID:1668375096027668480

calendar_today12-06-2023 21:50:46

706 Tweets

635 Followers

1,5K Following

Naseeb Ullah Tareen(@Taren125) 's Twitter Profile Photo

دیکھئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو آج رات 8 بجے جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ✌️

دیکھئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو آج رات 8 بجے جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ✌️
account_circle
فری فلسطین،،(@s_ulhaq07) 's Twitter Profile Photo

مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد
صوبائی امیر حضرت مولانا عطاء الرحمٰن صاحب کی میڈیا سے گفتگو

account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کو ہم نے تنہاء چھوڑدیا ہے 💔💔💔

کیا ہم آخرت میں اسکا جواب دے سکتے ہیں😭😭😭

account_circle
فری فلسطین،،(@s_ulhaq07) 's Twitter Profile Photo

💞 *بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند!*
جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللّٰہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے
📗 (سورۃ نور:19)
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

account_circle
Ch Umair Ashraf Arain(@ChUmair764643) 's Twitter Profile Photo

*2 مئی کراچی عوامی اسمبلی سندھ کے مناظر*
*اب ان شاءاللہ 9 مئی پشاور میں میدان سجے گا*

*2 مئی کراچی عوامی اسمبلی سندھ کے مناظر* *اب ان شاءاللہ 9 مئی پشاور میں میدان سجے گا*
account_circle
Muhammad Afnan(@afnan_khan_12) 's Twitter Profile Photo

*رازي چې پښاور ته زو*
*قائد فضل الرحمٰن رازې*
*چلو چلو🚌🚙🚗🏍️*
*اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے.*
*تاریخ ساز فقید المثال عوامی جلسه*

*` `**
*` `*
Bakht Zada🇵🇰f💯
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Imran Ahmad جمیعت علمائے اسلام

account_circle
Maulana Abdul Ghafoor Haideri(@MolanaHaideri) 's Twitter Profile Photo

اس طرزِ حکومت کو اٹھو آگ لگا دو
اس باغ کی ہر شاخ کو ہر گل کو جلا دو

جینا ہے تو پھر جینے کے لیے مرنا پڑے گا
یہ کام ضروری ہے تمھیں کرنا پڑے گا

account_circle
Maulana Abdul Ghafoor Haideri(@MolanaHaideri) 's Twitter Profile Photo

خضدار دھماکے میں صوبائی نائب امیر جےیوآئی بلوچستان مولانا صدیق مینگل کی شہادت پر بہت افسوس ہوا

بلوچستان میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کیے جارہے ہیں

مولانا صدیق مینگل ایک بے ضرر انسان تھے نہ کسی کے ساتھ دشمنی تھی

مولانا صدیق مینگل کی شہادت کا سن کر دل رنجیدہ ہے

خضدار دھماکے میں صوبائی نائب امیر جےیوآئی بلوچستان مولانا صدیق مینگل کی شہادت پر بہت افسوس ہوا بلوچستان میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کیے جارہے ہیں مولانا صدیق مینگل ایک بے ضرر انسان تھے نہ کسی کے ساتھ دشمنی تھی مولانا صدیق مینگل کی شہادت کا سن کر دل رنجیدہ ہے
account_circle
𝐒𝐚𝐚𝐝𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐣𝐮𝐢(@_saadullah1) 's Twitter Profile Photo

*میٹا سروس فیسبک *
*فیس بک صارفین پریشان نہ ہوں، ٹیکنیکل وجوہات کی بنا پر فیس بک پوری دنیا میں عارضی طور پر بند ہے

account_circle
ابابیل(@ArbabKasho) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر (x) پر نئے مہمان زرا حاضری لگائے تاکہ ہم اپ کی کوئی خاطر توازوں کرسکے۔

ٹویٹر (x) پر نئے مہمان زرا حاضری لگائے تاکہ ہم اپ کی کوئی خاطر توازوں کرسکے۔
account_circle
𝐒𝐚𝐚𝐝𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐣𝐮𝐢(@_saadullah1) 's Twitter Profile Photo

ہم پاکستانی اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ نہیں کرپارھے ہیں
اور وہاں اسرائیلی خنزیر فوجی ہماری بہن بیٹیوں کی تذلیل کررھے ہیں .

account_circle
Ch Umair Ashraf Arain(@ChUmair764643) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان حاضری یقینی بنائے اور دوستوں کو بھی لائیں

جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان حاضری یقینی بنائے اور دوستوں کو بھی لائیں
account_circle