Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile
Faizullah Khan فیض

@faizullahswati

Journalist and writer

ID: 753466566256300032

linkhttps://urdu.arynews.tv/author/faizullah/ calendar_today14-07-2016 05:50:02

24,24K Tweet

70,70K Takipçi

543 Takip Edilen

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

ڈنمارک کے ماہر لسانیات راسمس رسک کو عربی زبان سے بڑا شغف تھا۔ اس کی وصیت کے مطابق اس کی قبر کے کتبے پہ اکثم بن صیفی التمیمی کا مشہور عربی مقولہ درج ہے: الحَقُّ أَبْلَجُ والبَاطِلُ لَجْلَجٌ۔ یعنی حق بالکل واضح اور روشن ہوتا ہے جب کہ باطل غیر واضح اور مشتبہ! (طاہر اسلام عسکری)

ڈنمارک کے ماہر لسانیات راسمس رسک کو عربی زبان سے بڑا شغف تھا۔ اس کی وصیت کے مطابق اس کی قبر کے کتبے پہ اکثم بن صیفی التمیمی کا مشہور عربی مقولہ درج ہے: الحَقُّ أَبْلَجُ والبَاطِلُ لَجْلَجٌ۔ یعنی حق بالکل واضح اور روشن ہوتا ہے جب کہ باطل غیر واضح اور مشتبہ!
(طاہر اسلام عسکری)