Hafeezullah K Niazi(@hafeezullah_k) 's Twitter Profileg
Hafeezullah K Niazi

@hafeezullah_k

GEO TV analyst, column writer Daily Jang, professional civil Engineer

ID:1101658421235982338

calendar_today02-03-2019 01:40:10

535 Tweets

31,3K Followers

188 Following

Hafeezullah K Niazi(@hafeezullah_k) 's Twitter Profile Photo

الحمدُ للہ میری حسان نیازی سےملاقات ہو گئی ہے۔ وہ بخیریت ہے۔ ماشاءاللہ بہت اچھی صحت اور ہشاش بشاش نظر آیا۔تفیم القران کی پہلی جلدختم کرنے کےقریب ہے۔ حراست کے بعد بیس سورتیں یادکرچکا ہے۔سیرت پر3کتابیں اور درجنوں دوسری کتابوں کا مطالعہ بھی کر چکا ہے۔اج تمامفیملی کو مل کربہت خوش تھا

account_circle
Hafeezullah K Niazi(@hafeezullah_k) 's Twitter Profile Photo

Unfortunately, our pol is in the grip of lies n deceits.Mark Twain famous quote says it all,”A Lie Can Travel Halfway Around the World While the Truth Is Putting On Its Shoes”

account_circle
Hafeezullah K Niazi(@hafeezullah_k) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک سال پرانا کلپ ہےجو کسی اور پیرائے اور context میں کہا گیا، اسکا موجودہ صورت حالات سے کوئی تعلق نہیں ہے

account_circle
Hafeezullah K Niazi(@hafeezullah_k) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی سے بھلا یہ کریڈٹ کون چھین سکتاکہ پارٹی اپنی صفوں میں سےاپنے عام ورکرز ،مخلص اورانتہائی قابل لوگ ڈھونڈ ڈھونڈ کراسمبلی اورسینٹ میں بھیجتےہیں۔میڈیا کا نامور نام سیدسرمدعلی کوسینٹ کاٹکٹ دےکرمیڈیا برادری کادل جیت لیا ہے،شایدملکی تاریخ کا بھی پہلاواقعہ ہے۔

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

کیا پاور شیئرنگ ابھی نہیں ہورہی؟؟ حکومت کے دو اہم قلمدان کس کے پاس ہیں؟ ؟سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے واضح کردیا


Iqra Haris
Hafeezullah K Niazi

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

After arguments in Altaf Hussain bail, driver of Hassan Niazi, who is behind bars for last 10 months! no concern no nexus with 9th May, FIR 96/23 Hafeezullah K Niazi

He was arrested from Hassan Niazis house when police raided his house on 13th May!

After arguments in Altaf Hussain bail, driver of Hassan Niazi, who is behind bars for last 10 months! no concern no nexus with 9th May, FIR 96/23 @hafeezullah_k He was arrested from Hassan Niazis house when police raided his house on 13th May!
account_circle
Hafeezullah K Niazi(@hafeezullah_k) 's Twitter Profile Photo

ہفتوں مہینوں سے ایک ایک بات باربار دہرائی، ہر ٹی وی پروگرام وی لاگز اور کالموں میں کہا لکھا۔۔”8فروری کو الیکشن کرائےتوستیاناس رہے گا،نہ کرائےتوسواستیاناس ہو گا”۔۔۔catch22صورتحال سےدوچاررہناہے۔۔ میری بدقسمتی جو کہتا رہا، وہی کچھ ہو رہا ہے، مزید ابتر

account_circle
Sana Bucha(@sanabucha) 's Twitter Profile Photo

جب تک ہے جاں۔۔۔ جان جہاں میں ناچوں گی۔۔۔
نوازشریف کےچوتھی باروزیراعظم بننےکےسوال پر حفیظ اللہ نیازی کاجواب
Hafeezullah K Niazi

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی میں حکومت بنانے کے حوالے سے کس کی بات سنی جائے گی؟؟ سینئر تجزیہ کار حفیط اللہ نیازی نے تفصیلات بتادی


Sana Mirza
Hafeezullah K Niazi

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اور بلوچستان میں کس کی حکومت بننے جا رہی ہے؟؟ سینئر تجزیہ کار حفیط اللہ نیازی نے بڑی خبر دے دی


Sana Mirza
Hafeezullah K Niazi

account_circle
Hafeezullah K Niazi(@hafeezullah_k) 's Twitter Profile Photo

اگرچہ کل کا الیکشن بحران بڑھائے گا، نتائج درج ہیں۔۔۔5سیٹوں کی جمع تفریق کےساتھ: آزاد امیدواروں میں 90فیصد پی ٹی آئی کے جن میں آدھے اسےلتحکام ہاڑی اور آدھے گوہر خان PTIپارٹی کو جائیں گے
PMLN 100, PPP50,IND.70
,Jui8,pppp7 ,mqm10, GDA6، جماعت اسلامی 6, باقی ساری پارٹیاں

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

جن کیسز کو بانی پی ٹی آئی بھگت رہےہیں یہ تینوں کام نوازشرف نے بھی کیے ہیں، سائفر بھی لہرایا ہے، حفیظ اللہ نیازی

Hafeezullah K Niazi

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

سزا یافتہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ تین سو کنال کے گھر میں جبکہ کینسر مریضہ یاسمین راشد ملزمہ کو جیل میں رکھنے کا مطلب دال میں کچھ کالا نہیں ساری دال ہی کالی ہے، حفیظ اللہ نیازی

Hafeezullah K Niazi

account_circle